کوئی تابوت کو ہاتھ لگانے کو تیار نہ تھا۔۔!! مجبور باپ نے کس طرح اپنے بیٹے کی میت کو قبر میں اُتارا؟ دل دہلا دینے والے مناظر نے پورے پاکستان کو افسردہ کر دیا
ہنگو (نیوز ڈیسک ) ہنگو میں کرونا وائرس سے وفات پانے والے شخص کی تدفین کے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آئے ہیں۔ایک پولیس افسر نے خیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو میں کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کی تدفین کے حالات کی منظر کشی کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے […]