counter easy hit

Boris

بورس جانسن کوبیٹے کی پیدائش پر باحجاب خاتون نے پھولوں کا تحفہ پیش کرکے مبارکباد کا پیغام دیا

بورس جانسن کوبیٹے کی پیدائش پر باحجاب خاتون نے پھولوں کا تحفہ پیش کرکے مبارکباد کا پیغام دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں صاحبزادے کی پیدائش کے موقعہ پرلندن میں پاکستانی ہائی کمشنرنفیس ذکریا نے مبارکباد اورہائی کمیشن کی جانب سے گلدستہ بھیجا۔ لندن میں برطانوی ہائی کمیشن کی ایک خاتون سفارتکار نے تہنیتی پیغام اورگلدستہ وزیراعظم بورس جانسن کی سرکاری رہائشگاہ 10 ڈائوننگ سٹریٹ جاکردیا۔ Post Views – […]

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔۔۔ برطانیہ کی مشہور ڈانسر کے ساتھ کیا کچھ کرتے رہے؟ بھانڈا پھوٹ گیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔۔۔ برطانیہ کی مشہور ڈانسر کے ساتھ کیا کچھ کرتے رہے؟ بھانڈا پھوٹ گیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح اپنی ذاتی زندگی، خواتین سے افیئرز اور معاشقوں کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے لیے ایک نئی مشکل سامنے آگئی۔خبریں ہیں کہ بورس جانسن نے ماضی میں امریکا کی سابق پول ڈانسر و ماڈل کو اس وقت نوازا جب وہ […]

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات۔۔۔ بورس جانسن کو ایک اور جھٹکا دے دیا گیا

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات۔۔۔ بورس جانسن کو ایک اور جھٹکا دے دیا گیا

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو دارالعوام میں مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، وزیر اعظم کی جانب سے پیش کی گئی 15 اکتوبر کو قبل از وقت انتخابات کی تحریک مسترد ہو گئی۔ تحریک کی حمایت میں 298 اور مخالفت میں 56 ووٹ آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تحریک […]

وزیر اعظم بنتے ہی بورس جانسن کو پہلا جھٹکا۔۔۔ برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کی خبر سنا دی گئی

وزیر اعظم بنتے ہی بورس جانسن کو پہلا جھٹکا۔۔۔ برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کی خبر سنا دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بریگزٹ کا ہے اور اسی پر ہی ان کی پارلیمنٹ میں طوفان برپا ہے۔یہی مسئلہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن کے لیے بھی گلے کی ہڈی بنتان ظر آ رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بورس جانسن […]

نامزد برطانوی وزیر اعظم ’ بورس جانسن ‘ کی اہلیہ کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے نکل آیا، انکی شادی کیسے ہوئی؟ حیرت کے جھٹکے لیے تیار ہوجائیں

نامزد برطانوی وزیر اعظم ’ بورس جانسن ‘ کی اہلیہ کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے نکل آیا، انکی شادی کیسے ہوئی؟ حیرت کے جھٹکے لیے تیار ہوجائیں

لندن (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کے نامزد وزیر اعظم بورس جانسن کا پاکستان سے گہرا تعلق سامنے آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں نجی ٹی وی جیونیوز کو انٹرویو میں انہوں نے بتایا تھا کہ میری اہلیہ کاآبائی تعلق پاکستان کے شہر سرگودھا سے ہے ، بورس جانسن نے کے مطابق ان کی […]

برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم کی دوڑ میں بورس جانسن دوسرے مرحلے میں بھی آگے ہیں۔

برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم کی دوڑ میں بورس جانسن دوسرے مرحلے میں بھی آگے ہیں۔

برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کے حامی بورس جانسن نے تھریسامے کے بعد ملک کے اگلے وزیر اعظم کے امیدوار کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں 40 فیصد ووٹ حاصل کرکے اپنی برتری قائم رکھی ہے۔  بورس جانسن نے 313 میں سے 126 ووٹ حاصل کرکے تیسرے مرحلے کے لیے جگہ […]

برطانوی سیکریٹری خارجہ بورس جانسن مستعفی

برطانوی سیکریٹری خارجہ بورس جانسن مستعفی

لندن: برطانوی سیکریٹری خارجہ بورس جانسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اتوار کو بریگزٹ کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس کی جانب سے استعفیٰ دینے کے بعد برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے لیے یہ دوسرا بڑا دھچکا ہے۔ وزیر بریگزٹ ڈیوڈ ڈیوس نے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے سے متعلق وزیراعظم تھریسامے کے منصوبے سے […]

پاک بھارت صورتحال پر تشویش ہے ، برطانوی وزیر خارجہ

پاک بھارت صورتحال پر تشویش ہے ، برطانوی وزیر خارجہ

برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ پاک بھارت صورتحال پر تشویش ہے ، پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ اور مسئلہ کشمیر کا مستقل حل تلاش کرنا چاہیے ۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کےبعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ، سرتاج عزیز نے […]

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن رائل ایئرفورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے جہاں دفتر خارجہ اور برطانوی ہائی کمیشن […]