counter easy hit

book

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں شاہ محمود قریشی سے مایوسی کا تذکرہ

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں شاہ محمود قریشی سے مایوسی کا تذکرہ

ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں جہاں متعدد پاکستانی حکام کی تعریف کی ہے وہاں ایک پاکستانی شخصیت شاہ محمود قریشی سے مایوسی کا بھی اظہار کیا ہے۔ ریمنڈ ڈیوس نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے اسے سفارتی استثنا دینے سے انکار کردیا تھا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری ، شاہ محمود […]

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے، عمران خان

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے۔ ٹوئیٹر میں اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تحا کہ کتاب کے مطالعے سے پتہ چلے گا کہ پاکستانیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کیسے صاف انداز میں بچ نکلنے میں کامیاب […]

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے

سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ جاوید شیخ کتاب میں اپنی ابتدائی زندگی، شوبز میں آمد اور کامیابیوں کے واقعات کو قلمبند کریں گے۔ جاوید شیخ کی کتاب […]

نریندر مودی کا نام گنیز بک میں درج ہونے کے قریب

نریندر مودی کا نام گنیز بک میں درج ہونے کے قریب

دنیا میں بہت سے لوگ اپنی منفرد صلاحیتوں کی بنا پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کراتے ہیں لیکن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کچھ الگ وجہ پر ہی اس فہرست میں شامل ہونے کے قریب ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ 2 برس سے کوئی بھی پریس کانفرنس کرنے میں ناکام رہے […]

بک ریویو؛ مٹھیاں کسکاں ہجر دِیاں

بک ریویو؛ مٹھیاں کسکاں ہجر دِیاں

ہجرِ مسیحا آبنیا اے میرے لئی جد دا درد، دوا بنیا اے میرے لئی غزل کسی زبان میں لکھی گئی ہو، اسے معتبر اور جاوداں کرنے میں موضوعات کی نیرنگی اور ہر نوع کے مضامین کے انجذاب کا سب سے بڑا کردار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اِس میں سموئے جانے والے موضوعات توانا ہیں۔ […]

کتاب کلچر کیسے زندہ ہوسکتا ہے؟

کتاب کلچر کیسے زندہ ہوسکتا ہے؟

پاکستان میں ادبی سرگرمیوں کا دائرہ عموماًادبی میلوں، ادبی کتابوں کی نمائش تک محدود ہو کر رہ گیا ہے، بلاشبہ یہ ادبی سرگرمیاں ادب کے اس قحط کے دور میں حوصلہ افزا کہی جا سکتی ہیں لیکن معاشرے کے مزاج میں تبدیلی کے لیے یہ سرگرمیاں کوئی بامعنی کردار ادا نہیں کر سکتیں۔ پچھلے ہفتے […]

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کو نائیجیریا میں امن کے لیے عالمی ادارے کی طرف سے ُ ُ ُ ورلڈ آپیٹم آف ہیومینٹی ،، سے نوازا گیا ہے یہ ایواڈ انہیں ان کی کتاب “اجنبی آنکھیں” کے لیے دیا گیا جسے اردو […]

کتابیں اور کتابی چہرے

کتابیں اور کتابی چہرے

مجھے کتابیں اچھی لگتی ہیں اور کتابی چہرے بھی اچھے لگتے ہیں۔ میں کئی محترم خواتین و حضرات سے رابطہ رکھتا ہوں۔ میں انسان کے انسان کے ساتھ رابطے کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔ میرے محبوب و محترم رسول کریم حضرت محمدﷺ نے اپنے ہر ساتھی سے پیار کیا جو آپ کا ساتھی نہیں تھا […]

شراپووا نے پابندی میں پڑھائی کی،

شراپووا نے پابندی میں پڑھائی کی،

روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کا ماننا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اس لیے شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ وہ گذشتہ برس آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب پابندی کا شکار ہو کر کھیل سے باہر ہیں تاہم اب 26اپریل سے جرمنی میں […]

