counter easy hit

Board

عامر خان کی جانب سے بھی فواد خان کیلئے نو لفٹ کا بورڈ

عامر خان کی جانب سے بھی فواد خان کیلئے نو لفٹ کا بورڈ

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ نے ” اے دل ہے مشکل ” کے تمام اداکاروں کی پرفارمنس کی تعریف کی لیکن فواد خان کے کام کو سراہنا بھول گئے ممبئی: بالی ووڈ اداکارعامر خان نے فلم   اے دل ہے مشکل   دیکھنے کے بعد تمام فنکاروں کی اداکاری کو سراہا تاہم وہ بھی کرینہ کپورکی طرح پاکستانی […]

چیئرمین بورڈ نے پی ایس ایل کمپنی کی مخالفت کردی

چیئرمین بورڈ نے پی ایس ایل کمپنی کی مخالفت کردی

کراچی: چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کی تجویز کی مخالفت کر دی، ان کے مطابق بھارت سمیت دنیا بھر میں کہیں ایسا نہیں ہو رہا، دوسری جانب نجم سیٹھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں،معاملے پر8 نومبر کو لاہور میں گورننگ باڈی میٹنگ کے دوران غور کیا جائے گا، […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کی دھجیاں اڑا دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کی دھجیاں اڑا دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا سنٹریل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ دوہرا معیار سامنے آ گیا ہے۔  لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا سنٹریل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ دوہرا معیار سامنے آ گیا ہے۔ قومی کھلاڑی حارث سہیل نے 17 ماہ پہلے انٹرنیشنل میچ کھیلا لیکن بورڈ نے نوجوان کھلاڑی کو […]

بورڈ کو دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت

بورڈ کو دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت

لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت کردی،ایک رکن رمیش کمار کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے واحد غیرمسلم کرکٹر پر پابندی سے دنیا میں کوئی اچھا تاثر نہیں جا رہا، کرکٹ ہی لیگ اسپنر کی روٹی روزی ہے، کیس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔ تفصیلات کے […]

نواز شریف استعفیٰ دیں یا خود کو احتساب کے لیے پیش کریں، عمران خان

نواز شریف استعفیٰ دیں یا خود کو احتساب کے لیے پیش کریں، عمران خان

  اسلام آباد: چیرمین  تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد دھرنے کے لیے کارکنوں سے چندہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے فیصلہ کن تبدیلی کا وقت ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کارکنوں سے چندے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کارکن احتجاجی تحریک کے […]

بورڈ نے پلیئرز اور آفیشلز کیلیے الگ ضابطہ اخلاق بنا لیا

بورڈ نے پلیئرز اور آفیشلز کیلیے الگ ضابطہ اخلاق بنا لیا

تفصیلات کے مطابق بورڈ نے ڈسپلن کی پابندی نہ کرنے کے الزام میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو نشانِ عبرت بنا دیا، عمر کافی عرصہ ٹیم سے باہر رہنے کے بعد اب جب واپس آئے تو نوجوان پلیئرز نے ان کی جگہ سنبھال لی تھی، وہ پورے یو اے ای ٹور میں صرف ایک […]

قائمہ کمیٹی کا سیکرٹری خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کی اجلاس میں عدم شرکت پربرہمی کا اظہار

قائمہ کمیٹی کا سیکرٹری خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کی اجلاس میں عدم شرکت پربرہمی کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزارت خزانہ کے اعلی حکام کے دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کی وجہ سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں عد م شرکت ،کمیٹی کا سیکرٹری وزارت خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کی اجلاس میں عدم شرکت پر اظہار برہمی، بے نامی ٹرانزیکشن سے […]

سرعام اقرار

سرعام اقرار

تحریر : عقیل خان صحافت کسی بھی معاملے پرتحقیق اور پھر اسے پرنٹ یا الیکٹرونکس میڈیا کی شکل میں قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔ صحافت پیشے سے منسلک لوگوں کو صحافی کہتے ہیں۔ صحافت زندگی کا چوتھا ستون ہے۔ صحافت کو مقدس پیشہ بھی کہا جاتا ہے ۔صحافت ایک […]

ماسڑ جی کا پاکستان

ماسڑ جی کا پاکستان

تحریر : سجاد گل کالے بورڈ پر سفید چاک سے لکھ کر ماسٹر جی نے ہمیں بتایا تھا ،پاکستان کا مطلب کیا ،لاالہ الا للہ محمد رسول اللہ، پاکستان ایک عظیم نظریئے کی بنیاد پر معرضِ وجود میںآیا تھا ،یعنی یہ نظریہ کہ مسلمان ایک خدائے حقیقی کے ماننے والے ہیں جبکہ ہندو بہت سے […]

بنگلہ دیش لیگ ؛ پلیئرز کو این او سی دینے میں بورڈ شش وپنج کا شکار

بنگلہ دیش لیگ ؛ پلیئرز کو این او سی دینے میں بورڈ شش وپنج کا شکار

کراچی : بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلیے پلیئرز کو این او سی دینے میں پی سی بی شش وپنج کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں ٹوئنٹی 20 پریمیئر لیگ کا انعقاد 22 سے 15 دسمبر تک ہونا ہے، ان دنوں ملک میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی جاری اور فائنل آئندہ […]

