counter easy hit

billion

جولائی تا مارچ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز

جولائی تا مارچ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز

 کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2016 تا مارچ 2017 کے دوران) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کے دوران کی جانے والی براہ راست غیرملکی […]

دنیا کے 2 ارب انسان آلودہ پانی پینے پر مجبور

دنیا کے 2 ارب انسان آلودہ پانی پینے پر مجبور

دنیا کی 7 ارب آبادی میں سے 2 ارب انسان ایسا آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں جس میں فضلہ شامل ہے۔ اس سے ہر سال ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیکنالوجی میں خاصی پیشرفت ہو رہی ہے۔ پینے کے پانی کی […]

’سچن اے بلین ڈریمز‘ کا ٹریلر جاری

’سچن اے بلین ڈریمز‘ کا ٹریلر جاری

معروف کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم’سچن،اے بلین ڈریمز‘ کاٹریلر جاری کردیا گیا۔ بھارتی کرکٹرسچن ٹنڈولکر کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کی صلاحیتوں سے متاثر ہوکر معروف ہدایتکارجیمز ارسکین نے ان کی زندگی پر مبنی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا […]

این ایچ اے نے نئے سال میں 700 ارب کا ترقیاتی بجٹ مانگ لیا

این ایچ اے نے نئے سال میں 700 ارب کا ترقیاتی بجٹ مانگ لیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 76 منصوبوں کے لیے 700 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں جس میں سے 5000ارب سے زائد چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کے لیے مانگے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق این ایچ اے کی بجٹ تجا ویز وفاقی وزارت […]

سی پیک میں چینی سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، گورنر سندھ

سی پیک میں چینی سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے انفرااسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک منصوبوں کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری کی مالیت 55ارب ڈالر سے بڑھ کر 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر […]

ایف بی آر نے 1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کا پلان بنا لیا

ایف بی آر نے 1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کا پلان بنا لیا

آیف بی آر نے رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کے لئے پلان مرتب کرلیا، ہدف پورا کرنے کے لئے1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کرنی ہے۔ ممبر آپریشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جو ٹیکس نہیں دیتا اس کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا […]

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کر دیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کر دیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمائے کی فراہمی سات دن کے لئے کی ہے، سرمایہ فراہم کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی ہے۔ سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ 82 فیصد […]

بیس کروڑ افراد کا قبرستان

بیس کروڑ افراد کا قبرستان

بیس کروڑ افراد کا قبرستان! خوف کے کچھ نشانات وقت کے ساتھ شاید مدھم پڑجاتے ہیں لیکن جو بھیانک منظر دھماکے میں دیکھنے والوں کی آنکھوں میں دفن ہو جاتے ہیں۔ اُس کے آثار رہتی دنیا تک فضاء کو خون کے رنگ سے ابر آلود رکھتے ہیں۔ میں ہال نُما کمرے کے اندر داخل ہوا، […]

دس دن تک لڑائی کی صلاحیت، بھارت نے 200 ارب کے معاہدے کرلئے

دس دن تک لڑائی کی صلاحیت، بھارت نے 200 ارب کے معاہدے کرلئے

بھارت نے گزشتہ 2سے 3 ماہ کے دوران فرانس، روس اور اسرائیل سے 200 ارب روپے کے ہتھیاروں کے ہنگامی معاہدے کیے ہیں جس کا مقصد بھارت کی مسلح افواج کو مختصر وقت میں جنگ لیے بہتر طور پر تیار کرنا ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں وزارت دفاع کے ذرائع کا […]

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 295 ارب فراہم کر دئیے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 295 ارب فراہم کر دئیے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 925 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک نے سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ خرید کر فراہم کیا۔ سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 80 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو […]

تیرہ سالوں میں چین کی آبادی 1 ارب 45 کروڑ ہو جائیگی، چین

تیرہ سالوں میں چین کی آبادی 1 ارب 45 کروڑ ہو جائیگی، چین

آئندہ تیرہ برسوں میں چین کی آبادی ایک ارب پینتالیس کروڑ ہوجائے گی، اس وقت چین کی آبادی ایک ارب سینتیس کروڑ افراد پر مشتمل ہے ۔ چین میں نوجوانوں کی تعداد کم ہورہی ہے اور بوڑھے افرادکی تعداد بڑھ رہی ہے، چینی حکومت نے پچھلے سال ایک بچہ پالیسی ختم کرکے خاندانوں کو دوسرے […]

قومی ائیر لائن کیلئے 10 ارب روپے کا پیکیج منظور

قومی ائیر لائن کیلئے 10 ارب روپے کا پیکیج منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کیلئے 10 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دے دی ۔ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی بھی منظوری دے دی ۔کمیٹی کی جانب سےگندم برآمد کرنے کی تاریخ میں 31 مارچ 2017 تک توسیع کی بھی منظوری دے […]

میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

میرےاماراتی دوست نے 2ارب ڈالرڈیل کی پیشکش کی تھی،ٹرمپ

امریکاکےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے انکشاف کیاہےکہ انکےاماراتی دوست حسین سنجوانی نے دبئی میں سرمایہ کاری سےمتعلق ڈیل کے لیےپچھلےہفتےانہیں دوارب ڈالر کی پیشکش کی تھی مگرانہوں نے قبول کرنے سے انکارکردیا۔ ڈونلڈٹرمپ نے امریکاکاصدرمنتخب ہونے کے بعدپہلی پریس کانفرنس کےموقع پر اپناکاروبار بیٹوں کوسونپ دیا۔ یہ انکشاف بھی کیاکہ صدارت کاعہدہ لینے کے سبب ہی انہوں […]

چھہ ماہ کے دوران 1504ارب کا آل ٹائم ریکارڈ ریونیو جمع

چھہ ماہ کے دوران 1504ارب کا آل ٹائم ریکارڈ ریونیو جمع

ایف بی آر نے 6ماہ نو دن میں 1504ارب روپے کا آل ٹائم ریکارڈ ریونیو جمع کر لیا‘ جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں جمع شدہ 1412ارب روپے کے مقابلے میں 7فیصد زیادہ ہے۔ انکم ٹیکس 564کے مقابلے میں 619‘ سیلز ٹیکس 620کے مقابلے میں 621‘ فیڈرل ایکسائز 76کے مقابلے میں 86 […]

کینیڈا کی خاتون نے 39 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

کینیڈا کی خاتون نے 39 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

کینڈا کی خاتون کی مستقل مزاجی نے خواب سچ کر دکھا یا، اولگا نے انیس سو نواسی میں خواب دیکھا کہ وہ ایک نمبر خریدتی ہیں اور لاٹری جیت جا تی ہیں۔وہ اُس سال تو لاٹری نہ جیت سکیں لیکن اس خواہش کو دل سے لگائے مسلسل تیس سال تک وہی نمبر منتخب کرتی رہیں۔ […]

ڈیڑھ ارب کے فراڈ کی خبریں گمراہ کن ہیں، نیشنل بینک

ڈیڑھ ارب کے فراڈ کی خبریں گمراہ کن ہیں، نیشنل بینک

نیشنل بینک نے ڈیڑھ ارب روپے فراڈ کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ نیشنل بینک نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مختلف رپورٹیں دی گئیں کہ نیشنل بینک نے اپنے کلائنٹ اے پی او کو نقصان پہنچایا ہے ،یہ خبریں گمراہ کن ہیں۔اعلامیہ کے […]

نیشنل بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ کا انکشاف

نیشنل بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ کا انکشاف

نیشنل بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، مبینہ فراڈ میں بینک کے ابینڈڈ پراپرٹی آرگنائزیشن کی وائس پریذیڈنٹ اور دیگر اہلکار ملوث ہیں،ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیشنل بینک کی ابینڈڈ پراپرٹی آرگنائزیشن نے ترک شدہ اکاؤئنٹس اور جائیدادوں کے سرمایہ سے مختلف اداروں میں […]

اسٹیٹ بینک:منی مارکیٹ سسٹم کیلئے 828ارب روپے فراہم

اسٹیٹ بینک:منی مارکیٹ سسٹم کیلئے 828ارب روپے فراہم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے 828 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک نے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر سرمایہ فراہم کیا۔سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 84فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔ Post Views […]

امریکا،618 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری

امریکا،618 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری

امریکی صدر براک اوباما نے اگلے سال کے کے لیے دفاعی اخراجات کے بل کی منظوری دے دی ۔سن2017 کے دوران 618 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری دی گئی ۔ صدراوباما کا کہنا ہے کہ ان کے دور صدارت میں 175 قیدیوں کو خلیج گوانتانامو سے دیگر جگہوں پر منتقل کیاگیا، وہ اپنی صدارت […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے نئے ہیلی کاپٹر کیلئے1 ارب روپے جاری

وزیراعلیٰ پنجاب کے نئے ہیلی کاپٹر کیلئے1 ارب روپے جاری

لاہور: محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی وی وی آئی پی موومنٹ کے لئے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے 1 ارب روپے کا فنڈ جاری کردیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے نئے ہیلی کاپٹر کی خریداری کے لئے 1 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ […]

پیرس: چین کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام

پیرس: چین کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام

پیرس میں چین کی 18 ویں صدی کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام کر دی گئی، یہ قیمت لگائے گئے اندازے سے 20 گنا زیادہ ہے۔ چین کی شاہی مہر پیرس کے ایک نیلام گھر میں نیلام کی گئی ، جسے حاصل کرنے کے لیے زبردست بولیاں لگائی گئیں اورچین کے ایک نا […]

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

یاہو کا کہنا ہے کہ 2013 میں ہونے والے ہیکنگ کے واقعے سے کم سے کم ایک ارب صارفین کے اکاؤنٹس متاثر ہوئے ہیکنگ کے دوران صارفین کے نام، فون نمبرز، پاس ورڈز اور ای میل ایڈریسز چرالیے گئے تاہم بینک اور ادائیگیوں سے متعلق معلومات نہیں چرائی گئیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس […]

ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری

ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کوئلے کی ترسیل کیلیے780 ہائی کیپسٹی ویگنز اور20 بوگی بریک وینز،75نئے ڈیزل الیکٹریکل لوکوموٹوکی خریداری اور مرمت، سی پیک کے تحت پشاورسے کراچی ریلوے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کے قیام، 800 مسافربرداراسپیشل کوچز اور2 ہزار ویگنز کی مرمت سمیت 35 اہم منصوبوں کیلیے13ارب 52 کروڑ27لاکھ […]