counter easy hit

blood

میتھی سے خون صاف

میتھی سے خون صاف

قارئین!آج آپ کے لئے ایک اور دلچسپ اور معلوماتی مضمون لے کر آیا ہوں امید ہے کہ آپ اس کو بھی پسندیدگی کا شرف بخشیں گے۔ میتھی موسم سرما کی ایک معروف سبزی ہے ۔میتھی میں وٹامن اے، بی، سی ، فولاد، فاسفورس اور کیلشیم پایا جاتا ہے۔ میتھی کے نہ صرف پتے بلکہ اس […]

خون کی کمی کے اسباب اور علامات

خون کی کمی کے اسباب اور علامات

خون ایک سرخ رنگ کا سیال مادہ ہے جو ہمارے جسم کے اعصاب اور شریانوں میں ہر وقت گردش میں رہتا ہے۔ یہ پلازمہ اور سرخ خلیات پر مشتمل مرکب ہے جو بالترتیب۵۵ فیصد اور ۴۵ فیصد ہیں۔سرخ خلیات کے علاوہ سفید خلیات اور پلیٹلیس بھی موجود ہوتے ہیں۔ قارئین آپ کو معلوم ہونا چاہیے […]

شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں بلکہ۔۔۔ تہمینہ درانی نے خادم اعلیٰ کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا

شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں بلکہ۔۔۔ تہمینہ درانی نے خادم اعلیٰ کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو بلڈ کینسر نہیں ہے ، اس حوالے سے ان سے میڈیا پر غلط بات منسوب کی جارہی ہے۔جیونیوز کے مطابق نیب کے ہاتھوں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی نے اپنے شوہر کے بلڈکینسر […]

بلڈ گروپ کے مطابق اپنی غذا کا انتخاب کریں

بلڈ گروپ کے مطابق اپنی غذا کا انتخاب کریں

اعصابی امراض کے معروف ڈاکٹر پیٹر ڈی اڈیمو کہتے ہیں کہ “ انسان کو اپنی خوراک کا انتخاب اپنے بلڈ گروپ کے مطابق کرنا چاہیے“- صحت مند رہنے اور مثالی وزن کے حصول کے لیے انفرادی غذا کا استعمال بہت مفید ہے- ڈاکٹر پیٹر کے مطابق “ بلڈ گروپ کی اہمیت اور انفرادیت کا اندازہ […]

خون کی کمی دور کرنے کا سب سے زیادہ آسان نسخہ

خون کی کمی دور کرنے کا سب سے زیادہ آسان نسخہ

کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر اس کا روز استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟اگر نہیں […]

عمران خان خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف فرانس اصغر برہان

عمران خان خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف فرانس اصغر برہان

عمران خان خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان  نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں پہلے نمبر پر تعلیم ہو گی۔ ایسا تعلیمی نصاب متعارف کروائیں گے جو پورے ملک کے لیے یکساں ہو۔  دنیا میں کوئی ملک ترقی نہیں کرسکا جس نے […]

درود شریف کا کمال بلڈ کینسر ختم ہوگیا!

درود شریف کا کمال بلڈ کینسر ختم ہوگیا!

ہمارے ہمسائے کے بیٹے کو بلڈ کینسر ہو گیا تھا، انہوں نے بڑے بڑے اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ کسی نے انہیں بتایا کہ آپ درود ابراہیمی کثرت سے پڑھیں۔ انہو ں نے درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے دن رات ایک کردیا، ہر وقت زبان پر درود جاری رہتا اور […]

خون، قلم اور زبان کے ذریعے زخموں سے چور تھکن سے نڈھال لیکن

خون، قلم اور زبان کے ذریعے زخموں سے چور تھکن سے نڈھال لیکن

نہ چاہتے ہوئے بھی اس زمین کو کئی امتحانات کے لیے تیار رہنے کی تیاری کے لیے اِذن جاری کیا جاچکا ہے۔ ایک بار پھر خون، قلم اور زبان کے ذریعے زخموں سے چور تھکن سے نڈھال لیکن پرعزم پاکستان پر حملے شروع ہوگئے ہیں۔ 25 جولائی مستقبل کے تعین کا دن ہے۔ اگر حقیقی […]

