counter easy hit

blood

افضل گورو کی پھانسی انصاف کا خون

افضل گورو کی پھانسی انصاف کا خون

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ کے الزام میں افضل گورو شہیدکی پھانسی کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں جس پر حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں ، جے کے ایل ایف اور دیگر کشمیری جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پورے کشمیر میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد […]

سانحہ پشاور کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہباز شریف

سانحہ پشاور کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ عصر حاضر کی تاریخ میں بربریت اور سفاکیت کے ایسے بدترین واقعہ کی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ سانحہ پشاور پر آج بھی ہر دل زخمی […]

پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیمی مسودہ قانون تیار

پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیمی مسودہ قانون تیار

لاہور (یس ڈیسک) صوبے میں محفوظ انتقال خون اور مریضوں کو بیماریوں سے پاک صحت مند خون کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیم شدہ مسودہ قانون تیار کر لیا گیا۔ مسودہ محکمہ قانون سے پڑتال کے بعد پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔ یہ […]

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹیریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے اور وہ کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے متعصب ذہن […]

”تھر میں مرنیوالے سیکڑوں بچوں کا خون حکمرانوں کی گردن پر ہے”

”تھر میں مرنیوالے سیکڑوں بچوں کا خون حکمرانوں کی گردن پر ہے”

مٹھی (یس ڈیسک) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ معدنی دولت سے مالامال تھر میں موت رقص کر رہی ہے۔ سندھ کے غریب دھکے کھا رہے ہیں اور جاگیردار خوشحال ہیں۔ کیا سرکاری غفلت کے باعث سیکڑوں بچوں کی موت دہشت گردی نہیں ؟۔ تھر میں بچوں کی […]

پولیو فری پاکستان مگر کب ؟

پولیو فری پاکستان مگر کب ؟

تحریر : سید مبارک علی شمسی پولیو کا وائرس انسانی فضلے کے ذریعے ایک سے دوسرے شخص کو متاثر کرتا ہے کسی بھی دوسرے شخص کے جسم میں داخل ہونے کے بعد سات سے دس دن کے اندر فریض بخار، نزلہ، زکام، متلی اور پیچس کا شکار ہو جاتا ہے اور اس کیساتھ ساتھ سانس […]

ہر تحریک کو شہید کا لہو چاہیے، حق نواز کا لہو آخر شامل ہو ہی گیا

ہر تحریک کو شہید کا لہو چاہیے، حق نواز کا لہو آخر شامل ہو ہی گیا

تحریر : اقبال کھوکھر پاکستان میں ہر طرف سیاست کا کھیل کھیلا جا رہا ہے اور ہر شہر میں سیاسی میدان لگے ہوئے ہیں خصوصاً تحریک انصاف نے تو اپنے اے، بی پلان ناکام ہونے کے بعد پلان سی کا اعلان کر رکھا ہے اور اس پلان کا پہلا مظاہرہ فیصل آباد کے گھنٹہ گھر […]

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو (یس ڈیسک) ملالہ کےخون میں رنگے اسکول یونیفارم کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی کے خون میں رنگے اسکول یونیفارم کو اوسلو میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش کا افتتاح اس برس نوبیل امن انعام پانے والے ملالہ یوسف […]

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی مرتبہ 1987 میں منایا گیا ۔اس کے مقاصد میں عوام الناس کو اس مہلک مرض کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا شامل ہے ۔ایڈ ز ہے کیا؟اس کی علامات کیا ہیں؟اسباب اور علاج […]

1 4 5 6