counter easy hit

border

مسئلہ طور خم بارڈر

مسئلہ طور خم بارڈر

تحریر : حنظلہ عماد پاکستان کے شمال مغربی سرحد جسے ڈیورنڈ لائن بھی کہا جاتا ہے اس سرحد کے حوالے سے اگر ہم تاریخی طور پر جائزہ لیں تو پاکستان کو اس جانب سے کبھی خطرات کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔ حتیٰ کہ روس اس خطے میں آگیا، بعد ازاں روس اس خطے سے […]

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے پیچھے کون ہے؟

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے پیچھے کون ہے؟

تحریر : علی عمران شاہین ان دنوں پاکستان اور افغانستان کے مابین طورخم کے مقام پر سرحدی تنازع عروج پر ہے۔ پاکستان یہاں سرحدی گیٹ تعمیر کر کے اپنے اور افغانستان کے مابین عالمی قوانین و ضوابط کے تحت نقل و حرکت کا نظام قائم کرنا چاہتا ہے جبکہ افغانستان کی خواہش ہے کہ پاکستان […]

فن اورفنکاروں کو سرحدوں میں قید نہیں کیا جاسکتا‘حمائمہ ملک

فن اورفنکاروں کو سرحدوں میں قید نہیں کیا جاسکتا‘حمائمہ ملک

فنون لطیفہ انہی پنچھیوں کی طرح ہے جن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی‘ وہ کہیں بھی اڑجائیں وہ آزاد فضاء میں سانس لینا پسند کرتے ہیں میں نے اپنے فنی سفرکا آغاز پاکستان میں کیا لیکن میرا فن مجھے پڑوسی ملک بھارت تک لے گیا‘انٹرویو لاہور(پی ایم این ) اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا […]

یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد روکنے کا مجوزہ معاہدہ ’سنگدلانہ‘ ہے: ایمنسٹی

یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد روکنے کا مجوزہ معاہدہ ’سنگدلانہ‘ ہے: ایمنسٹی

یورپی یونین اور ترکی یونان میں پناہ گزینوں کی آمد روکنے کے لیے ایک معاہدہ طے کرنے کے قریب ہیں۔ تاہم انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مجوزہ معاہدے کو سنگدلانہ قرار دیا ہے۔ پیر کو دیر گئے برسلز میں ہونے والے مذاکرات میں یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا تھا کہ […]

روس نے ناروے سے ملحق اپنی سرحد کو بظاہر ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر بند کر دیا ہے

روس نے ناروے سے ملحق اپنی سرحد کو بظاہر ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر بند کر دیا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بالی روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کے راستے ناروے میں داخل ہونے والے تارکین وطن کو واپس روس نہیں آنے دیا جائے گا۔ اوسلو حکومت نے گزشتہ ہفتے براستہ روس ناروے پہنچنے والے مہاجرین کو واپس بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ دونوں ملک دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں ، لیکن ساتھ ہی خدشات بھی پیش کر دیئے کہ پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سیکورٹی رسک ہے وقت آگیا ہے کہ سرحدی قوانین کو جلد […]

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد : پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کے بڑھتے واقعات پر افغان حکومت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے گولہ باری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر افغان حکومت کو گہری تشویش سے آگاہ کیا ہے جب کہ پاکستان نے افغانستان پر زور دیا […]

بھارت کی پاکستانی سرحد کے ساتھ جنگی مشقوں کی تیاریاں

بھارت کی پاکستانی سرحد کے ساتھ جنگی مشقوں کی تیاریاں

نئی دلی : بھارت نے راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری شروع کردی ہے جس کا آغاز اکتوبر میں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت پاکستانی سرحد کے ساتھ کی جانے والی جنگی مشقوں کے دوران جوہری ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بھاری اسلحہ اور ڈرون کا بھی استعمال […]

خوش آمدید حصہ اول

خوش آمدید حصہ اول

تحریر : شاہد شکیل گزشتہ سال سے یورپ میں تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور مزید اضافہ ہو رہا ہے حالیہ رپورٹ کے مطابق جرمنی ، آسٹریا ، اور ہنگری نے تمام سرحدیں مکمل طور پر بند کر دیں ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں پولیس فورس سرحدوں پر تعینات کر دی […]

چھ ستمبر اور جھوٹے لوگ

چھ ستمبر اور جھوٹے لوگ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری انہوں نے کہا کہ ایک روز میں اپنی جیپ میں بارڈر کی جانب جارہاتھا تو میں نے راستے میں ایک بوڑھی عورت کو دیکھا جو پانی کا چھڑکائو کر رہی تھی۔میں حیران ہو گیا کہ اس حبس کے موسم میں یہ عورت اس سنسان راستے پر کیا کر رہی ہے۔میں […]

معرکہ ہڈیارہ

معرکہ ہڈیارہ

تحریر : مسز جمشید خاکوانی 5/6 ستمبر1965 ء کی شب ہما ر ے عیا ر اور کینہ پر ور دشمن نے ر ات کی تا ر یکی کا فا ئد ہ ا ٹھا تے ہو ئے اپنی عد د ی بر تر ی کے گھمنڈ میں لا ہو ر کے محا ذ پر سرحد عبو […]

