بہت سارے بھارتی ان پاکستانیوں سے کہیں زیادہ بہتر ہیں کیونکہ ۔۔۔۔ رابی پیرزادہ کے ایک جملے نے پورے پاکستان کو حیران کر ڈالا
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانپ اور مگر مچھ رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے چالان بھیجنے پر کرارا جواب دیتے ہوئے جانوروں کی ملکیت سے انکار کردیا۔چند روز قبل گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مظلوم کشمیریوں پر ہونیو الے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی تھی […]