ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،اندھےپن سےبچانےوالےالیکٹرانک گلاسز متعارف
کینیڈا: کینیڈامیں ماہرین ٹیکنالوجی نےاندھےپن کےقریب پہنچنےوالےافرادکیلئےایسی ڈیوائس تیارکی ہےجس سےوہ صحیح طورپردیکھنےکےقابل ہوجائیں گے،ای سائٹ نامی الیکٹرانک چشمہ ایک ایچ ڈی کیمرےپرمشتمل ہےجوتصویروں کوڈیوائس میں نصب فیس لینزتک پہنچاتاہےاورپھرڈیوائس میں لگی 2اوایل ای ڈی سکرین آنکھوں کےپردوں پراس کاعکس ڈالتی ہیں،جس سےمنظرکودیکھاجاسکتاہے،ماہرین کاکہناہےکہ ای سائٹ کےاستعمال سےانتہائی کمزوربینائی والےافرادمکمل اندھےپن سےبچ سکتےہیں۔ Post Views […]