بورڈ سعید اجمل کو ریٹائرمنٹ پر مجبور نہیں کرے گا، ہارون رشید

بورڈ سعید اجمل کو ریٹائرمنٹ پر مجبور نہیں کرے گا، ہارون رشید

لاہور : پی سی بی سعید اجمل کو ریٹائر منٹ پر مجبور نہیں کریگا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اسپنر کو خود سمجھنا ہوگا کہ وہ کہاں کھڑے اور حالات کا تقاضا کیا ہے،قومی ٹی ٹوئنٹی میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لینگے، ملک میں ایک بھی معیاری آف اسپنر موجود نہیں، […]

پاک بھارت سیریز؛ ڈالرز سے بھرا جہاز ڈوبتے دیکھ کر بورڈ پریشان

پاک بھارت سیریز؛ ڈالرز سے بھرا جہاز ڈوبتے دیکھ کر بورڈ پریشان

لاہور : پاک بھارت سیریز کے نہ ہونے کی صورت میں ’’ڈالرز سے بھرا جہاز‘‘ ڈوبتے دیکھ کربورڈ پریشان ہوگیا، بھارتی بے رخی کے باوجود پی سی بی کی سیریز کیلیے آس برقرار ہے،چیئرمین شہریار خان کے مطابق باہمی مقابلوں کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں،اس وقت بہت زیادہ سیاسی تناؤ مگر امید ہے کہ ماحول […]

پاکستان سپر لیگ کے غبارے سے پھر ہوا نکلنے لگی

پاکستان سپر لیگ کے غبارے سے پھر ہوا نکلنے لگی

کراچی / لاہور : پاکستان سپرلیگ کے غبارے سے پھر ہوا نکلنے لگی، وینیوز کی تلاش میں سرگرداں بورڈ تاریخ پر تاریخ دینے لگا، فروری اور اپریل کے بعد اب چیئرمین نے مئی میں ایونٹ سجانے کا عندیہ دے دیا،آئی پی ایل کے ساتھ صحرائی وینیوز پر سخت گرمی ٹاپ پلیئرز کی راہ میں رکاوٹ […]

مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا

مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا

لاہور : انگلش اخبار کی طرف سے مصباح الحق کو نمبر ون ٹیسٹ کپتان قرار دیئے جانے پر سٹار بلے باز نے سہرا پوری ٹیم اور انتظامیہ کے سر سجا دیا۔ مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان میں نمبر ون کا اعزاز پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے لیے ہے جس میں کھلاڑیوں اور بورڈ […]

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

کراچی : پی سی بی بھی سرفراز احمد کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کیلیے بے چین ہے، چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی نجم سیٹھی نے معاملے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا، ان کے مطابق یہ عوام کا سوال ہے کہ نائب کپتان کو دونوں ٹوئنٹی 20میچز میں کیوں نہیں میدان میں اتاراگیا۔ تفصیلات کے […]

بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا

بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا، 23 جولائی سے5 بڑے شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جائے گا،135 کلو میٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے گیندیں کرنے والے منتخب ہوں گے، انھیں ماضی کے عظیم پیسر وسیم اکرم کراچی میں تربیت دیں گے۔ چیئرمین پی […]

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

کراچی : آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر پی سی بی کا منتظر ہو گا، عجلت میں 6 ماہ کے لیے دیے گئے معاہدے جون کے اختتام میں ختم ہو جائیں گے۔ اس میں 31 کھلاڑیوں کو جگہ ملی، حیران کن طور پر بورڈ نے سابق کپتان شعیب ملک کو نظر انداز کر […]

بہار مدرسہ بورڈ کی مضحکہ خیز ویب سائٹ

بہار مدرسہ بورڈ کی مضحکہ خیز ویب سائٹ

پٹنہ (کامران غنی) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ، حکومت بہار کا ایک قدیم اور باوقار ادارہ ہے۔ ہر سال لاکھوں طلبہ و طالبات مدرسہ بورڈ کے مختلف امتحانات میں شریک ہوتے ہیں۔ ملک و بیرون ملک کے بڑے چھوٹے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں مدرسہ بورڈ کے فارغین اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ […]

سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آ گئی، بھارتی بورڈ سے چھٹی

سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آ گئی، بھارتی بورڈ سے چھٹی

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ میں این سری نواسن کے وفاداروں کی شامت آگئی، سابق دور میں بھرتی کیے گئے کئی آفیشلز کو برطرف کیا جاچکا ہے، بھارتی ٹیم کے لاجسٹنگ منیجر اور چیف فنانشل آفیسر کی بھی چھٹی کردی گئی ہے، ڈاکٹر آر این بابا کو بھی نظر انداز کردیا گیا۔ بی سی […]

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی، عدالت نے سابق صدر کو چھ اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے کی۔ اس موقعے […]

آرمی چیف کی زیر صدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا اجلاس

آرمی چیف کی زیر صدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا اجلاس

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقیوں کا جائزہ لیا جائے جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ ون میں بریگیڈیئر سے […]

1 6 7 8