سرحد پر بھارت کی جارحیت

سرحد پر بھارت کی جارحیت

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ مسلمانوں جنگ کی پوری تیاری رکھو۔ جنگ کی خواہش نہ کرو اور جب جنگ مسلط کر دی جائے تو اس سے پیچھے نہ ہٹو۔یہ ہیں ہمارے مذہب کے زرین اصول! جہاں تک ہماری مسلح افواج کا تعلق ہے تو اس دفعہ یوم دفاح پاکستان پر طاقت کا بھر پور مظاہرہ […]

سرحدی جارحیت سمیت ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

سرحدی جارحیت سمیت ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

سیالکوٹ : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنا کر دہشت گردی کی ہر حد پار کی ہے جب کہ سرحدی جارحیت سمیت ملک میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں بھی بھارت ملوث ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

بھارت آخر کیا چاہتا ہے…؟

بھارت آخر کیا چاہتا ہے…؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے سرحدی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری سے اب تک بہت سے بے گناہ نہتے پاکستان شہری شہید ہوچکے ہیں۔گزشتہ روز بھی کھوئی، نکیال، جندروٹ اور کیریلہ سیکٹرز پر بھارت کی جانب سے شدید […]

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت؛ دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت؛ دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

قصور : بھارت سرحدی جارحیت کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا جب کہ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب اور ہزاروں ایکٹرپر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب آگئے […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جب کہ ملاقات کے دوران وفاقی وزیرداخلہ چوہدری […]

پاک افغان سرحد پر ناخوش گوار واقعات، دونوں ملکوں کی افواج کا رابطہ

پاک افغان سرحد پر ناخوش گوار واقعات، دونوں ملکوں کی افواج کا رابطہ

پشاور : سرحدی جھڑپوں اور دیگر ناخوشگوار واقعات کے تدارک کے لئے پاکستان اور افغانستان کی افواج کے مابین پشاور میں بات چیت ہوئی ہے جس کے دوران دونوں ملکوں نے صورتحال میں بہتری کے لئے اچھے رابطوں پراتفاق کیا ہے۔ پاکستان آنے والے 8 رکنی افغان فوج کے وفد کی قیادت بریگیڈئیرجنرل رحیم عبدالقدیر […]

پاکستان کا عید کے روز بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

پاکستان کا عید کے روز بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے عید کے روز کنٹرول لائن پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پونچھ سیکٹر میں نیزہ پیر سیکٹر سے گیارہ کلو میٹر دور فائرنگ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے […]

بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے گا، وزیر دفاع

بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے گا، وزیر دفاع

اسلام آباد : پاکستان نے بھارت کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے جب کہ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بھارت یاد رکھے کہ پاکستان برما نہیں بلکہ ایٹمی قوت ہے اور اگر بھارت ایک انچ بھی سرحد کے اندر آیا تو روتا دھوتا واپس جائے […]

فرانس کے محکمہ کسٹم نے فرانس اور بیلجیم کے باڈر پر منشیات فروخت کرنے والے گرو کا سراغ لگالیا ہے۔

فرانس کے محکمہ کسٹم نے فرانس اور بیلجیم کے باڈر پر منشیات فروخت کرنے والے گرو کا سراغ لگالیا ہے۔

پیرس۔نمائندہ خصوصی) فرانس کے محکمہ کسٹم نے فرانس اور بیلجیم کے باڈر پر ایک ایسے گرو کا سراغ لگایا ہے جو عرصہ یورپی ممالک میں منشیات فروخت کرنے کے دھندہ میں ملوث ہے جنگ زرائع کے مطابق اس گرو میں بعض پاکستانی نژاد بھی ملوث ہیں جو رہتے فرانس کی حدود میں اور ان کا […]

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]

پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل ٹریک بنائے گا

پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل ٹریک بنائے گا

کراچی (یس ڈیسک) پاکستانی سرحد کے ساتھ بھارت 540 کلومیٹر طویل گیارہ فٹ چوڑا ٹریک بنائے گا۔اس کے لئے بھارتی ریاست پنجاب چار سو ایکڑ زمین خریدے گی جس کی مرکزی حکومت نے اجازت دے دی۔اس ٹریک کا مقصد پنجاب حکومت نے سرحد کے ساتھ دراندازی اور اسمگلنگ کی روک تھام بتایا ہے۔بھارتی اخبار”اکنامک ٹائمز“ […]

لبنان کی سرحد کے قریب گاڑی پر میزائل حملہ، 15 اسرائیلی فوجی ہلاک

لبنان کی سرحد کے قریب گاڑی پر میزائل حملہ، 15 اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت (یس ڈیسک) لبنان کی سرحد کے قریب ایک گاڑی پر میزائل حملے میں اسرائیل کے 15 فوجیوں کے ہلاک ہونے جبکہ کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیل نے میزائل حملے میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت جبکہ فوج کے اعلیٰ عہدیدار سمیت متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب […]

جنرل اشفاق ندیم سے افغان بارڈر پولیس کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

جنرل اشفاق ندیم سے افغان بارڈر پولیس کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

راولپنڈی (یس ڈیسک) چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد سے افغان بارڈر پولیس کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک افغان سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں افغان وفد کی قیادت لیفٹیننٹ جنرل شفیق […]