نامور موسیقاروں کے فن پر لکھی کتاب کی رونمائی

نامور موسیقاروں کے فن پر لکھی کتاب کی رونمائی

موسیقی ہر دور میں ایک نئے رنگ کے ساتھ ابھر کر سامنے آ رہی ہے لیکن نئے کے آنے سے پرانے فنکاروں اور ان کے کام نئی نسل سے اوجھل ہوتے جا رہے ہیں۔ ایسے ہی نامور موسیقاروں کے فن کو زندہ رکھنے کے لیے ایک کتاب ترتیب دی گئی ہے جس کی رونمائی لاہور […]

دہشت گردی کی عفریت پر تازہ کتاب

دہشت گردی کی عفریت پر تازہ کتاب

دہشت گردی کیا ہے؟ اس کی بنیاد کب پڑی؟ کس عمل کو دہشت گردی کہا جائے اور کون سا عمل دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا ؟ یہ وہ ان گنت سوالات ہیں، جن پر اہل قلم کئی صدیوں سے سینہ قرطاس کو سیاہ کرتے چلے آرہے ہیں، مگر اس کے باوجود آج تک […]

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

جھوٹ کا ناغہ ، کُھلی کِتاب ، کُچھ صفحات غائب؟

بہت سی خبریں ہیں لیکن کئی پر ” جھوٹ غالب ہے ۔ اِس پر مجھے مرزا غالب یاد آئے جنہوں نے کہا تھا کہ …. ” کہتا ہُوں سچّ کہ جُھوٹ کی عادت نہیں مجھے“ گویا مرزا غالب جھوٹ بولنے کو عادت سمجھتے تھے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے دیوانِ غالب نہیں پڑھا ہوگا ۔ […]

وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراسکے بعض صفحات غائب ہیں، سپریم کورٹ

وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراسکے بعض صفحات غائب ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عوام سچ جاننا چاہتے ہیں لیکن دونوں فریق نہیں چاہتے کہ سچ سامنے آئے اس میں  کبھی ایک رکاوٹ کھڑی کرتا ہے تو کبھی دوسرا جب کہ وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراس کے بعض صفحات غائب ہیں۔ سپریم […]

وزیر اعظم کی زندگی کی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں،سپریم کورٹ

وزیر اعظم کی زندگی کی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس میں جسٹس آصف کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے تاہم اس کھلی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل […]

ہارنے کے بعد گھر سے نکلنے کو دل نہیں کرتا تھا: کلنٹن

ہارنے کے بعد گھر سے نکلنے کو دل نہیں کرتا تھا: کلنٹن

امریکی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پہلی عوامی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد وہ سخت مایوس ہو گئی تھیں۔ انھوں نے واشنگٹن ڈی سی میں کہا کہ وہ اس قدر مایوس تھیں کہ اپنے گھر سے […]

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب ‘یونائیٹڈ وی ون’ کی تقریب رونمائی

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب ‘یونائیٹڈ وی ون’ کی تقریب رونمائی

دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب کی رونمائی کر دی گئی، نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کو پاکستان کرکٹ کے لئے خوش آئند قرار دیا۔ دبئی: دبئی میں پی ایس ایل کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی کتاب  یونائیٹڈ وی […]

کیا نہیں چاہیۓ؟

کیا نہیں چاہیۓ؟

تحریر : شاہ بانو میر بڑے بڑے مفکر لکھتے ہیں کہ ان کے کوئی بابا جی تھے اور بابا جی نے یہ کہا وہ کہا جو بابا جی کہتے ہیں وہ بات بھی سچ ہوتی ہے اور ہدایت والی ہوتی ہے۔ مگر میں ہمیشہ ہی یہ سوچتی ہوں کہ وہ انسان عام ہوں گے جو […]

نامور افسانہ نگار، شاعرہ، ناول نگار امرتا پریتم

نامور افسانہ نگار، شاعرہ، ناول نگار امرتا پریتم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال امرتا کے والد ماسٹر کرتار سنگھ جی اور والدہ راج کور دونوں ایک سکول میں پڑھاتے تھے۔ ما ں باپ دونوں ہی استاد تھے۔ امرتا نے بھی جلد ہی پڑھنا لکھنا شروع کر دیا، امرتا جب گیارہ سال کی ہوئی تو اس کی ماں کا انتقال ہوگیا ،باپ بیٹی […]

