counter easy hit

boat

ٹھٹھہ میں کشتی الٹ گئی،11مزدورڈوب گئے

ٹھٹھہ میں کشتی الٹ گئی،11مزدورڈوب گئے

ٹھٹھہ کے علاقےچوہڑجمالی میں تیزہواؤں کےباعث کشتی الٹ گئی جس کے باعث گیارہ مزدور ڈوب گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نیوی کےریسکیواہلکاروں نے7افرادکوبچالیا گیا جبکہ4کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والےمزدوروں کاتعلق گوٹھ خان محمد اور ساہڑہ برادری سےہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

نواز شریف کے اقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

نواز شریف کے اقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کےاقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے وہ ایک سوراخ بند کرتے ہیں تو دوسرا سوراخ ہوجاتا ہے۔   پاناما کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا […]

خدا اور عزرائیل کا مکالمہ

خدا اور عزرائیل کا مکالمہ

ایک مرتبہ اللہ تعالیٰ نے روحیں قبض کرنے والے فرشتے عزرائیل (علیہ السلام)سے دریافت کیا کہ اے عزرائیل، آج تک جن لوگوں کی روح تو نے قبض کی ان میں سے کسی پر تجھے کبھی رحم بھی آیا؟ عزرائیل نے عرض کیا کہ اے پروردگار، تو خوب جانتا ہے کہ روح قبض کرتے وقت ہمیشہ […]

کشتیوں کے ذریعےآسٹریلیا آنےوالے مہاجرین پر تا عمر پابندی

کشتیوں کے ذریعےآسٹریلیا آنےوالے مہاجرین پر تا عمر پابندی

آسٹریلوی حکومت نے کشتیوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تمام مہاجرین پر ایک قانونی ترمیم کے ذریعے تا عمر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بُل کی قدامت پسند حکومت نے کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے ترک وطن سے متعلق ملکی قانون […]

سعودی نائب ولی عہد نے 40 کروڑ ڈالر کی کشتی خرید لی

سعودی نائب ولی عہد نے 40 کروڑ ڈالر کی کشتی خرید لی

کشتی ہو تو ایسی، کئی سوئمنگ پول، کئی ہیلی پیڈ، آسائشیں ایسی کہ دیکھنے والے حیران ہو جائیں۔سعودی نائب ولی عہد پرنس محمد بن سلطان نے 40 کروڑ ڈالر یعنی 42 ارب روپے میں دیکھتے ہی خرید لی ۔ خوبصورت ۔۔پرآسائش ۔۔اور دنیا بھر کی سہولیات سے آراستہ کشتی ۔۔سیرینی ۔۔سعودی نائب شہزادے کی ملکیت […]

سلام شہدا ریلی بوٹ بیسن پہنچ گئی

سلام شہدا ریلی بوٹ بیسن پہنچ گئی

کراچی :پیپلزپارٹی کی شہدا ریلی بوٹ بیس پہنچ گئی ۔ ریلی میں جیالوں کا والہانہ رقص بھی جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پی پی کی شہدا ریلی بوٹ بوسن پہنچ گئی ہے جس میں جیالوں کو جوش و خروش دیدنی ہے اور ان کا والہانہ […]

بھارت کا دریائے راوی میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا نیا دعویٰ

بھارت کا دریائے راوی میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا نیا دعویٰ

  نئی دہلی (یس اردو نیوز) بوکھلاہٹ کا شکار بھارت نے اب دریائے روای میں پاکستانی کشتی پکڑے کا دعویٰ کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشتی امرتسر اورگورداس پور کی آبی سرحد پر قبضے میں لی گئی ، کشتی پر پاکستانی نشانات ہیں ۔ انتہا پسند مودی سرکار پاکستان کو بدنام کرنے کے […]

ایک اور کشتی سمندر برد ہوگئی اور قریباََ چالیس مہاجرین ہلاک

ایک اور کشتی سمندر برد ہوگئی اور قریباََ چالیس مہاجرین ہلاک

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ایک اور کشتی سمندر برد ہوگئی اور قریباََچالیس مہاجرین ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ترک حکام کے مطابق ہفتہ کی صبح تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں تقریباََچالیس تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ ملکی کوسٹ گارڈز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد اس سے بھی زیادہ […]

بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے آٹھ بچوں سمیت بارہ پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے

بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے آٹھ بچوں سمیت بارہ پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے

ایتھنز (زاہد مصطفی اعوان) خبر رساں ادارے اے پی کی یونانی دارالحکومت ایتھنز سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق بحیرہ ایجیئن میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں آٹھ بچوں سمیت بارہ تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشتی ڈوبنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ حادثے کے بعد یونانی ساحلی محافظ اور […]

اہم رکوع

اہم رکوع

اور یقینا یونس رسولوں میں تھا یاد کرو جب یک بھری کشتی کی طرف بھاگ نکلا پھر قرعہ اندازی میں شامل ہوا اور اس میں مات کھائی اخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں سے نہ ہوتا تو روز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ […]

