counter easy hit

billion

پاکستانیوں کے ایک ہزار ارب روپے بیرون ملک میں۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار آجکل کس چیز کی کوششوں میں مصروف ہیں؟ بڑی خوشخبری آ گئی

پاکستانیوں کے ایک ہزار ارب روپے بیرون ملک میں۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار آجکل کس چیز کی کوششوں میں مصروف ہیں؟ بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد;چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بیرون ملک پاکستانیوں کے اکاؤنٹس اور جائیدادوں سے متعلق مقدمے میں ریمارکس دیے کہ دستیاب معلومات کے مطابق پاکستانیوں کے ایک ہزار ارب روپے بیرون ملک پڑے ہیں، کوشش ہے کہ اس میں سے 600 ارب روپے واپس آجائیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے منگل […]

اس ملک نے عمران خان کو نواز شریف کی رہائی کیلئے 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی

اس ملک نے عمران خان کو نواز شریف کی رہائی کیلئے 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی

اسلام آباد: سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے نواز شریف کی رہائی کیلئے عمران خان کو 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی گئی ہے تاہم کپتان نے یہ آفر قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر شاہین صہبائی نے لکھا ’ اسلام آباد میں انتہائی پریشان […]

63 ارب کی کرپشن

63 ارب کی کرپشن

کراچی: گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ وہ دن گزر گئے جب لوگ پیپلز پارٹی کے لئے جلسے کیا کرتے تھے۔ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے مٹھی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے، جی ڈی اے کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ارباب غلام […]

ملک کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

ملک کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

اسلام آباد: کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھتے ہوئے گزشتہ مالی سال 18-2017 کے دوران 37 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 18-2017 کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں 16 […]

پیرس ، عمران کی خیالی پارلیمنٹ میں تمام وزرا بھی وزیر ٹوئٹر ، وزیر فیس بک، وزیر انسٹا گرام ہونگے اور منصوبے بھی سوشل میڈیا پر ہی مکمل ہونگے،ملک انعام

پیرس ، عمران کی خیالی پارلیمنٹ میں تمام وزرا بھی وزیر ٹوئٹر ، وزیر فیس بک، وزیر انسٹا گرام ہونگے اور منصوبے بھی سوشل میڈیا پر ہی مکمل ہونگے،ملک انعام

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے سیکرٹری اطلاعات ملک انعام نے کہا ہے کہ عمران کا جعلی تبدیلی کی طرح منشور بھی جعلی ہی نکلا، بلین ٹری منصوبے کی طرح کروڑ نوکریاں (ناممکن ترین بڑھک) پچاس لاکھ گھر وغیرہ سب سوشل میڈیا پر ہی مکمل کیے جائیں گے اور […]

گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا

گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا

اسلام آباد: گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کا بوجھ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ڈالا ہے جس کے بعد عوام سے بجلی ٹیکس کی مد میں 150 ارب روپے کی وصولی شروع کردی […]

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ریاض: خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے طلب کیے گئے عرب ممالک کے اجلاس میں اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن  معاشی بحران کے حل کے لیے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں چار عرب ممالک کا اہم اجلاس اتوار کی […]

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ہونے والی 4رکنی سربراہ کانفرنس جو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ہوئی اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم، امیر کویت شیخ صباح الاحمد اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اردن کے معاشی بحران کے حل کے لئے اردن […]

وژن سے عاری سیاستدانوں نے 270 ارب کہاں ضائع کئے مگر بجلی نہ دی

وژن سے عاری سیاستدانوں نے 270 ارب کہاں ضائع کئے مگر بجلی نہ دی

وژن سے عاری سیاستدانوں نے270 ارب روپئے کی اورنج ٹرین کی بجائے اس 270 ارب سے نئے ڈیم کیوں نہیں بنے؟ کوئی یونیورسٹی اپ گریڈ کیوں نہیں ہوئی کہ دنیا میں پہلی 500 نمبر ہی آ جاتی؟ گنے سے پٹرول بنانے کا کوئی پلانٹ کیوں نہیں لگا؟ کوئی نئی ریفائنری کیوں نہیں لگائی گئی؟ منگلا اور […]

عام انتخابات پر 20 ارب روپے کی لاگت آئے گی

عام انتخابات پر 20 ارب روپے کی لاگت آئے گی

عام انتخابات 2018 ء کی تیاریاں عروج پر ہیں، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات پر اخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگا لیا۔ الیکشن کمیشن کےذرائع کے مطابق عام انتخابات میں 20 ارب روپے سے زائد لاگت آنے کا امکان ہے،بیلٹ پیپر کے کاغذ اور چھپائی پر ڈھائی ارب سے زائد اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ […]

آزادکشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا

آزادکشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا

مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔ مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی حکومت […]

آزاد کشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا

آزاد کشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا

مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔ مظفر آباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی […]

مفتاح اسمٰعیل کا 100 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈ کرنے کا وعدہ

مفتاح اسمٰعیل کا 100 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈ کرنے کا وعدہ

کراچی: وزیرِ خزانہ اور اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری ہونے سے قبل برآمداتی تجارت سے متعلقہ 100 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز تقسیم کرے گی۔ ایف پی سی سی آئی کی برانڈ آف دی ایئر کی تقریبات اور کونسل آف آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن (کیپٹا) سے […]

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رکن نیشنل کونسل اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرا نے کہا ہے کہ میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے۔ ارشد وہرا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے […]

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس

‏چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف مبینہ طور پر 4.9 بلین ڈالر بھارت بھیجنے کی شکایت کا نوٹس‏ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف ایک اور نوٹس لے لیا چیرمین نیب کا نواز شریف اور دیگر کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا […]

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے بجٹ میں 2 ارب روپے مختص

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے بجٹ میں 2 ارب روپے مختص

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کے لئے دو ارب روپے کے علاوہ گوادر میں صاف پانی اور  واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے بھی 1 ارب 20 کروڑ روپے مختص کی گئی ہے پی ایس ڈی پی کے مطابق یہ منصوبہ سی پیک کے تحت […]

پاکستان ریلویز کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

پاکستان ریلویز کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان ریلویز کے لیے آئندہ مالی سال  2018-19 کے لیے  40 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں جاری منصوبوں اور نئے منصوبوں کے لیے مختص کردہ فنڈز شامل ہیں۔ ایم ایل ون کے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کی تعمیر کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے، اسٹاف کوارٹرز کے لیے […]

کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کپاس کی پیداواربڑھانے کے لیے ڈھائی ارب روپے مالیت کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے مطابق کپاس کی پیداوار کے فروغ کے لیے تحقیق کی جائے گی تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے انٹرنیشنل آرڈز […]

دنیا کی مہنگی ترین 2 ارب 35 کروڑ کی کار نمبر پلیٹ

دنیا کی مہنگی ترین 2 ارب 35 کروڑ کی کار نمبر پلیٹ

لندن  فارمولا ون کار نہ سہی، ایف ون نمبرپلیٹ ہی سہی، برطانیہ میں دنیا کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ فروخت کے لیے پیش کردی گئی جس کی قیمت پاکستانی روپے میں 2 ارب 35 کروڑ ہے۔ کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں مختلف چیزوں کے […]

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 20 ارب ڈالر مالیت کے 38 معاہدے طے پا گئے

پیرس: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ فرانس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین 20 ارب ڈالر کے 38 معاہدے طے پاگئےہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسس کے صدر عمانوئل کے درمیان ہونے والی ملاقات نہایت خوشگوار رہی ہے جس میں دونوں ممالک […]

نوازشریف کے بطور وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر ایک ارب روپے خرچ

نوازشریف کے بطور وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر ایک ارب روپے خرچ

 اسلام آباد: نواز شریف کے 2013 سے 2017 تک بحیثیت وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر قومی خزانے سے ایک ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوال کا تحریری جواب دیا ، جس میں بتایا گیا کہ نوازشریف نے 2013 سے 2017 تک بطور […]

دوبئی لیکس میں علیمہ خان کا نام آنے پر اسد عمر نے چپ کیوں سادھ لی، سلطانہ اصغر

دوبئی لیکس میں علیمہ خان کا نام آنے پر اسد عمر نے چپ کیوں سادھ لی، سلطانہ اصغر

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ اسد عمر خود کو بہت اعلیٰ پائے کے ایماندار خیال کرتے ہیں۔ جب کہ دوبئ لیکس کسی ایٹمی حملے کی طرح پھینکی گئی اور روزانہ پریس کانفرنس کی گئی مگر جب عمرا ن خان کی بہن کی […]

بلین ٹری سونامی منصوبہ ہمارا فخر ہے، عمران خان

بلین ٹری سونامی منصوبہ ہمارا فخر ہے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) بلین ٹری سونامی ہمارا فخر ہےبلین ٹری منصوبے پر نون لیگ کی تنقید، کپتان کا زبردست جواب آگیا۔ بلین ٹری سونامی پہلا ماحولیاتی منصوبہ ہے جسے پوری دنیا میں پذیرائی مل رہی ہے، منصوبے پر محض اس لئے حملے کرنا کہ اسے تحریک انصاف نے شروع کیا کہاں کی عقلمندی ہے، تاریخ کی سب […]