By Web Editor on May 22, 2018 A, Aamir, After, against, another, became, before, big, blow, cricket, England, got, has, important, injury, Mohammad, National, of, player, team, test, the, victim اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔حسن علی لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ وارم اپ میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث ان کے ہاتھ میں 3 ٹانکے آئے۔ قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کے مطابق فاسٹ بولر آج ٹریننگ سیشن […]
By Web Editor on May 10, 2018 3, blow, imran, key, Khan, N, of, PML, wickets اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے 3 رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ن لیگ کے ایم این اے رانا عمر نذیر، ان کے والد اور سابق وزیر رانا نذیر جبکہ رکن صوبائی اسمبلی راحیلہ یحیی منور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ساہیوال سے […]
By Web Editor on April 4, 2018 blow, join, Mazmal, MNA, MQM, PSP, Qureshi, to, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایم کیو ایم کو ایک اور دھچکا، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی آج پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرینگے جن کا تعلق فاروق ستار گروپ سے تھا۔ متحدہ و قومی موومنٹ کے انتشار کا شکار ہوتے ہی اراکین بڑی تعداد میں پارٹی کو الوداع کہہ رہے ہیں، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے […]
By Web Editor on February 17, 2018 blow, Bomber, combat, D.G, forces, got, him, Khan, security, suicide, terrorists, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ڈیرہ غازی خان (نیوز ڈیسک) سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے کے دوران 3 دہشت گردوں نے خودکودھماکے سے اڑالیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق چھابری کے علاقے میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو زخمی کردیا تھا۔پولیس پر حملے کے بعد ملزمان قبائلی علاقے میں روپوش ہوگئے تھے، جس پر سیکورٹی فورسز نے […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 blow, hatred, in, India, like, Region, SHOULD STOP, statements, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امن کو سبوتاژ کرنے والی بیان بازی اور اقدامات سے باز رہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا بیان غیر تعمیری اور باہمی […]
By Web Editor on January 5, 2018 also, another, Balochistan, blow, government, health, Minister, resigned, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشکلات میں گھری بلوچستان کی حکومت کو ایک اور دھچکا لگا ہے، مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی وزير محنت راحت جمالی نے استعفیٰ دے دیا، دو دن پہلے مشیر بنائے گئے عبدالماجد ابڑو بھی مستعفی ہوگئے۔ عام انتخابات سے قبل بلوچستان اسمبلی شدید بحران کا شکار ہے جس کے بعد صوبائی حکومت سے […]
By MH Kazmi on December 26, 2017 blow, chip detected, face, his, in, India, jadav's, kulbhushan, metal, of, proof, Shoes, terrororist, the, to, tried, wife, Worst اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
بھا رتی دھشت گرد کلبھوشن یادیو سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات پر بھی جاسوسی کرنے کی کوشیش یا دھماکا کر کے ثبوت ختم کرنے کی سا زش، کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے میں میٹل چپ تھی جو میٹل ڈیٹیکٹر سے کلیئر نہیں ہو رہی تھی:دفتر خارجہ رپورٹ ،اصغر علی مبارک سے اسلام آباد ..بھا […]
By Web Editor on October 31, 2017 2, blow, border, construction, cost, crossing, heavy, made, modern, of, on, Pak-Afghan, Points, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کی سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا لگ گیا۔ پاکستان نے افغانستان کی سرحد کے ساتھ2 جدید چیک پوسٹوں کے تعمیراتی کام کے دائرہ کار اور ڈیزائن کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ منصوبے کے واحد بولی دہندہ ادارے این ایل سی […]
By Web Editor on October 23, 2017 blow, Islamia, nation, new, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
لیجیے ، شمالی عراق میں ’’آزاد کُردستان‘‘ کے لیے ریفرنڈم کامیاب ہو گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ 75فیصد سے زائد کُردوں نے اپنے علیحدہ وطن کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔ عراق نے اِسے مسترد کرتے ہُوئے سخت مخالفت کی ہے لیکن کمزور اور نحیف عراق کی بھلا کون سُنتا، مانتا ہے؟ ایران، اُردن،شام […]
