دبنگ خان امتحانی پیپرز میں کیسے پاس ہوتے تھے
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان پیپر زلیک کراکے پاس ہوتے تھے اور پیپر لیک کرانے والے کوگھر میں مجھ سے زیادہ عزت ملتی تھی۔ اس بات کا انکشاف83سالہ اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے اپنے بیٹوں سلمان خان، اربازخان اور سہیل […]