پیرس، نمائندہ بول ٹی وی فرانس علی اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، سینئر صحافی صاحبزادہ عتیق، ، ممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد اور دوستوں کی دلی مبارکباد
پیرس، نمائندہ بول ٹی وی فرانس علی اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، سینئر صحافی صاحبزادہ عتیق، ، ممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد اور دوستوں کی دلی مبارکباد پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) فرانس کے سینئر صحافی اورنمائندہ بول ٹی وی فرانس علی اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ان کے دعوت ولیمہ […]