برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پھر قرنطیینہ میں چلے گئے
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا سے متاثرہ شخص سے ملاقات کے بعد دوبارہ قرنطینہ میں چلے گئے۔ برطانوی وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نیشنل ہیلتھ سیکورٹی کی ٹیسٹ اینڈ ٹریس سکیم کی طرف سے ہدایات کے مطابق دو ہفتے […]