ترکی میں کشتی ڈوبنے سے4 بچوں سمیت13 تارکین وطن ہلاک

ترکی میں کشتی ڈوبنے سے4 بچوں سمیت13 تارکین وطن ہلاک

انقرہ : ترکی کے جنوب مغربی علاقے سے یونان روانہ ہونے والی کشتی ڈوبنے سے 4 بچوں سمیت 13 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ ترکی کے ساحلی محافظوں نے ڈوبنے والی کشتی میں سوار دیگر205 غیر ملکی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ یہ کشتی ترک تفریحی ساحلی شہر رکتا سے یونان جانے کیلیے […]

بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 34 افراد ہلاک

بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 34 افراد ہلاک

ایتھنز : یونانی جزیرے کے قریب بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی ایک کشتی الٹنے سے 15 بچوں سمیت 34 افرادہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی کشتی ترکی اور یونان کے درمیان واقع بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرے کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے […]

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام نے جب اللہ کے حکم سے کشتی بنانا شروع کی تو ایک مومنہ بڑھیا نے حضرت نوح سے پوچھا۔ کہ آپ یہ کشتی کیوں بنا رہے ہیں۔ آپ نے فرمایا بڑی بی! ایک بہت بڑا پانی کا طوفان آنے والا ہے جس میں سب کافر ہلاک ہو جائیں گے۔ اور مومن […]

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک جب کہ 144 مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ لیبیا کے ساحل سے 550 تارکین وطن کو لے کر جانے والی مسافر کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 400 سے زائد مسافر ہلاک ہوگئے جب کہ ریسکیو آپریشن […]

بھارتی دہشت گردی

بھارتی دہشت گردی

تحریر: قاضی کاشف نیاز پاکستان کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم ایک بارپھربے نقاب ہو کر سامنے آ گئے۔ اس سلسلے کا پہلا واقعہ بھارت کی طرف سے عام پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو دہشت گردوں کی کشتی قرار دے کر تباہ کرنے کا ہے۔یہ کشتی 31 دسمبر 2014ء کی رات کو بھارتی کوسٹ […]

پاکستان کے خلاف بھارتی ڈرامہ بے نقاب

پاکستان کے خلاف بھارتی ڈرامہ بے نقاب

تحریر:محمد شاہد محمود پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالی مودی سرکارکا اصل چہرہ جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب ہوا تاہم بھارتی میڈیا کے خبر بریک کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بھارتی کوسٹ گارڈ اپنے اعترافی بیان سے مکر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 31دسمبر کوبھارت نے دعویٰ کیاتھاکہ بارودی مواد سے بھری پاکستان کی […]

پاکستان کے خلاف بھارتی ڈرامہ بے نقاب

پاکستان کے خلاف بھارتی ڈرامہ بے نقاب

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالی مودی سرکار کا اصل چہرہ جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب ہوا تاہم بھارتی میڈیا کے خبر بریک کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بھارتی کوسٹ گارڈ اپنے اعترافی بیان سے مکر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 31دسمبر کوبھارت نے دعویٰ کیاتھاکہ بارودی مواد سے […]

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی جھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا، بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بھارتی حکام نے پہلے کہا تھا کہ یہ کشتی اس پر سوار پاکستانی ماہی گیروں نے خود تباہ کی تھی۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے […]

مصطفےٰۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان سے ہیں بے خبر یہ چارلی

مصطفےٰۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان سے ہیں بے خبر یہ چارلی

تحریر : ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی آزادی اظہار کے نام پر فرانس کے چارلی نے گستاخانہ خاکے چھاپ کر جو دجّالی کی ہے اس کی وجہ سے دو ارب مسلمانوں کے سینے زخمی ہیں اس پر مستزاد یہ کہ اوبامہ اور کیمرون ان خاکوں کو اپنی آزادی قرار دے رہے ہیں اور یہ کہ […]

فلم ان دی ہارٹ آف دی سی کا نیا ٹریلر جاری

فلم ان دی ہارٹ آف دی سی کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) سچے واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ڈرامہ فلم ان دی ہارٹ آف دی سی ( In The Heart Of The Sea) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ران ہاورڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مچھلیوں کے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ایسکس نامی ایک […]

پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش ناکام، تباہ ہونیوالی کشتی سمگلروں‌ کی نکلی

پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش ناکام، تباہ ہونیوالی کشتی سمگلروں‌ کی نکلی

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی اخبار نے اپنی سرکار کو جھوٹا ثابت کر دیا، ریاست گجرات کے قریب تباہ ہونے والی کشتی اسمگلروں کی نکلی، انڈین ایکسپریس نے دعویٰ کیا ہے کہ کشتی میں دھماکا خیز مواد نہیں بلکہ ڈیزل اور شراب سمگل کی جا رہی تھی۔ بھارت کے ایک اخبار انڈین ایکسپریس نے دعویٰ کیا […]

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ نے بھارت کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ پاکستانی حدود سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں گئی تھی، بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کی سمندری حدود میں ایک کشتی دھماکا خیز مواد پھٹنے سے تباہ ہوگئی۔ بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ یہ […]