counter easy hit

blast

بریکنگ نیوز: خود کش دھماکہ ، ہلاکتیں

بریکنگ نیوز: خود کش دھماکہ ، ہلاکتیں

کابل (ویب ڈیسک ) پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک افغانستان کے شہر تاما میں سیکورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب خود کش بم حملہ ، دھماکے میں دواہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ،جنہیں اسپتال منتقل کردیا،دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا جس سے علاقے میں خوف و حراس Post Views – پوسٹ کو […]

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف کھوکھلا فیصلہ دینے والے جج محمد بشیر کی اہلیت و قابلیت پر سوالیہ نشان لگ گیا ۔۔۔صف اول کے صحافی کے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف کھوکھلا فیصلہ دینے والے جج محمد بشیر کی اہلیت و قابلیت پر سوالیہ نشان لگ گیا ۔۔۔صف اول کے صحافی کے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کریں

لاہور (ویب ڈیسک) یہ بات روز بروز عیاں ہوتی جا رہی ہے کہ تین بار منتخب ہونے والے وزیراعظم کے خلاف کرپشن کے الزامات کا جو ہمالیہ پہاڑ کھڑا کر دیا گیا تھا ان میں سے ایک کا بھی ثبوت نہیں ملا۔۔۔ پاناما الزامات کے تحت سپریم کورٹ کی جانب سے خصوصی طور پر قائم […]

نواز شریف کو جیل بھیجنے کا فیصلہ دراصل کب اور کس نے کیا ؟ نامور صحافی نے دھماکے دار انکشاف کر ڈالا

نواز شریف کو جیل بھیجنے کا فیصلہ دراصل کب اور کس نے کیا ؟ نامور صحافی نے دھماکے دار انکشاف کر ڈالا

لاہور ; معروف کالم نگار طارق بٹ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیل بھیجنے کا فیصلہ 4 سال قبل ہی کر لیا گیا تھا۔ایک جج نے یہ بھی کہا تھا کہ نواز شریف کے لیے اڈیالہ جیل میں جگہ خالی ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف کالم نگار طارق بٹ کا اپنے […]

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ: چمن میں واقع مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا اور بارودی مواد موٹر […]

مستونگ اور پشاور دھماکوں کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

مستونگ اور پشاور دھماکوں کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

کوئٹہ/ پشاور: آئی جی بلوچستان نے مستونگ خودکش حملہ آور اور کے پی کے پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔ آئی جی بلوچستان کا کہنا ہے کہ مستونگ خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی ہے، حملہ آور کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا۔ سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے […]

مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی کے قافلے کے قریب دھماکا،7 افراد جاں بحق

مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی کے قافلے کے قریب دھماکا،7 افراد جاں بحق

مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی سمیت 40 افراد شہید جب کہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں درینگڑ کے قریب بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خودکش حملے کے […]

اے این پی کے راہنما ہارون بلور بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید کردیئے گئے، پشاور میں افسوسناک خودکش دھماکہ

اے این پی کے راہنما ہارون بلور بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید کردیئے گئے، پشاور میں افسوسناک خودکش دھماکہ

افسوسناک ترین واقعہاے این پی کے راہنما ہارون بلور دھماکے میں شہید؟ پشاور (یس اردو نیوز) پشاور میں افسوسناک ترین واقعہ پیش آیا جس میں شہید راہنما بشیر بلور کے بیٹے ہارون بلور کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔ اے این پی کے راہنما زور و شور سے اپنی انتخابی مہم چلا […]

کابل میں 2 دھماکے،14 افراد جاں بحق

کابل میں 2 دھماکے،14 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے، پہلے خودکش دھماکے میں مذہبی علماء کی ایک تقریب کو نشانہ بنایا گیا،جبکہ دوسرے دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان حکام کے مطابق پہلا خودکش دھماکا کابل میں پولی ٹیکنک یونیورسٹی کے نزدیک کیا گیا، […]

ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے

ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے

“ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے بچوں کے والدین کا آرمی چیف سے علاج معالجہ کروانے کا مطالبہ”! ایبٹ آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق تھانہ نواں شہر کے ایس ایچ او کے مطابق واقعہ نواں شہر کے علاقے میرا مندروچھ میں پیش آیا۔جہاں سکیورٹی فورسز کے جوان […]

کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 کان کن جاں بحق

کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔  سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں، چیف انسپکٹر کول مائن نے واقعے […]

