counter easy hit

blessings

سوہانجنا ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی بیش بہا نعمتوں میں سے ایک درخت کے حیران کر دینے والے فوائد ، پاک فوج کے ایک ریٹائرڈ افسر کی معلوماتی تحریر

سوہانجنا ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی بیش بہا نعمتوں میں سے ایک درخت کے حیران کر دینے والے فوائد ، پاک فوج کے ایک ریٹائرڈ افسر کی معلوماتی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) اگر کالم نگاری کا مقصد قارئین کو انفارم اور ایجوکیٹ کرنا ہے تو اس مقصد کے کسی ایک موضوع کو تخصّص حاصل نہیں ہونا چاہیے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں کالم نگاری کی وسعتوں کو تنگ کرکے انہیں سیاسی، نیم سیاسی یا زیادہ زیادہ ذاتی سوانحی حدود تک محدود سمجھ لیا گیا ہے۔ […]

پڑھیے نبی اکرم ﷺ کی زیارت کا ایمان افروز واقعہ

پڑھیے نبی اکرم ﷺ کی زیارت کا ایمان افروز واقعہ

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ عبدالرحمٰن ﺟﺎمی رحمۃ الله علیہ ایک ﻧﻌﺖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺿﮧ ﺍﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﻌﺖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﮔﮯ- ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ الله ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ لیے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ۔۔جب ﺣﺞ بیت اللہ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ […]

نبی کریم ﷺ کی زندگی سے ایک روح کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

نبی کریم ﷺ کی زندگی سے ایک روح کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہنے کا سائنس جو بھی جواب دے لیکن ایک مسلمان کے لئے اس سے بڑا حکمت افروز جواب کیا ہوسکتا ہے۔جاری ہے جو آقائے دوجہان نے دیا تھا اور اس راز لافانی سے آگاہ فرمادیا تھا کہ جب کوئی فوت ہوتا ہے تو اسکی آنکھیں ایک ایسا […]

پڑھیے خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق کا ایمان کی روح کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

پڑھیے خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق کا ایمان کی روح کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

بابا جی کہتے ہیں کہ… “پُتری…!! تاریخ بتاتی ہے کہ 1400 سال پہلے ایک حکمران گزرا ہے… جو خُلفاۓ راشدین کی فہرست میں دوسرے نمبر پر مسلمانوں کا خلیفہ بنا… انسانی تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا حکمران گزرا ہو گا، جس کی حکومت انسانوں پر تھی، زمین پر تھی، ہواؤں پر تھی، یہاں تک […]

اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے شوبز اسٹارز کون کون تھے ؟

اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے شوبز اسٹارز کون کون تھے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) عمرہ اور حج کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے اور رمضان الکریم میں زیادہ تر لوگ عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں اسی لیے پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کچھ شخصیات اس رمضان عمرہ کی سعادت حاصل کی، گزشتہ برس اداکارہ ایمن خان اور اداکار […]

‘اپنے لیے یہ دعا ہرگزمت کرنا’ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ایک صحابہ کی کہانی

‘اپنے لیے یہ دعا ہرگزمت کرنا’ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ایک صحابہ کی کہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک صحابی بستر علالت پر دراز تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی بیمار پرسی کے لئے تشریف لے گئے۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر کرم ہے وہ بیمار اس طرح ہو گیا جیسےاس نے ابھی رحم مادر سے […]

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وصیت

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وصیت

جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب نمازجنازہ پڑھنے کا وقت آیا، […]

حضور نبی کریم ؐ نے فرمایا : میں ایک عبادت سے محروم رہا ۔۔۔ یہ عبادت کونسی تھی ؟

حضور نبی کریم ؐ نے فرمایا : میں ایک عبادت سے محروم رہا ۔۔۔ یہ عبادت کونسی تھی ؟

سرکار دو جہاں محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم اپنے شاگردوں یعنی صحابہ کرام رضوان الله علیھم اجمعین کے درمیان بیٹھے تھے اچانک آقا علیہ سلام کے لب مبارک پے یہ جملہ جاری ہوا ..فرمایا کہ میں ایک عبادت سے محروم رہا – صحابہ کرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ یا رسول الله […]

جمہوریت کی برکتیں اور دیہی علاقے

جمہوریت کی برکتیں اور دیہی علاقے

قارئین کرام! آج کچھ بات کرتے ہیں جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری کے چند علاقوں کی جہاں کی عوام صحت کی سہولیات سے محروم دکھائی دیتی ہے۔ ضلع جھنگ پاکستان کا پسماندہ ترین ضلع ہے۔ تحصیل اٹھارہ ہزاری کی عوام تاحال کچھ بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے۔یہاں کے موجودہ ایم پی اے فیصل حیات […]

نبی کریم ﷺ نے فرمایا جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت بابرکت عورتیں ہوتی ہیں

نبی کریم ﷺ نے فرمایا جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت بابرکت عورتیں ہوتی ہیں

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں. عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،.نمبر دو : اس کا مہر […]

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

ہنگو: قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ افغانستان سے حملہ قابل مذمت ہے، وطن کے تحفظ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرم ایجنسی میں افغانستان سے حملہ کے حوالے سے قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا۔ افغانستان سے پاکستان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے قبائلی عمائدین […]

روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں

روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں

اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر […]

نوازشیں ہی نوازشیں

نوازشیں ہی نوازشیں

بے شمار امیدوں اور خواہشوں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ٢٠ اپریل کا دن بھی خدا خدا کر کے آپہنچا اور پھر دو بجے وہ تاریخی فیصلہ بھی سنا دیا گیا جسے سننے کیلئے پوری قوم بے تاب تھی۔ پاکستانی چیلنز نے ایک ایسی فضا تیار کر رکھی تھی جس میں ہیجانیت زیادہ اور […]

نرم خُوئی کی برکات

نرم خُوئی کی برکات

نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’بے شک نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے اس کو خوب صورت بنا دیتی ہے اور جس چیز سے بھی نکال لی جاتی ہے اسے بد صورت بنا دیتی ہے۔‘‘ (رواہ مسلم)امام ابن قیّمؒ فرماتے ہیں، اور وہ بہت نرمی کرنے والا، نرمی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے […]

تلاشِ شب قدر……؟؟

تلاشِ شب قدر……؟؟

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ جمعةالوداع کا دن تھا۔ آج سبھی لوگ مساجد کا رخ کر رہے تھے۔ سب بازار مکمل طور پر بند تھے۔ مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ تھا۔ جمعہ کے خطبہ کے دوران زیادہ تر علمائے کرام نے شب قدر کی فضیلت و برکات بیان کیں۔ ہفتہ اور اتوار کی […]

آپ کے سر محتاجوں کا قرض

آپ کے سر محتاجوں کا قرض

تحریر: ممتاز ملک. پیرس رمضان المبارک کا مہینہ بھی اپنی پوری رونقیں اور برکتیں سمیٹے رخصت ہو رہاہے . اس ماہ مقدسہ کا مقصد جہاں ہمیں دوسروں کی تکالیف کا احساس دلانا ہے وہیں ڈاروم.کے کام آنے میں بھی ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی ترغیب بھی دلاتا ہے . اس کے لیئے دوسروں کی […]

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

تحریر : خان فہد خان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے ۔جس کی آمد سے قبل ہی ہر جانب رحمتوں کی برسات شروع ہوگئی ہے۔اس مقدس ماہ میں اللہ رب العزت شیطان سرکش کو قید کر دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جا تے ہیں۔خدا نے اس ماہ کو […]

شبِ برات! فضائل، برکات اور خصوصی عبادات

شبِ برات! فضائل، برکات اور خصوصی عبادات

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر شعبان اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، یہ بڑی عظمت و برکت والا مہینہ ہے، یہ مہینہ شہر التوبہ بھی کہلاتا ہے اور نبی پاک ۖ کا مہینہ ہونے کی نسبت بھی رکھتا ہے۔ اس مہینے کی پانچ تاریخ کو سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت […]

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوتہ کی تصویری جھلکیاں

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوتہ کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوٰتہ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد مرزا رضوان بیگ کی رہائش گاہ میں گیا گیا جس میں منہاج القرآن (آئرلینڈ) کے ایگزیکٹو عہدیداران رفقاء اراکین کے علاوہ ملک بھر سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد […]

حضور نبی اکرم پر درود و سلام بھیجنا خود اللہ پاک کی سنت ہے، علامہ محمد عدیل

مقدر چمکا حلیمہ کا

مقدر چمکا حلیمہ کا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں جب ہم ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو مکہ سے لے کر اپنی وادی میں پہنچتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم جانِ دو جہاں کے آنے سے ہر گھر سے عنبر کستوری کی مہک آنے لگتی ہے ننھے حضور صلی […]

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : اختر سردار چودھری صحت کے حوالے سے ملک کی صورت حال کتنی گمبھیر ہے، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔ دیہی آبادی جو کہ ملک کی غالباََ 70 فیصد آبادی ہے صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔بنیادی مرکز صحت تو وہاں ہیں، لیکن ادویات و عملہ مکمل نہیں ہے یہ […]

ماہ رمضان المبارک کا ہر لمحہ رحمتوں سے معمور ہے: حاجی جاوید عظیمی

ماہ رمضان المبارک کا ہر لمحہ رحمتوں سے معمور ہے: حاجی جاوید عظیمی

ہالینڈ (پ۔ر) مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان سے اس وقت ہماری عارضی زندگی میں ماہ صیام کا تسلسل جاری و ساری ہے۔ ماہ رمضان المبارک کا ہر لمحہ رحمتوں سے معمور ہے مگر ماہ مقدسہ کے آخری دو عشروں کی بابرکت ساعتوں […]

رمضان میرے لیے ہے

رمضان میرے لیے ہے

تحریر: عقیل خان رمضان المبارک ایک برکتوں والا مہینہ ہے ۔اس ماہ میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو خود اجر دیتے ہیں اوراس ماہ میں اللہ تعالیٰ نیکیوں کی سیل لگا دیتے ہیں۔ اب یہ مسلمان پر منحصر ہے کہ وہ اس سیل سے کتنا فائدہ اٹھا تا ہے؟اگر دنیاوی چیز کی سیل لگ جائے […]