counter easy hit

billions

بڑی خبر: لوٹے گئے اربوں ڈالر ملک جلد واپس آنے والے ہیں، پیشگوئی کر دی گئی

بڑی خبر: لوٹے گئے اربوں ڈالر ملک جلد واپس آنے والے ہیں، پیشگوئی کر دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے اس ملک میں لوٹے اربوں ڈالر واپس آنے والے ہیں دو بڑے سیاست دان پیسے واپس دینے کیلئے تیار ہوگئے ہیں،معاملات چل نہ رہے ہوتے تو آج ایک بڑی شخصیت گرفتار ہوجانی تھی۔پروگرام لاسٹ آور میں میزبان مہرین سبطین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

زیورات نا ہی اربوں روپے۔۔۔۔۔ بھٹہ مزدور انوکھے اثاثوں کا مالک نکلا

زیورات نا ہی اربوں روپے۔۔۔۔۔ بھٹہ مزدور انوکھے اثاثوں کا مالک نکلا

ٹانک: (ویب ڈیسک) جعلی اکاونٹس کے بعد اب ٹانک کے رہائشی بھٹہ خشت مزدور کے نام 27 گاڑیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ایف بی آر نے محنت کش کو 93 لاکھ کا نوٹس تھما دیا۔ ٹانک کے علاقہ شیخ اوتار کے رہائشی غریب بھٹہ مزدور کے نام پر 27 گاڑیوں کا انکشاف […]

جعلی بینک اکاونٹس میں اربوں روپوں کے بعد اب جائیدادیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں۔

جعلی بینک اکاونٹس میں اربوں روپوں کے بعد اب جائیدادیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں۔

کراچی(ویب ڈیسک)جعلی بینک اکاونٹس میں اربوں روپوں کے بعد اب جائیدادیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائشی عمران جو کہ ویلڈنگ کا کام کرتاہے اور سخت مزدوری کے باعث اپنے اہل خانہ کو دو وقت کی روٹی کھلاتا ہے، اس شخص کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب […]

عمران خان کے نئے پاکستان کے لیے اربوں ڈالر کا تحفہ : بڑے اسلامی ملک کے حکمران نے امت مسلمہ کے ہیرو ہونے کا حق ادا کر دیا

عمران خان کے نئے پاکستان کے لیے اربوں ڈالر کا تحفہ : بڑے اسلامی ملک کے حکمران نے امت مسلمہ کے ہیرو ہونے کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین اور سعودی کے بعد ترک حکومت بھی پاکستان کو اربوں ڈالرز کا تحفہ دینے کیلئے تیار ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی کمپنی پاکستان، افغانستان اور ترکمانستان ٹرانسمیشن لائن منصوبے میں 1.6 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ترکی […]

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟

نیو یارک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مسلم لیگ ن اور اس سے پہلے کی حکومتوں پر کڑی تنقید کرتے آئے ہیں کہ انہوں نے ورلڈ بینک، آئی ایم ایف اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں اور مختلف ممالک سے قرض لے لے کر پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے لیکن انہیں خود حلف اٹھاتے […]

ایسے ہوتے ہیں بڑے دل والے لوگ : پنجاب کے اہم ترین دیہی علاقہ کے ایک زمیندار نے اپنی اربوں روپے قیمتی اراضی کسے عطیہ کر دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

ایسے ہوتے ہیں بڑے دل والے لوگ : پنجاب کے اہم ترین دیہی علاقہ کے ایک زمیندار نے اپنی اربوں روپے قیمتی اراضی کسے عطیہ کر دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

گگومنڈی; گگومنڈی کے مخیرشخص نے اسلامی یونیورسٹی بنانے کیلئے زمین عطیہ کردی ہے ۔چک نمبر185۔ای بی کے معروف زمیندارچودھری خالد نے یہ اعلان گائوں کی مسجدمیں سینکڑوں افرادکی موجودگی میں کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے قیام کیلئے اپنی جیب سے ایک کروڑروپے بھی مختص کردئیے ہیں۔چودھری خالدکے اعلان پر علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہردوڑگئی […]