بنوں میں بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

بنوں میں بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

بنوں: جنرل بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 4 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بنوں میں جنرل بس اسٹینڈ پر سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس موبائل کے قریب اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا […]

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ۔ کینیا کے گنجان آبادی والے علاقے میں ڈیم ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا، حکام کے مطابق ڈیم شدید بارشوں کی وجہ سے تباہ ہوا ہے۔ متاثرہ ڈیم دارالحکومت نیروبی سے ایک سو نوے کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔ ڈیم ٹوٹنے سے […]

کابل میں ایک اور خطرناک دھماکہ، افغان انٹیلی جنس ایجنسی نشانہ بن گئی

کابل میں ایک اور خطرناک دھماکہ، افغان انٹیلی جنس ایجنسی نشانہ بن گئی

کابل: افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 21 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کے وسطی علاقے میں افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر […]

کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق

کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا جس میں چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،جب کہ 5 مزدور تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ واقع کے بعد […]

رائے ونڈ دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

رائے ونڈ دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

لاہور: رائے ونڈ میں دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور دو شہری شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔ سی سی پی او لاہور  نے رائے ونڈ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اور عام شہریوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا رائے ونڈ میں پولیس چیک پوسٹ […]

بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکا، 18 افراد ہلا

بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکا، 18 افراد ہلا

ویب ڈیسک جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں شادی کی تقریب کے دوران ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی ریاست راجستھان کے صدر مقام جے پور سے 200 کلومیٹر دور واقع  شہر بیوار میں پیش آیا جہاں ایک ہوٹل میں شادی کی تقریب جاری تھی […]

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ

باجوڑ ایجنسی تحصیل نواگئی کے علاقے چہارمنگ میں سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، سرکاری زارئع باجوڑ ایجنسی: (اصغر علی مبارک) دھماکے میں قبایلی ملک فاروق زخمی  باجوڑ ایجنسی ۔زخمی ملک فاروق ہیڈکواٹرہسپتال خار منتقل باجوڑ ایجنسی۔ ملک فاروق گھر سے بازار جارہے تھے کہ بم دھماکے کا نشانہ بن گئی باجوڑ ایجنسی ۔دھماکے […]

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی: غوز گھڑی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کرم ایجنسی کے علاقے غوز گھڑی میں گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے سے گاڑی مکمل طور پرتباہ ہوگئی۔  واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں […]

راولپنڈی، ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ کے گھر میں گیس پیکج سے زوردار دھماکہ

راولپنڈی، ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ کے گھر میں گیس پیکج سے زوردار دھماکہ

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ کے گھر میں گیس پیکج سے زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکہ کے نتیجے میں کمرے میں آگ لگ گئی,خاتون سمیت دو افراد جھلس گئے ،ریسکیو حکام کے مطابق  آگ نے کمرے میں موجود دو افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ۔کر خاتون اور مرد […]

مسلم ٹاون راولپنڈی میں گزشتہ ہفتہ سلنڈر دھماکے میں زخمی جوانسالہ ماں اور اسکا تین سالہ کمسن بچہ جان بحق

مسلم ٹاون راولپنڈی میں گزشتہ ہفتہ سلنڈر دھماکے میں زخمی جوانسالہ ماں اور اسکا تین سالہ کمسن بچہ جان بحق

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)مسلم ٹاون راولپنڈی میں گزشتہ ہفتہ ہونےوالے سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے جوانسالہ ماں اور اسکا تین سالہ کمسن بچہ جان لی بازی ہار گئے,ماں  نےگزشتہ رات جبکہ بیٹے نےجمعرات کی رات دم توڑا, یادرہے کہ اس,دھماکے میں دو خواتین تین بچوں سمیت ایک مرد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے,جن میں سے چار […]

بیلجیئم میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

بیلجیئم میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

بیلجیم کے شہر انٹورپ میں دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے ایک عمارت گر گئی، جبکہ کئی عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ دھماکا انٹورپ شہر میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں ہوا جبکہ پولیس کے کہنا ہے کہ دھماکا […]

بغداد میں خودکش دھماکے، 26 افراد ہلاک

بغداد میں خودکش دھماکے، 26 افراد ہلاک

عراق کے دار الحکومت بغداد میں خودکش دھماکوں میں 26افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت میں تین روز کے دوران یہ دوسرا دہشت گرد حملہ ہے۔ عراقی حکام کے مطابق دو حملہ آوروں نے بغداد کے مصروف تجاتی علاقے طیارن اسکوائر میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا، دھماکوں میں 26افرار ہلاک اور […]