اس ڈاکٹر کا تذکرہ جس کے سامنے اسکے اپنے بیٹے کی خون میں لت پت لاش لائی گئی ، وادی کشمیر میں دو روز قبل پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

اس ڈاکٹر کا تذکرہ جس کے سامنے اسکے اپنے بیٹے کی خون میں لت پت لاش لائی گئی ، وادی کشمیر میں دو روز قبل پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے

کشمیر; گذشتہ جمعے کو ڈاکٹر عبدالغنی کو تقریباً چار بجے ہسپتال واپس آنے کے لیے فون آیا۔اس وقت انھیں یہ علم نہیں تھا کہ ہسپتال میں ان کے اپنے بیٹے کی لاش رکھی ہے جسے انھیں مردہ قرار دینا ہے۔انڈیا کے زیر انتظام پلوامہ ضلعے کے راجپورہ ہسپتال میں پانچ زخمیوں کو داخل کیا گیا […]

میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں

میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں

اپنی ایک ٹوئیٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ ہمیں سچائی کو ڈھونڈنا چاہیے ،  نشے میں کون ہے،دنیا کو ذرا دکھائیں ۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔ ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات […]

پیسے جو آپ ساری زندگی خرچ نہیں کرنا چاہیں گے

پیسے جو آپ ساری زندگی خرچ نہیں کرنا چاہیں گے

پیسے جو آپ تازندگی سنبھال کر رکھنا چاہیں گے!!!!!!! آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں آج ہی، کل یا کسی بھی وقت آج اس وقت میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانسفیوژن میں ہوں اور ایک مریض کیلءے خون کا عطیہ جمع کرنے والوں کے ساتھ کچھ دیر تبادلہ خیال کا موقع ملا۔ جو کہ آج […]

کشمیر کے گل لالہ کو سینچنے کیلئے انسانی خون

کشمیر کے گل لالہ کو سینچنے کیلئے انسانی خون

وادی میں ایک طرف امن کے نام پر باغ گلہ لالہ کو سجایا جارہا ہے تو دوسری طرف امن کے ہی نام پر لوگوں کا خون بہایا جاتا ہے۔ ایک طرف پھولوں سے پارکوں کو سجایا جاتا ہے تو دوسری طرف مزاروں کو انسانی لاشوں سے آباد کیا جاتا ہے۔ ایک طرف بیرون ممالک سے گلہ […]

وہ لہو جو پاکستان کے نام پر بہا اور پاکستان میں اجنبی ٹھہرا

وہ لہو جو پاکستان کے نام پر بہا اور پاکستان میں اجنبی ٹھہرا

قوموں کی تاریخ میں کچھ دن ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں آ پ بھلا نہیں سکتے۔ پاکستانی تاریخ میں 16 دسمبر بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی وجہ سے ہم اس دن کو نہیں بھول سکیں گے۔ سانحہ اے پی ایس کے بارے میں تو بہت کچھ لکھا گیا، […]

حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے، آصف زرداری

حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے، آصف زرداری

دبئ: آصف زرداری کاکہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کا خون نچوڑرہی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دبئی سےجاری  اپنے بیان میں کہا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی، موجودہ حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔ آصف زرداری نے حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

خونیں انقلاب

خونیں انقلاب

ہماری سیاست میں جھوٹ بولنا، جھوٹے وعدے کرنا، عوام کو جھوٹی تسلیاں دینا ایک فیشن بن گیا ہے لیکن ان ’’خوبیوں‘‘ کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ہمارے سیاستدان ان حدوں کو صبح و شام پار کرتے نظر آتے ہیں۔ اس حوالے سے جھوٹ بولنا اگرچہ ہمارے سیاستدانوں کی روزمرہ کی پریکٹس ہے، لیکن اس کے […]

ناریل کے ذریعے بلڈ گروپ معلوم کرنے کا انوکھا دعویٰ

ناریل کے ذریعے بلڈ گروپ معلوم کرنے کا انوکھا دعویٰ

بھارت میں ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کسی بھی شخص کا بلڈ گروپ کسی ٹیسٹ کے بغیر درست بتا سکتا ہے۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے گوہا کا دعویٰ ہے کہ وہ کسی بھی شخص کے سر پر ناریل رکھ کر اس کے بلڈ گروپ کے بارے میں بتا […]