پورے ملک میں اربوں روپے سے یہ کام کیا جا رہا ہے اور ۔۔۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار کا پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑا دینے والا بیان سامنے آ گیا

پورے ملک میں اربوں روپے سے یہ کام کیا جا رہا ہے اور ۔۔۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار کا پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑا دینے والا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد ; چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جعلی بنک اکاؤنٹس اور اربوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز سے متعلقہ زیر التواءانکوائریز پر پیشرفت میں سست روی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چیف جسٹس نے اس سلسلے میں سماعت کے لئے 8 جولائی […]

پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ کے معاملات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ کے معاملات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور: پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے معاملات کا جائزہ لینے والے عدالتی کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اسپتال کا 3 مرتبہ افتتاح کیا اور تشہیر کے لئے 10 کروڑ روپے صرف کئے۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ معاملات کا جائزہ لینے کے لیے کوکب […]

نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی: رواں کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ڈالر 121 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں یک دم اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 5 روپے […]

نیشنل بینک کا وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید اربوں کی کرپشن کے الزام میں گرفتار

نیشنل بینک کا وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید اربوں کی کرپشن کے الزام میں گرفتار

لاہور: نیب لاہور نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کے غبن میں مبینہ طور پر ملوث سرکاری نیشنل بینک کے نائب صدر کو گرفتار کرلیا۔ نیب حکام نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے احتساب عدالت کے روبرو پیش کردیا۔ نیب لاہور نے بتایا کہ نیشنل بینک کے لاہور فارن ایکسچینچ ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ طور […]

شوگر ملز مالکان نے حکومتی چھوٹ کی آڑ میں اربوں روپے کمالیے

شوگر ملز مالکان نے حکومتی چھوٹ کی آڑ میں اربوں روپے کمالیے

اسلام آباد:  شوگر ملز مالکان نے اربوں روپے اعانت لینے کے علاوہ چینی کی برآمد پر 50 ارب روپے کمالیے جبکہ کاشت کاروں کو تاحال ادائیگیاں نہیں کی گئیں جبکہ حکومت نے اب سبسڈی کم کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔ شوگر مافیا کو اربوں کا فائدہ پہنچانے کے بعد اب مسلم لیگ ن کی حکومت نے اعتراف کیا […]

نایاب پیالہ 5 منٹ کے دوران اربوں روپے میں فروخت

نایاب پیالہ 5 منٹ کے دوران اربوں روپے میں فروخت

بیجنگ: ایک انتہائی نایاب چینی پیالہ نیلامی کے دوران صرف 5 منٹ میں اربوں روپے میں فروخت ہوگیا۔ چین میں شاہی خاندان کا دیدہ زیب پیالہ  نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تو محض پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ایک چینی باشندے نے سب سے زیادہ بولی لگا کر اسے خرید لیا۔ خریدار نے ٹیلی […]

حکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کئے،اب عوام سے وصول کر رہی ہے، عمر ایوب

حکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کئے،اب عوام سے وصول کر رہی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ناقص ترین معاشی کارکردگی پر تحریک انصاف کے اہم راہنما عمر ایوب خان نے نے  نون لیگ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے روپے کی قیمت 103روپے فی ڈالر رکھنے کیلئے گزشتہ ایک برس میں 400ارب جھونک دیے، حکومت نے اپنی اقتصادی بدانتظامی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کیے۔ کرنٹ […]

اسرائیلی وزیرا عظم کا دورہ بھارت اور اس کے مستقبل میں اثرات

اسرائیلی وزیرا عظم کا دورہ بھارت اور اس کے مستقبل میں اثرات

تحریر :مزمل حسین سید اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں اور ان کے ساتھ 130 رکنی وفد بھی ہے جس میں زیادہ تر کاروباری اور دفاعی شخصیات شامل ہیں ۔ ہندوستانی میڈیا کی جانب سے اس دورے کو تاریخی قرار دیا ہے جس میں دونوں ممالک تجارت […]

اسلام آباد:ڈکیتی کی سب سے بری واردات ،منی ایکسچینج کمپنی  کے3کروڑ30 لاکھ دن دیہاڑے لوٹ لئے گئے

اسلام آباد:ڈکیتی کی سب سے بری واردات ،منی ایکسچینج کمپنی  کے3کروڑ30 لاکھ دن دیہاڑے لوٹ لئے گئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات سیکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس ملزمان نے منی ایکسچینج کمپنی کے3 کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب 8 باوردی مسلح افراد نےکمپنی کی گاڑی کو روکا اورگاڑی میں سوار افراد کو یرغمال بنا کر3 کروڑ 30 لاکھ ملکی اور غیر ملکی […]

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو کے چئیر مین جناب جسٹس جاوید اقبال نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا نوٹس لے لیا۔کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زمہ داروں نے کرپشن کا بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے قوائد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مبنہ طور پر زمینوں کی غیر قانونی […]

کراچی : اربوں روپے کے 8 بڑے پارکوں پر قبضے کاا نکشاف

کراچی : اربوں روپے کے 8 بڑے پارکوں پر قبضے کاا نکشاف

اربوں مالیت کے کراچی کے 8بڑے پارکوں پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔پارکوں میں ہل پارک، عزیز بھٹی پارک، جھیل پارک، سٹی پارک سمیت دیگر شامل ہیں۔دستاویزات کے مطابق تمام پارکوں پر چائنا کٹنگ اور غیر قانونی الاٹمنٹ کی گئی۔ہل پارک پر کے ڈی اے نے 42 اور پی ای سی ایچ ایس نے 7 […]

چیئرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

چیئرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیرمین نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی اور من پسند بھرتیوں سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین نیب کے مطابق پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں […]

اہم قومی ادارے نے عدالت سے جہانگیر ترین کو کروڑوں روپے ادا کرنے کی استدعا کردی

اہم قومی ادارے نے عدالت سے جہانگیر ترین کو کروڑوں روپے ادا کرنے کی استدعا کردی

جہانگیر ترین 19 کروڑ 91 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں، ایف بی آر لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کے زرعی آمدن کے اثاثوں پر ٹیکس کیس کی سماعت ہوئی تو ایف بی آر نے عدالت سے استدعا کی کہ جہانگیر ترین 19 کروڑ 91 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ عدالت سنگل بینچ کا فیصلہ […]

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

لاہور: جی ٹی روڈ ریلی عدلیہ کو دباؤ میں لانے کیلئے نکالی گئی، ساری مہم کا مقصد نگران جج کو ہٹانا تھا: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہور سے خوف ختم ہو رہا ہے، این اے 120 کی عوام عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے۔ […]

بعض عدالتی فیصلوں کے باعث اربوں روپے ہرجانہ ادا کرنا پڑا، اٹارنی جنرل

بعض عدالتی فیصلوں کے باعث اربوں روپے ہرجانہ ادا کرنا پڑا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ بعض عدالتی فیصلے عالمی فورم پرلے جائے گئے جن کے باعث اربوں روپے ہرجانہ اداکرنا پڑا۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ آج قائداعظم کی انہترویں […]

پاکستان کو اربوں ڈالر دیتے ہیں مگر وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے، ٹرمپ

پاکستان کو اربوں ڈالر دیتے ہیں مگر وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اربوں ڈالر دیتے ہیں، مگر وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ افغانستان میں ہمارا ساتھ دینے سے پاکستان کو فائدہ، دوسری صورت میں نقصان ہوگا۔ آرلینگٹن کےفوجی اڈے سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے افغانستان اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے بارے میں […]