By Web Editor on October 6, 2017 asif, blow, By, Death, khawaja, mullah, Omar's, taliban, talking, the, to, up, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ گاہیں دینے کا الزام غلط ہے، پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر سرجیکل سٹرائیک ہوئی تو جواب دیا جائے گا، افغانستان کو سرحدوں کی مشترکہ نگرانی کی پیش کش کرتے ہیں: وزیر خارجہ امریکا کے دورے کے دوران دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By Web Editor on September 14, 2017 blow, icc, India, leg, Pak, refusing, series, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آئی سی سی نے پاک بھارت سیریز کے معاملے میں ٹانگ اڑانے سے انکار کردیا،چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ باہمی مقابلوں کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا ہے،ہم بی سی سی آئی کو مجبور نہیں کرسکتے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ قانونی چارہ جوئی کیلیے وکلا کیس تیار […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 3, aggressive, bhutto's, Bilawal, blow, bowling, of, pti, up, wickets اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بلاول بھٹو کا دورہ ملتان، تحریک انصاف کو سیاسی جھٹکا، شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھی سمیت تحریک انصاف کی تین وکٹیں اڑا دیں۔ ملتان: بلاول بھٹو نے دورہ ملتان کے دوران تحریک انصاف کو سیاسی جھٹکا لگا دیا۔ شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 After, ali, Azhar, blow, cleared, head, nasty, play, to اہم ترین, خبریں, کھیل
میلبورن ٹیسٹ میں میتھیو ویڈ کے شاٹ سے گیند نائب کپتان اظہر علی کے ہیلمٹ پرلگ گئی ، جس کے باعث کھیل کچھ دیر رکا بھی رہا ،تاہم ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اظہر علی بالکل ٹھیک ہیں ۔آسٹریلین ڈاکٹرز کی ٹیم نے بھی انہیں فٹ قرار دے دیا ہے۔ چوتھے روز […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 blow, By, cpec, in, India, interest, Russia's, terrified, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: چند ماہ قبل روس نے بھارتی خواہشات کے برعکس پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لیا اور اب روس نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں یورایشین اکنامک یونین کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ روس کی پاک […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 another, blow, figures, For, gdp, join, Malaria, ppp, pti اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
سیاسی جماعتوں نے اگلے عام انتخابات کے لئے ابھی سے تیاریاں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، کراچی میں مسلم لیگ ن کے بعد پی ٹی آئی کو بھی دھچکہ، ضلع ملیر کی اہم شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں سیاسی […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 against, blow, in, India, pakistan, the, then, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان کے خلاف عالمی مہم میں بھارت کو ایک بار پھر دھچکا لگا ہے، پاکستان کے خلاف آن لائن پٹیشن پر برطانوی حکومت نے پاکستان کے حق میں مؤقف اختیار کیا ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے برطانیہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نےدہشت گردی کے خلاف جنگ […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 before, big, blow, debate, donald, second, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرے مباحثے سے 2دن پہلے بڑا دھچکا لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ پر مبنی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے، جو 2005میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ ٹرمپ نے ٹیپ منظر عام پر آنے کے بعد معافی مانگ لی اور کہتے ہیں کہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 2, 2015 blow, Chaudhry Shaheen Akhtar, France, leadership, office, Pakistan Muslim League, party, resigns, دھچکا, عہدے, فرانس, قیادت, مستعفی, مسلم لیگ, پارٹی, پاکستان, چوہدری شاہین اختر تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق کو فرانس میں شدید دھچکا۔ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے کوآرڈی نیٹر چوہدری شاہین اختر پارٹی قیادت کی غلط پالیسوں کی وجہ سے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے کوآرڈی نیٹرجو کہ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015 blow, bowling, lahore, management, sleep, team, weak, اڑا, بولنگ, لاہور, مینجمنٹ, نیند, ٹیم, کمزور لاہور, کھیل
لاہور : ہوم سیریز میں کمزور بولنگ نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں، زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کے تینوں میچز میں بڑے اسکورز نے مینجمنٹ کو دستیاب وسائل اور حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبور کردیا ہے۔ وہاب ریاض کی کارکردگی میں تسلسل کا فقدان درد سر بن گیا، پیسرز […]
By Yes 2 Webmaster on March 22, 2015 blast, blow, Dera Allah, gas, pipeline, Qatar, quetta, supply, اڑا, دھماکے, فراہمی, قطر, پائپ لائن, ڈیرہ اللہ, کوئٹہ, گیس اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے، گیس پائپ لائن کافی عرصہ سے […]
By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 blow, Bolan, explosive materials, Investigation, police, railway track, terrorists, اڑا, بولان, تحقیقات, دھماکہ, دہشتگردوں, ریلوے ٹریک, مواد, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں
بولان (یس ڈیسک) بولان میں دہشت گردوں نے ریلوے ٹریک کو تخریب کاری کا نشانہ بناتے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے دو فٹ پٹری کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بولان کے علاقے مشکاف میں پٹری کے کنارے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اڑایا گیا جس سے زور […]