By MH Kazmi on November 14, 2016 azan, bill, israel, limit, supported, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یروشلم: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ مساجد میں اذان کی تعداد میں کمی کے بل کی حمایت کریں گے۔ تاہم حکومتی نگراں اداروں کی جانب سے اسے مذہبی آزادی کے لیے خطرہ تصور کیا جارہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک وزارتی کمیٹی کی جانب […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 against, approves, bill, Bulgaria, face, full, in, places, public, the, Veil اچھی بات, خبریں
بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہوگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 bill, Committee, privitise, rejected, sbp, senate, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: (یس اردو نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی تجارت نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی تنظیم نو(نجکاری) کا حکومتی بل مسترد کردیا جبکہ وزارت تجارت نے بھی کمیٹی کی طرف سے پیش کردہ سفارشات ماننے سے انکارکردیا۔ اجلاس چیئرمین شبلی فرازکی صدارت میں ہوا، قائمہ کمیٹی نے اسٹیٹ لائف انشورنس کی تنظیم نوپراپنی سفارشات پیش کیں […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 2016, amendment, arms, bill, Sindh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
سندھ اسمبلی میں سندھ آرمز ترمیمی بل 2016منظور کرلیا گیا ہے، بل کے مطابق سندھ میں اسلحے خریدنے سے پہلے خریدار کا بیلسٹک دستخط لازمی قراردیا گیا ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ سندھ اسمبلی میں پارلیمانی وزیر نثار کھوڑو نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 bill, dominated, Gates, man, new, richest, who, worlds بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
بل گیٹس اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، کم از کم کچھ عرصے کے لیے تو یہ اعزاز ان سے چھن گیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی کو اس میدان میں اسپین سے تعلق رکھنے والے امانسیو اورٹیگا نے شکست دی ہے۔ امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق امانسیو اورٹیگا کے اثاثوں […]
By MH Kazmi on August 27, 2016 1998, bill, bomb, Clinton, Hussian, in, iraq, Levinsky, Monica, Sadam, Scandal اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن(یس ویب ڈیسک)بل کلنٹن نے 1998میں عراق پر بمباری مونیکا لیونسکی سکینڈل سے توجہ ہٹانے کیلئے کی تھی ،برطانوی اخبار’ڈیلی میل ‘ نے اپنی خصوصی رپورٹ میں لکھا کہ یہ دعویٰ ہیلری کلنٹن کی صدارتی مہم کی نائب چیئروومین ہما عابدین کے ایک مسلم جریدے کی طرف سے کیا گیا جس کی وہ بارہ سال […]
By F A Farooqi on July 17, 2016 abdul, bill, different, edhi, Gates, humanity, sattar, serve, top کالم
تحریر : واٹسن سلیم گل،ایمسٹرڈیم ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ کئ سالوں سے بل گیٹس دینا کے امیر ترین لوگوں میں سرفہرست ہے۔ دوسری وجہ شہرت اس شخص کی یہ ہے کہ اس نے 30 ارب ڈالر کی خطیر رقم انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کر کہ ایک ریکارڈ قائم کیا۔ مگر جب […]
By F A Farooqi on February 29, 2016 bill, Islam., Mir Afsar Aman, punjab assembly, respect, rights, teaching, women, احترام, اسلام, بل, تعلیمات, حقوق, رسم رواج, عورتوں, قانون کالم
تحریر : میر افسر امان اسلام میں عورتوں کے حقوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اسلام میں عورتوں کو جو مقام دیا گیا وہ دنیا کے کسی مذہب میں نہیں دیا گیا۔ ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر اس کی خاص تاکید بھی […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2016 Accused, amendment, bill, criminal prosecution, peoples party, Region, Sindh, بل, ترمیمی, خطے, سندھ, ملزم, پیپلز پارٹی, کریمینل پراسیکیوشن کالم
تحریر : انجینئر افتخار چودھری ویسے مزہ آ گیا نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری۔ پیپلز پارٹی نے اکثریت کے بل بوتے پر بدنام زمانہ ترمیمی بل پاس کروا لیا۔حکومے کسی بھی نامز ملزم کو اپنی صوابدید پر رہا کروا سکتی ہے۔سندھ میں کسی زمانے میں بہت چوریاں ہوا کرتی تھیں کھوجیوں کی موجیں […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 bill, collect, Constitutional amendments, fata, islamabad, parliamentarians, اراکین پارلیمنٹ, اسلام آباد, آئینی ترامیم, جمع, فاٹا, مسودہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے،جس میں فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم اور ملک کی اعلیٰ عدالتوں کا دائرہ سماعت فاٹا تک بڑھانے کی تجویز دی […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 bill, enacted, Finance, increase, islamabad, members parliament, quietly, salaries, ارکان, اسلام آباد, اضافہ, بل, تنخواہوں, خاموشی, مالیاتی, نافذ, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16 پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد مالیاتی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا جو آج یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا۔ مالیاتی بل کی سمری وزیراعظم کی جانب سے صدر کو بھجوائی گئی تھی۔ حکومت نے فنانس بل کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 approved, based, bill, dominated, municipal elections, national assembly, non-party, اکثریتی, بل, بلدیاتی انتخابات, بنیادوں, غیر جماعتی, قومی اسمبلی, منظور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کا بل اکثریتی رائے سے منظور کر لیا ، عمران خان کی کل کی تقریر کیخلاف ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 18, 2015 bill, Disqualified, horse trading, involved, life, members, national assembly, passed, ارکان, بل, تاحیات, قرار, قومی اسمبلی, ملوث, منظور, نااہل, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی ڈاکٹررمیش کمار کاسینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنیوالے امیدواروں اور ارکان قومی اسمبلی کو تاحیات نااہل قرار دینے کے حوالے سے آئینی ترمیم بل مسترد کر دیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر متعدد ارکان نے […]
By Yes 2 Webmaster on February 25, 2015 amendment, bill, horse trading, presented, Prime Minister, Senate elections, stop, آئینی ترمیم, انتخابات, روکنے, سینیٹ, مسودہ, وزیر اعظم, پیش, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ پیش کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 bill, karachi, local government, pakistan peoples party, passed, sindh assembly, اسمبلی, ترمیمی بل, سندھ, لوکل گورنمنٹ, منظور, پیپلز پارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما سکندر میندرو نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 ایوان میں پیش کیا جس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فنکشنل لیگ نے یونین کونسل کی حد بندی کے نوٹی فکیشن […]
By Yes 2 Webmaster on February 14, 2015 bill, civil, eyes, Love, power, problems, promises, ruler, اڈیک دیاں, اکھیاں, بجلی, بل, حکمران, محبوب, مسائل, وعدے کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی جھوٹے وعدے کرنے والے دوسروں کو الو بنانے کا فن جانتے ہیں اور بے چارے مسائل کے مارے لوگوں کے پاس یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ماضی میں تو سناکرتے تھے وعدہ خلافی عاشق ِ نامدار سے ان کے محبوب کیا کرتے ہیں اسی لئے ہجرو وصال کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 amendment, authority, bill, blood, law, prepared, Punjab, transfusion, اتھارٹی, بلڈ, ترمیمی, تیار, قانون, مسودہ, ٹرانسفیوژن, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) صوبے میں محفوظ انتقال خون اور مریضوں کو بیماریوں سے پاک صحت مند خون کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیم شدہ مسودہ قانون تیار کر لیا گیا۔ مسودہ محکمہ قانون سے پڑتال کے بعد پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔ یہ […]