گوجرخان، اسلام آباد سے نارووال جانے والی کوسٹر حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق

گوجر خان (نامہ نگار) اسلام آبادسے ناروال جانے والی کوسٹر بھائی خان پل پر حادثے کا شکار ہو گئی کوسٹر میں بری امام کے زائرین سوار تھے حادثے میں 8 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد 2 خواتین اور 2 معصوم بچے شامل ہیں حادثے میں 22 […]