counter easy hit

block

دبئی: پام جمیرا میں واقع عمارت میں آتشزدگی

دبئی: پام جمیرا میں واقع عمارت میں آتشزدگی

دبئی کے پام جمیرا علاقے میں17 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق عمارت سے تمام رہائشیوں کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ پولیس حکام ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ عمارت پر لگی آگ پر تقریبا90 فیصد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ Post Views […]

بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان کو ٹکڑے کرنے کا بیان دیوانے کا خواب ہے، چوہدری نثار

بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان کو ٹکڑے کرنے کا بیان دیوانے کا خواب ہے، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 10 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی بھارتی وزیرداخلہ کی گیڈر بھپکی صرف ایک دیوانے کا خواب ہے جو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کے پاکستان کو 10 ٹکڑے کرنے کے بیان پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے […]

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

  یس اردو.کام …لاہورمیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےنئے ایمرجنسی بلاک نے کام شروع کردیا ،50بیڈزپر مشتمل نئی ایمرجنسی فعال ہو گئی،تاہم نئے ایمرجنسی بلاک کےمکمل فعال ہونے سےایمرجنسی میں بیڈز کی تعداد 216تک بڑھ جائے گی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور فرینڈز آف پی آئی سی کے تعاون سےلاہورمیں دل کےاسپتال […]

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لئے سعودی عرب کی خواہش اور فضائی کارروائی روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ […]

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، ملت چوک اور کلیم شہید چوک پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کردی۔ فیصل آباد کے کلیم شہید چوک میں تحریک انصاف کے کارکناں احتجاج کے دوران تعلیمی اداروں میں گھس گئے اور انہیں زبردستی بند کرانے کی کوشش کی۔ دفاتر جانے […]