محرم الحرام 1439 ہجری، ،کعبۃ اللہ میں حجر اسود کے قریب خون میں لت پت ایک مسلمان ، ویڈیو دیکھیں ،

محرم الحرام 1439 ہجری، ،کعبۃ اللہ میں حجر اسود کے قریب خون میں لت پت ایک مسلمان ، ویڈیو دیکھیں ،

جدہ(نیوزڈیسک) اللہ اکبر اللہ اکبرخانہ کعبہ میں خون – حقیقت سامنےآگئی محرم الحرام 9، 1439 ہجری حجر اسود کے پاس خون کے دھبوں کی ویڈیو سامنے آنے پر  متضاد افواہیں گردش کرنے لگیں۔ جیسا کہ محرم الحرام کے دوران اکثر خون کے بہنے کے معجزات نمودار ہوتے ہیں اور یہاں تک کہ پچھلے سال چاند […]

تھر کی تپتی دھرتی پر برکھا رُت چھا گئی

تھر کی تپتی دھرتی پر برکھا رُت چھا گئی

حنیف زئی….تھر کی تپتی دھرتی پر برکھا رُت کے بادل کیا آئے جھلستی ریت کو قرار آگیا، ابر آلود موسم میں ٹھنڈی ہوائیں کیا چلیں زندگی ہی مسکرانے لگی ہے۔ دور افق سے آنے والی کالی گھٹائوں کو سب سے پہلے اونچے درخت کی شاخ پہ بیٹھے مور نے خوش آمدید کہا ، اپنے ساتھی […]

دنیا بھر میں بلند فشار خون کا عالمی دن

دنیا بھر میں بلند فشار خون کا عالمی دن

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر/ہائپرٹینشن) کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، علامات، بروقت تشخیص، علاج اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی واکس، […]

لہو لہان عالم اسلام، آواز کون اٹھائے گا

لہو لہان عالم اسلام، آواز کون اٹھائے گا

گزشتہ ہفتہ عرصہ دراز سے ہر روز دکھ سہتے عالم اسلام کیلئے مزید کربناکیاں دکھا کر گزرا۔ مسلم دنیا کے ایک اہم ملک شام میں بشار الاسد کی فوجوں نے اپنے ہی عوام پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا، 100 کے لگ بھگ بچے، عورتیں اور مرد لقمہ اجل بن گئے۔ زہریلی گیسوں سے متاثرہ […]

خون کی فروخت ناقابل معافی جرم ہے، سپریم کورٹ

خون کی فروخت ناقابل معافی جرم ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خون فروخت کرنا ناقابل معافی جرم ہے، لوگوں کی صحت کا معاملہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ادویات اور خون کی غیرقانونی فروخت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ خون کی غیرقانونی فروخت […]

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید

(ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نہ نکلا تو پھر خون نکلے گا، شیخ رشید 2017 پاکستان کی سیاست کا اہم ترین سال ہے لہذا عوام ہوش اور سچائی سے کام لیں، شیخ رشید۔ فوٹو: فائل  لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے منہ میں خاک لیکن اگر انصاف نہ ملا تو ملک […]

آٹزم کی درستگی سے نشاندہی کرنے والا پہلا خون ٹیسٹ

آٹزم کی درستگی سے نشاندہی کرنے والا پہلا خون ٹیسٹ

آٹزم کی درستگی سے نشاندہی کرنے والا پہلا خون ٹیسٹ ماہرین کا وضع کردہ یہ پہلا بلڈ ٹیسٹ بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کرسکتا ہے، فوٹو؛ فائل نیویارک: ماہرین نے اپنی نوعیت کا پہلا بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا ہے جو بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کرسکتا […]

کالے خون والی دنیا کی سیاہ ترین مرغی

کالے خون والی دنیا کی سیاہ ترین مرغی

جاوا: انڈونیشیا میں پائی جانے والی اس مرغی کو دنیا کی کالی ترین مرغی کہا جاسکتا ہے جو سر سے پیر تک سیاہ ترین ہے اور اگر آپ اس پر بھی حیران نہیں ہیں تو جان لیجیے کہ اس کا حلق اور اندرونی اعضا تک سیاہ ہیں۔ گمان ہوتا ہے کہ مرغی کو باہر اور اندر سے سیاہی […]