صدائے عِلم

صدائے عِلم

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ کتاب انسان کی بہترین دوست کہلاتی ہے۔ کتاب دوستی عصر حاضر میں پاکستان جیسے ترقی پزیر ملک میں ٹیکنالوجی کی جدت اور اس کے بے جا اور بے تحاشا استعمال کے باعث کم ہوتی جا رہی ہے جو کہ یقینا تشویشناک امر ہے۔ کتب بینی جہاں علم کی پیاس بجھاتی ہے […]

کتاب اپنی طرف پھر بلا رہی ہے ہمیں۔۔۔!!!

کتاب اپنی طرف پھر بلا رہی ہے ہمیں۔۔۔!!!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال کتاب سے دوستی مگر کس کتاب سے ، یہ درست ہے کہ کتاب انسان کے ذہن کو کھولتی اور اچھی دوست بھی ہے لیکن کو ن سی کتاب؟ سب سے پہلے کتاب کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ کتابیں تو بہت ساری موجود ہیں،جو انسان کو بیزار، نفرت،تعصب انسان کو تقسیم […]

اللہ میں صبر کروں گی

اللہ میں صبر کروں گی

تحریر: شاہ بانو میر کچھ ہفتے پیشتر شاہ بانو میر ادب اکیڈمی ٹیم کے رکن اور در مکنون کی پہچان عبدل الحمید شاہد صاحب نے تھیلسیمیا کے حوالے سے ایک کتاب کا سرورق شئیر کیاـ بچے تو کسی کے بھی ہوں ان کی قومیت نہیں دیکھی جاتی بس ان کا معصوم فرشتوں جیسا چہرہ اپنی […]

بزم اردو قطر کے زیر اہتمام ڈاکٹر منصور خوشتر کی کتاب ”کچھ محفل خوباں کی” کی رسم اجرا

بزم اردو قطر کے زیر اہتمام ڈاکٹر منصور خوشتر کی کتاب ”کچھ محفل خوباں کی” کی رسم اجرا

قطر: قطر کی قدیم ترین ادبی انجمن ‘بزم اردو قطر’ کے زیر اہتمام نوجوان ادیب و صحافی، سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز کے مدیر ڈاکٹر منصور خوشتر کے اولین مجموعہ کلام ”کچھ محفل خوباں کی” کی رسم اجرا ‘دکن ہال’ دوحہ میں ادا کی گئی۔ تقریب کی صدارت محمد ممتاز راشد لاہوری نے فرمائی۔ نظامت کے […]

سعودی عرب کا نئے رفاہی منصوبہ جات کا اعلان

سعودی عرب کا نئے رفاہی منصوبہ جات کا اعلان

تحریر: مصعب حبیب سعودی عرب پاکستان میں زلزلے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف پیکج کے تحت 1900 مکانات ،33 اسکول اور صحت کے 23 مراکز تعمیر کررہا ہے۔ سعودی مہم برائے پاکستانی عوام کے علاقائی ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد آل عثمانی نے کہا ہے کہ یہ مکانات صوبہ بلوچستان اور گلگت بلتستان […]

حاجی جاوید عظیمی شمس الدین عظیمی کی کتاب ہالینڈ کی مساجد اور کمیونٹی میں تقسیم کرنے میں مصروف عمل

حاجی جاوید عظیمی شمس الدین عظیمی کی کتاب ہالینڈ کی مساجد اور کمیونٹی میں تقسیم کرنے میں مصروف عمل

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی روحانی اسکالر حامل علم لدنی خانوادہ سلسلہ عظیمیہ مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی تحریر کردہ کتاب( نمازمومن کی معراج ہے) اردو اور انگلش کو ہالینڈ کی مساجد اور کمیونٹی کے خواتین و حضرات میں […]