counter easy hit

bowler

13 سالہ انگلش بولر لیوک روبنسن نے 6 بالز پر 6 وکٹیں اڑا دیں

13 سالہ انگلش بولر لیوک روبنسن نے 6 بالز پر 6 وکٹیں اڑا دیں

لندن: تیرہ سالہ انگلش کرکٹر لیوک روبنسن نے اوور کی تمام 6 گیندوں پر 6 وکٹیں اڑادیں۔ حیرت انگیز طور پر تمام بیٹسمین کلین بولڈ ہوئے، لیوک نے یہ میچ وننگ پرفارمنس رواں ہفتے فلاڈیلفیا کرکٹ کلب کی انڈر13 ٹیم کیلیے پیش کی، ان کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں لینگلے پارک ٹیم کو شکست دی، […]

بنگلا دیشی باؤلر عرفات سنی نے دوسری شادی کا اعتراف کر لیا

بنگلا دیشی باؤلر عرفات سنی نے دوسری شادی کا اعتراف کر لیا

بنگلا دیش کے لیفٹ آرم سپنر عرفات سنی نے اپنی دوسری شادی کا اعتراف کر کے خود کو نئے سکینڈل میں پھنسا لیا ہے۔ ڈھاکہ: بنگلا دیش کے ٹاپ کرکٹر عرفات سنی نے ایک دھماکا خیز انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خفیہ طور پر دوسری شادی کر رکھی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے […]

پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر فضل محمود

پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر فضل محمود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ فاسٹ بولر فضل محمود کو ہم سے بچھڑے بارہ برس ہوگئے ۔اس عظیم کرکٹر نے ساری عمر پاکستان کی خدمت میں گزار دی۔ فضل محمود 18 فروری، 1927 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متحدہ ہندوستان میں شمالی پنجاب کی کرکٹ ٹیم سے رانجی ٹرافی میں حصہ لے کر […]

فاسٹ بولر محمد عامر آج 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

فاسٹ بولر محمد عامر آج 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منارہے ہیں اور انہیں ان کی اہلیہ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ نرجس عامر اور آئی سی […]

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

پورٹ آف اسپین: پی ایس ایل میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بولر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی دھماکے دار انٹری سے کیرئیر کا آغاز کردیا۔ نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔ […]

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ خوشی سے سرشار ہیں۔ راولپنڈی: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔ اپنے ٹوئٹ میں شعیب اختر کا کہنا تھا […]

فاسٹ بولرمحمد عامر شادی کی لمبی اننگ کھیلنے کو تیار

فاسٹ بولرمحمد عامر شادی کی لمبی اننگ کھیلنے کو تیار

  لاہور(یس سپورٹس)فاسٹ بولر محمد عامر نے شادی کی لمبی اننگ کھیلنے کی تیاری مکمل کرلی ، بیس ستمبر کو دلہن بیاہ کر لائیں گے، شادی کی تقریبات کل سے شروع ہوں گی۔ میدان میں کھلاڑیوں کو گھمادینے والے محمد عامر کا شادی میچ تو پہلے ہی فکس تھا اور اب ہے رخصتی کی تیاری، […]

جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین نمبر ون ٹیسٹ باؤلر بن گئے

جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین نمبر ون ٹیسٹ باؤلر بن گئے

دبئی (یس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں 204 رنز کی جیت کا انعام ڈیل سٹین کو مل گیا۔ میچ کی دوسری اننگز میں 33 رنز کے عوض پانچ شکار کرنے والے ڈیل سٹین نمبر ون باؤلر بن گئے۔ نمبر ٹو جیمز اینڈرسن اور تھری روی چندرن اشوین کو ایک ایک درجے کی […]

ایشیا کپ ایک خواب

ایشیا کپ ایک خواب

تحریر: سید علی گیلانی، سوئزرلینڈ بلآخر ورلڈ کپ کی طرح پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کا خواب بھی چکنا چور کر دیا اور پاکستانی قوم جو کرکٹ سے جنون کی حد تک لگائو رکھتی ہے اس کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا گیا اور وہ سوچنے پر مجبور ہو گئی کہ آخر پاکستانی بسٹمین […]

بنگلادیش کے فاسٹ بالر شہادت حسین پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

بنگلادیش کے فاسٹ بالر شہادت حسین پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں فاسٹ بالر شہادت حسین کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے ان پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا کہنا تھا کہ فاسٹ بالر […]

بنگلہ دیشی بولر شہادت حسین کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام

بنگلہ دیشی بولر شہادت حسین کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام

کولمبو : غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہادت حسین نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق محفوظہ اختر نامی بچی نے خود تھانے آ کر شہادت حسین اور ان کی اہلیہ کے خلاف رپورٹ درج کرائی۔ پولیس کے […]

پاکستان سے ہار: ملنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان سے ہار: ملنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

کولمبو : پاکستان سے ہوم سیریز کے پہلے ٹوئنٹی 20 میں شکست پر سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ ملنگا نے ٹوئنٹی 20 ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، انھوں نے گرین شرٹس سے ملنے والی ناکامی پر خود کو ذمے دار گردانتے ہوئے کپتانی سے الگ ہونے کااشارہ دیا ہے۔ پاکستان نے جمعرات […]

یاسر نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی

یاسر نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی

دبئی : یاسر شاہ نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی، پلک جھپکتے ہی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں چوتھے نمبر پر جا پہنچے، ڈیل اسٹین، جیمز اینڈرسن اور ٹرینٹ بولٹ جیسے نامی گرامی بولرز کو اپنی پوزیشنز کے لالے پڑگئے، مچل جونسن، اسٹورٹ براڈاور ورنون فلینڈر سب پاکستانی لیگ اسپنر کے […]

فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث کولمبو ٹیسٹ سے باہر

فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث کولمبو ٹیسٹ سے باہر

کولمبو : قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ہابر ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض کے بائیں ہاتھ پر گیند لگ گئی تھی جس کے باعث ان کے ہاتھ […]