خوشیوں کا چھکا ، خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش۔۔ یہ خوش نصیب عورت کون ہے اور کس پاکستانی شہر سے تعلق ہے؟ جانیے

سرگودھا (ویب ڈیسک) خوشیوں کا چھکا، سرگودھا کے علاقے پھلروان میں شادی کے سات سال بعد ایک خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا۔پھلروان کے رہائشی کے گھر خوشیوں کا چھکا لگ گیا، مبارک ہسپتال سرگودھا میں ایک خاتون نے 6 بیٹوں کو جنم دیا۔ بچے اور انکی ماں صحت مند ہیں۔ پیدائش کے بعد […]