counter easy hit

Bilawal Bhutto Zardari

بلاول بھٹو زرداری کا آئی جی سندھ کو فون، کامیاب آپریشن پرخراج تحسین

بلاول بھٹو زرداری کا آئی جی سندھ کو فون، کامیاب آپریشن پرخراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے آئی جی پولیس مشتاق مہر کو ٹیلی فون کیا اورکراچی سٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے کوناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش دی۔آئی جی سندھ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسٹاک ایکس چینج پر حملے کے حوالے سے بریفنگ دی، […]

شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ آنے کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائیگی، صدارت بلاول بھٹو زرداری کرینگے

شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ آنے کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائیگی، صدارت بلاول بھٹو زرداری کرینگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے ہونے والی اے پی سی کی صدارت کرینگے۔ شہباز شریف کی علالت کے باعث آل پارٹیز کانفرنس میں تاخیر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے اے پی سی آئندہ ہفتے بلائی جائے گی، کانفرنس میں تاخیر شہباز شریف […]

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسفند یارولی کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسفند یارولی کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔جس میں دونوں راہنماآئندہ ہفتے ہونے والی اے پی سی کے حوالے سے بھی مشاورت جس میں انھوں نے بجٹ کو مسترد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو […]

میرا بھائی کہاں جارہا ہے، سر آپ کیلیے راستہ صاف کر رہا ہوں، فواد چوہدری کی اڑان کی تیاری، متنازعہ انٹرویو دلوانے والوں سے رابطہ

میرا بھائی کہاں جارہا ہے، سر آپ کیلیے راستہ صاف کر رہا ہوں، فواد چوہدری کی اڑان کی تیاری، متنازعہ انٹرویو دلوانے والوں سے رابطہ

اسلام آباد(یس اردو سپیشل) فواد چوہدری نے سوچ سمجھ کر انٹریو دیا،وہ پیپلز پارٹی سے دعا سلام بحال کر رہے ہیں،ہو سکتا ہے وہ انہیں سندھ سے سینیٹر بنا دیں معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پیپلز پارٹی سے دعا سلام بحال کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری […]

والدین کا سایہ سر سے اٹھ جائے تو الفاظ دکھ کا احاطہ نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو زرداری کا جسٹس ریٹائرڈ شریف حسین بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

والدین کا سایہ سر سے اٹھ جائے تو الفاظ دکھ کا احاطہ نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو زرداری کا جسٹس ریٹائرڈ شریف حسین بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جسٹس رٹائرڈ شریف حسین بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں پی پی پی چیئرمین نے پارٹی رہنما سید عمر شریف بخاری سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا […]

پیپلز پارٹی کے دبنگ راہنما اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم ترین ممبر اورفیملی کرونا وائرس کا شکار

پیپلز پارٹی کے دبنگ راہنما اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم ترین ممبر اورفیملی کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کے بیٹے، اہلیہ اور دیگر دو خواتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی کے ترجمان نجیب ابڑو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی کی تشخیص کے بعد مولا […]

کوئٹہ، سینکڑوں کارکن پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی سے منسلک ، بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب اورمبارکباد

کوئٹہ، سینکڑوں کارکن پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی سے منسلک ، بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب اورمبارکباد

کوئٹہ میں سینکڑوں  پی ٹی آئی کارکنان نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا شمولیتی جلسے کو ٹیلیفونک خطاب   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

پیپلزپارٹی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام۔۔۔حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے حوالے سے بھی دھماکہ کر دیا، بڑے بڑوں کو ہلا کر رکھ دیا

پیپلزپارٹی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام۔۔۔حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے حوالے سے بھی دھماکہ کر دیا، بڑے بڑوں کو ہلا کر رکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک)ٹک ٹاک گرل نے سینیٹر روبینہ خالد کو چیلنج کردیا۔۔۔حریم شاہ کہتی ہیں میڈیم میں ایک بار پھر ٹوئٹر ٹرینڈ نگ میں ہوں۔۔کچھ روز قبل سینیٹر روبینہ خالد نے کہا تھا کہ حریم شاہ کا ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنا افسوناک ہے۔دو روز قبل سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی […]

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک مہنگائی اور بیروزگاری میں پستی عوام کیلئے تپتے صحرا میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک مہنگائی اور بیروزگاری میں پستی عوام کیلئے تپتے صحرا میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک مہنگائی اور بیروزگاری میں پستی عوام کیلئے تپتے صحرا میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش نے گوجرخان جلسہ کو تحریک کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان […]

پیپلز پارٹی گوجرخان کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 29 جون گوجرخان جلسہ کیلئے استقبال کی تیاریاں مکمل

پیپلز پارٹی گوجرخان کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 29 جون گوجرخان جلسہ کیلئے استقبال کی تیاریاں مکمل

پیپلز پارٹی گوجرخان کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 29 جون گوجرخان جلسہ کیلئے استقبال کی تیاریاں مکمل گوجرخان؍راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی گوجرخان کے جیالوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 29 جون گوجرخان جلسہ کیلئے خصوصی انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔ سٹی جنرل سیکرٹری عبدالرحمن مرزا ایڈووکیٹ نے ساتھیوں کے ہمراہ سینئر راہنمائوں […]

ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا کامیاب دورہ لندن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کارکنان کی میٹنگز کا انعقاد

ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا کامیاب دورہ لندن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کارکنان کی میٹنگز کا انعقاد

ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا کامیاب دورہ لندن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کارکنان کی میٹنگز کا انعقاد لندن(نمائندہ خصوصی) ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا انتہائی کامیاب دورہ لندن مکمل دورے کے […]

لندن، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی اہم اجلاس میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس

لندن، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی اہم اجلاس میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس

لندن، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی اہم اجلاس میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس لندن(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی کی اوورسیز کمیٹی کے ممبر اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے ہمراہ اہم اجلاس میں […]

امیدواروں کی کمی ۔۔۔۔ سندھ میں پیپلز پارٹی نے ٹکٹیں کسے دینا شروع کر دیں؟ عمران خان کے کام کی خبر آگئی

امیدواروں کی کمی ۔۔۔۔ سندھ میں پیپلز پارٹی نے ٹکٹیں کسے دینا شروع کر دیں؟ عمران خان کے کام کی خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کے مختلف حلقوں سے سرکاری ٹھیکیداروں کو ٹکٹوں سے نوازدیا، جس پر پارٹی کے مقامی رہنما اور کارکن سخت بے چینی کا شکار ہیں۔ علی حسن زرداری، قاسم سراج سومرو اور ممتاز چانڈیو کے خلاف پارٹی کے سینئر رہنما آزاد حیثیت سے مقابلے کے لئےمیدان میں اتر آئے ہیں۔ […]

اسلام آباد میں بیٹھ کر چھوٹے صوبوں کو کالونی سمجھنے والے جان لیں یہ زیادتی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد میں بیٹھ کر چھوٹے صوبوں کو کالونی سمجھنے والے جان لیں یہ زیادتی ہے، بلاول بھٹو

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی کون بات کرے گا، سیاستدانوں کو اقتدار کے علاوہ کسی چیز کی پروہ نہیں۔نواز شریف اورعمران خان کا مسئلہ اقتدار ہے۔ ہزارہ والوں کی لاشیں ان دونوں کا مسئلہ نہیں۔کوئٹہ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری […]

ہمیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر پورا اعتماد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

ہمیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر پورا اعتماد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

پیرس۔ سابق چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر سید کفایت نقوی اور سابق کنوینئر ماسٹر مظفر حسین جیالہ تشریف لائے اور انہوں نے پی پی پی فرانس کے کارکنوں کی کوششوں کو سراہا اور آئندہ کارکنان کو ایکٹو کرنے کے […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے،جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر خان زاہد اقبال کریں گے.قافلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی ، عبدالستار ملک سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) […]

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور ہائی کورٹ میں پریس کانفرنس

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور ہائی کورٹ میں پریس کانفرنس

لاہور، فرانس (کامران گھمن) لاہور ہائی کورٹ وہ جس نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت دی تہی آج اس لاہور ہائی کورٹ کے سٹیج پر بہٹو کا نواسہ بول رہا تہا اور وکلا سن رہے تہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے گواہ لاہور ہائی کورٹ کے وہ در و دیوار […]

آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، بلاول بھٹو زرداری

آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، بلاول بھٹو زرداری

مٹھیر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوز رداری نے کہا ہے کہ آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، انتہا پسندی کو جان بوجھ کر ہوا دی جارہی ہے، پیپلزپارٹی دیوالی کو اپنا تہوار مانتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری مٹھی میں ہندو برادری کے افراد کے جلسے سے خطاب کر رہے تھے، […]

قاری فاروق احمد فاروقی نے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے مو قع پر ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا۔

قاری فاروق احمد فاروقی نے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے مو قع پر ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا۔

پیرس (خصوصی رپورٹ ) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چیرمین کی سالگیرہ کو سانحہ مڈبیر شہدا کےلئے دعا کے طور منانے کےلئے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب منقد کی۔ اس موقع پر شہد آئے مڈبیر اور دیگر شہدا کےلئے دعا […]

حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام کی بجائے عدل و انصاف سے کریں، بلاول بھٹو زرداری

حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام کی بجائے عدل و انصاف سے کریں، بلاول بھٹو زرداری

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام سے نہیں بلکہ عدل اور انصاف سے کریں اور کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے جب کہ ملک میں انتقام کی سیاست کی روش ختم کی جائے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے […]

ن لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

ن لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے اور اس طرح وفاقی حکومت کے احکامات پر کارروائیاں خطرناک بات ہے۔ لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ […]

بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

نیویارک (مجیب الحسن سے) بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پاکستان پیپلزپاٹی کو پنجاب آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 284

بلاول بھٹو زرداری کا سول اسپتال کراچی کا دورہ

بلاول بھٹو زرداری کا سول اسپتال کراچی کا دورہ

امریکہ (مجیب الحسن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سول اسپتال میں زیرعلاج ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کی عیادت کی اور حکام کو تمام تر طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات دیئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

پیپلز پارٹی امریکہ بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتی ہے، شفقت تنویر

پیپلز پارٹی امریکہ بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتی ہے، شفقت تنویر

نیوریارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، چیف آرگنائزر میاں بشارت، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، نائب صدر لطیف ڈالمیا نے پیپلز پارٹی کے نوجوان قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں کے ساتھ خوش آمدید کرتے ہوئے شفقت تنویر نے کہا جو پیپلز پارٹی کے دشمن […]