counter easy hit

Borea

بوریا بستر گول ۔۔۔ بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی اہلیہ چترویدی اچانک کہاں چلی گئی؟

بوریا بستر گول ۔۔۔ بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی اہلیہ چترویدی اچانک کہاں چلی گئی؟

لاہور(ویب ڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی اہلیہ بھارتی چترویدی اسلام آباد سے اپنا ضروری سامان سمیٹ کر واپس بھارت لوٹ گئی ہیں۔پاکستان کی طرف سے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو پاکستان بدر کیے جانے کے بعد ان کی اہلیہ 21 اگست کو پاکستان آئی تھیں۔ بھارتی چترویدی نے ایک ہفتہ اسلام آباد میں […]