counter easy hit

bowlers

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں فاسٹ باولرز کیلئے باؤنسی وکٹ تیار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں فاسٹ باولرز کیلئے باؤنسی وکٹ تیار

ٹاؤنٹن: پاکستان کو ہروانے کیلئے آئی سی سی نے چال چل دی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں فاسٹ باولرز کیلئے باؤنسی وکٹ تیار کر لی گئی، کینگروز کی ٹیم کو زیادہ فائدہ پہنچنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے […]

مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے تازہ ترین بیان نے کرکٹ کی دنیا میں نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے تازہ ترین بیان نے کرکٹ کی دنیا میں نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) تاحیات پابندی کے شکار سابق بھارتی فاسٹ بولر سری سانتھ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ انھوں نے پولیس کے تشدد سے بچنے کیلئے آئی پی ایل 2013 کے دوران فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا،بھارتی فاسٹ بولر سری سانتھ کی پیروی بھارت کے معروف وکیل سلمان […]

سونگ کے سلطان وسیم اکرم نے کس بھارتی فاسٹ باؤلر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے؟

سونگ کے سلطان وسیم اکرم نے کس بھارتی فاسٹ باؤلر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے؟

لاہور(ویب ڈیسک ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھیبھارتی فاسٹ باﺅلر جسپریت بمراہ کے معترف نکلے، مایہ ناز باﺅلر کا کہنا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بمراہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے باﺅلر ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے فاسٹ باﺅلرز میں جسپریت بمراہ […]

پاک بھارت میچ کے دوران انڈین فینز شعیب ملک کو کس نام سے بلاتے رہے ؟ ویڈیو دیکھیں

پاک بھارت میچ کے دوران انڈین فینز شعیب ملک کو کس نام سے بلاتے رہے ؟ ویڈیو دیکھیں

دبئی(ویب ڈیسک )پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی فینز کا شعیب ملک کو مخاطب کرنے کا دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔گزشتہ روزہونیوالے پاک بھارت میچ کے دوران باونڈری لائن کے قریب کھڑے فیلڈنگ میں مصروف شعیب کو ایک فین نے‘جیجوجیجو’ ( بہنوئی)کہہ کر مخاطب کیاتو شعیب کی توجہ کامرکز بن گیا۔ شعیب […]

پاکستانی بولرز کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

پاکستانی بولرز کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ لارڈز ٹیسٹ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔اسی طرح […]

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

ڈھاکا: شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے۔ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے ۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور […]

ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار

ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار

کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔ پونے ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی پہلی پوزیشن برقرارہے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا دوسرا نمبرہے۔آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں جو روٹ […]

شکست کے ذمہ دار بلے باز نہیں بولرز زیادہ ہیں ، شہریار خان

شکست کے ذمہ دار بلے باز نہیں بولرز زیادہ ہیں ، شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مکی آرتھر نے رپورٹ دے دی ہے ، جس میں شکست کا ذمے دار بولرزکو قرار دیا گیا ہے۔ صحافیوں سے بات میں چیئر مین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ اچھا پرفارم کر رہے ہیں سلیکشن کمیٹی کو گرین سگنل دے […]

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

دبئی: یونس خان نے ایک ہی جست میں اپنی ساکھ بحال کردی، سڈنی میں ناقابل شکست سنچری نے ماسٹر بیٹسمین کو ٹاپ ٹین ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں واپس لے آئی، سینئر بیٹسمین ساتویں پوزیشن پرقابض ہوگئے، اظہرعلی بدستور چھٹے نمبر سے لطف اندوز ہورہے ہیں، مصباح الحق بدترین 25 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ وہاب ریاض […]

آسٹریلوی بولرز کی مزید خبر لینے کا پاکستانی منصوبہ

آسٹریلوی بولرز کی مزید خبر لینے کا پاکستانی منصوبہ

میلبورن: پاکستان نے آسٹریلوی بولرز کی مزید خبر لینے کا منصوبہ بنا لیا، پیسر وہاب ریاض نے اننگز فوری ڈیکلیئرڈ کرنے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاکہ تیزی سے مزید 80رنز کا اضافہ کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیم اچھا کھیل رہی ہوتو موسم کی مداخلت مایوسی کا باعث بنتی ہے،ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو بھی […]

اظہر محمود کا بولرز کی نوبال کنٹرول کرنے کا دعویٰ

اظہر محمود کا بولرز کی نوبال کنٹرول کرنے کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ سر خ کے مقابلے میں گلابی گیند کم سوئنگ کرتا ہے،دعویٰ کرسکتا ہوں کہ اب بولرز کی نو بال کم ہوئی ہیں۔ بولنگ کوچ کا کہناتھاکہ گیند اورکنڈیشنزمختلف ہونےکی وجہ سےبولروں کو تیاری کرائی ہے، میلبورن میں موسم گر م ہے،یہاں ریورس سوئنگ […]

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں اصل مقابلہ بالرز کے درمیان ہوگا، مصباح الحق

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں اصل مقابلہ بالرز کے درمیان ہوگا، مصباح الحق

برسبین:  ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا مشکل ترین چیلنج ہے اور دونوں ممالک کے بالرز کے درمیان اصل مقابلہ ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا ایک مشکل چیلنج ہے لیکن ہم نے پوری تیاری […]

دوسرا ٹیسٹ، بھارتی بولرزنے انگلینڈ کی تباہی کا ٹرئیگر دبا دیا

دوسرا ٹیسٹ، بھارتی بولرزنے انگلینڈ کی تباہی کا ٹرئیگر دبا دیا

وشاکھاپٹنم: دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی بولرز نے انگلینڈ کی تباہی کا ٹرئیگر دبا دیا، پہلی اننگز میں آدھی مہمان ٹیم103 پر میدان بدر ہوگئی، 455 کا مجموعہ ترتیب دینے والی میزبان سائیڈ کو352 رنز کی برتری حاصل ہے، روی چندرن ایشون نے آل راؤنڈ پرفارم کرتے ہوئے ففٹی بنانے کے بعد 2 وکٹیں بھی لیں۔ تفصیلات […]

پرتھ ٹیسٹ دوسرا روز، جنوبی افریقا کے بولرز کا شاندار کم بیک

پرتھ ٹیسٹ دوسرا روز، جنوبی افریقا کے بولرز کا شاندار کم بیک

پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے بولرز نے شاندار کم بیک کیا ، وارنر اور مارش کی 158 رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد پوری آسٹریلوی ٹیم کو 244 رنز پر پویلین پہنچا دیا ۔ پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے دن وارنر تین رنز کی کمی کے باعث سنچری مکمل نہ کر سکے، مارش بھی 63 […]

بھارتی بولرز کی پہلے ون ڈے میں یلغار پر کیویز کی پسپائی

بھارتی بولرز کی پہلے ون ڈے میں یلغار پر کیویز کی پسپائی

دھرم شالہ (یس اردو نیوز)بھارتی بولرز کی یلغار پر کیویز پسپائی پر مجبور ہوگئے، دھونی الیون نے سیریز کا پہلاون ڈے 6 وکٹ سے جیت لیا، کوہلی نے 85 رنز کی ناقابل شکست فتح گر اننگز کھیلی، انھوں نے چھکا لگاکر میچ کا اختتام کیا۔ بھارت نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ […]

ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہار گئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد

ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہار گئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین حنیف محمد نے کہا ہے کہ ابوظبی ٹیسٹ میں وکٹ جیت گئی۔ انگلینڈ نے میچ کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش نہیں کی، چوتھے روزکا کھیل مکمل ہونے پر نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انگلینڈ نے ڈبل سنچری بنانے والے […]

بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا

بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا، 23 جولائی سے5 بڑے شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جائے گا،135 کلو میٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے گیندیں کرنے والے منتخب ہوں گے، انھیں ماضی کے عظیم پیسر وسیم اکرم کراچی میں تربیت دیں گے۔ چیئرمین پی […]

پاکستانی فیلڈرز نے بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی فیلڈرز نے بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ کے بعد فیلڈنگ کے شعبے میں بھی خراب کارکردگی دکھا کر پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی سے محروم کر دیا۔ پاکستانی فیلڈرز نہ صرف رنز روکنے میں ناکام رہے بلکہ پے درپے کیچز چھوڑ کر بائولرز کی محنت پر بھی پانی پھیر دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے […]