counter easy hit

bombed

”میاں نواز شریف اور آصف زرداری کو ایٹم بم باندھ کر انہیں انڈیا کے بارڈر پر چھوڑ دیا جائے“

”میاں نواز شریف اور آصف زرداری کو ایٹم بم باندھ کر انہیں انڈیا کے بارڈر پر چھوڑ دیا جائے“

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف اینکر عارف حمید بھٹی اپنے دلچسپ اور بے باک تجزیوں کی بناء پر خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر سیاسی معاملات پر اپنی رائے کا کھُل کر اظہار کرتے ہیں۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک صحافی کے بیان کو […]

ویرات کویلی اور جسپریت بمرا بھارتی ٹیم سے باہر کر دیئے گئے

ویرات کویلی اور جسپریت بمرا بھارتی ٹیم سے باہر کر دیئے گئے

لندن (نیوز ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ویسٹ انڈیز کے محدود اوورز پر مشتمل سیریز میں کپتان ویرات کوہلی اور فاسٹ باﺅلرجسپریت بمرا کو آرام دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بی سی سی آئی حکام کے مطابق ویرات کوہلی اور بمرا کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل […]

لندن میں 250کلو گرام وزنی بم پھٹ گیا ، تشویشناک اطلاعات موصول

لندن میں 250کلو گرام وزنی بم پھٹ گیا ، تشویشناک اطلاعات موصول

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں دوسری جنگ عظم کا ایک سینکڑوں کلو گرام وزنی بم پھٹ گیا ۔ عمارتوں او ر گاڑیوں کو نقصان کی اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی لندن کے علاقے کنگسٹن میں دوسری جنگ عظیم کا جرمن ساختہ 250 کلوگرام پھٹنے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئےاورکاروں […]

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ میں فضائی حملے کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتیوں اور ایک گھر کو نشانہ بنایا ہے۔  حملے میں ماہی گیروں کی […]

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران فوج کی بمباری سے اپنے ہی 10 اہلکار ہلاک

فلپائن میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران فوج کی بمباری سے اپنے ہی 10 اہلکار ہلاک

منیلا: فلپائن میں داعش کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران نشانہ خطا ہونے سے سرکاری فوج ہی کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت منیلا میں وزیر دفاع ڈیلفن لورنزانا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی شہر مراوی میں دو جنگی طیارے کارروائی کررہے تھے۔ ایک طیارہ کا نشانہ خطا ہوگیا جس نے غلطی سے فوج […]

نائجیریا کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری،100 شہری ہلاک

نائجیریا کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری،100 شہری ہلاک

نائجیریا کی فضائیہ نے ’بوکوحرام ‘کے شبے میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی ۔حملے میں100 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ نائجیریا کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ سرکاری فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے رن میں حادثاتی طور پر حملہ کرکے متعدد عام شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔یہ حملہ نائجیریا […]

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسرائیل کی شامی فوجی اڈے پر بمباری، اسد حکومت کی تل ابیب کو سنگین نتائج کی دھمکی

دمشق: شام نے اسرائیل پر دمشق کے مغرب میں فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق شامی فوج کا کہنا ہے کہنا ہے کہ المزہ کے ہوائی اڈے پر کئی راکٹ گرے ہیں جس کے باعث آگ لگ گئی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ بمباری کے […]

حلب پر دوبارہ بمباری،150افراد ہلاک

حلب پر دوبارہ بمباری،150افراد ہلاک

شام کے تباہ شدہ شہر حلب کے مشرقی حصے پر روس اورشامی حکومت کے جنگی طیاروں نے دوبارہ بمباری شروع کر دی ہے۔ تازہ بمباری سے 150 سے زائد انسان لقمہٴ اجل بن گئے ہیں۔ انسانی امداد فراہم کرنے والے اداروں کے مطابق منگل سے بمباری کا جو سلسلہ شروع کیا گیا ہے، وہ وقفے […]

خیبر ایجنسی، جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ بمباری، 10 دہشتگرد ہلاک، 4 ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی، جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ بمباری، 10 دہشتگرد ہلاک، 4 ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کے لئے فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں نے […]

لیاری : پیپلز پارٹی کے ایم پی جاوید ناگوری کے بھائی بم حملے میں جاں بحق

لیاری : پیپلز پارٹی کے ایم پی جاوید ناگوری کے بھائی بم حملے میں جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں صوبائی وزیر کچی آبادی کے ڈیرے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سےحملہ کیا جس میں جاوید ناگوری کے بھائی جاں بحق ہو گئے اور تین پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے۔ لیاری کے علاقے نیا آباد شاہ ولی اللہ روڈ پر صوبائی وزیر کچی آبادی جاوید […]

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں ڈیری فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حوثی باغیوں اور مقامی ملیشیا میں جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد مارے گئے، حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے باب المندب کے فوجی اڈے میں داخل ہوگئے ہیں، طبی ذرائع کا کہنا […]

کراچی : لیاری میں آوان بم حملہ، دو سالہ بچہ ہلاک، سات افراد زخمی

کراچی : لیاری میں آوان بم حملہ، دو سالہ بچہ ہلاک، سات افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں آوان بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے، کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ سرجانی سے ایک خاتون اور منگھو پیر سے ایک مرد کی لاش ملی ہے۔ لیاری کے علاقے میں مرزا آدم خان روڈ پر موٹر […]