counter easy hit

bowling

بلاول بھٹو کی جارحانہ باؤلنگ، تحریک انصاف کی 3 وکٹیں اڑا دیں

بلاول بھٹو کی جارحانہ باؤلنگ، تحریک انصاف کی 3 وکٹیں اڑا دیں

بلاول بھٹو کا دورہ ملتان، تحریک انصاف کو سیاسی جھٹکا، شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھی سمیت تحریک انصاف کی تین وکٹیں اڑا دیں۔ ملتان: بلاول بھٹو نے دورہ ملتان کے دوران تحریک انصاف کو سیاسی جھٹکا لگا دیا۔ شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف […]

وہاب ریاض معمولی انجری کا شکار،بولنگ پریکٹس سے گریز کیا

وہاب ریاض معمولی انجری کا شکار،بولنگ پریکٹس سے گریز کیا

برمنگھم: وہاب ریاض معمولی انجری کا شکار ہوگئے۔ ہفتے کو بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران پیسر نے بائیں گھٹنے کے اوپر پٹھے میں تکلیف محسوس کی تھی،احتیاطی تدبیر کے طور پر پٹی باندھی گئی ہے،پاکستانی ٹیم کے میڈیا منیجر  رضا راشد نے بتایا کہ وہاب ریاض نے منگل کو جم ٹریننگ اور […]

بابراعظم کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ، آل راؤنڈربنانے کی تیاریاں

بابراعظم کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ، آل راؤنڈربنانے کی تیاریاں

 لاہور: بابر اعظم کو بیٹنگ میں کامیابی کے بعد بولنگ میں بھی آزمایا جائے گا، انھوں نے برسبین میں آئی سی سی لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دے دیا۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق بابراعظم قومی انڈر19 کی قیادت کرچکے ہیں اور آف سپن بولنگ بھی کرتے رہے لیکن ایکشن مشکوک ہونے کی وجہ سے انہیں […]

پاکستانی بولنگ سمجھ سے باہر ہے، وسیم اکرم

پاکستانی بولنگ سمجھ سے باہر ہے، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے2 سابق کپتانوں نے آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اور بولنگ پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کی بولنگ سمجھ سے باہر ہے ،رنز کیسے رکیں گے جب فیلڈ صحیح سیٹ نہیں ہوگی ۔سابق کپتان […]

حفیظ کو مشکوک بولنگ ایکشن کے قانون پر اعتراضات

حفیظ کو مشکوک بولنگ ایکشن کے قانون پر اعتراضات

کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کلیئر ہونے پر خوش لیکن مشکوک بولنگ ایکشن کے قانون اور اس کے ذریعے بولرز سے نمٹنے کے طریقہ کار سے مطمئن نہیں ہیں۔ بی بی سی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ قانون غیر واضح ہے، یہ مائنڈ سیٹ کی بات ہے کہ اگر امپائرز کسی […]

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

رنگانا ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ کے سبب سری لنکا نے زمبابوے کو ہرارے ٹیسٹ میں 257 رنز سے ہرا دیا اور دو ٹیسٹ کی سیریز بھی مہمان ٹیم نے دو صفر سے اپنے نام کر لی۔ ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا کو فتح کے لیے تین وکٹیں درکار تھیں جو اس نے 53 […]

راجکوٹ :انگلینڈ کے573رنز ، بھارتی بولنگ کی قلعی کھل گئی

راجکوٹ :انگلینڈ کے573رنز ، بھارتی بولنگ کی قلعی کھل گئی

بھارت کی ناقص فیلڈنگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انگلش ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں 573رنز کا بڑا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجادیا۔ جو روٹ کے بعد معین علی اور بین اسٹوکس نے بھی سنچریز اسکور کرکے میزبان ٹیم کی بولنگ کی قلعی کھول دی۔ 1961کے بعد یہ پہلا موقع ہے […]

حفیظ بولنگ ایکشن کے ری ٹیسٹ کیلئے برسبین جائیں گے

حفیظ بولنگ ایکشن کے ری ٹیسٹ کیلئے برسبین جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کے ری ٹیسٹ کیلئے 17 نومبر کی تاریخ دےدی ، حفیظ کے ایکشن کا ٹیسٹ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ہوگا ۔ محمد حفیظ کے انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کرانے پر پابندی اس وقت لگی تھی جب ان کے بولنگ ایکشن پر سال میں دو مربتہ […]

اظہرمحمود2 سال کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

اظہرمحمود2 سال کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق آل راؤنڈر اظہر محمودکے درمیان معاملات طے ہو گئے انہیں 2 سال کیلئے بولنگ کوچ بنایا جا رہا ہے ،اظہر محمود جلد دبئی میں پاکستان ٹیم جوائن کریں گے ۔ دو مرتبہ مختصر مدت کےلیے پاکستان ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے اظہر محمود کو2 سال […]

محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دیدی

محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دیدی

سابق کپتان محمد حفیظ نے پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ ان کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے آئی سی سی سے رابطہ کیا جائے ،وہ بولنگ ٹیسٹ دینے کیلئے تیار ہیں ۔ بولنگ ایکشن درست ہوگیایا پاکستان ٹیم میں انٹری چاہیے؟محمد حفیظ نے بائیو مکنیک بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے پی سی بی […]

وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

دبئی: پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف گلابی گیند سے ریورس یا روایتی سوئنگ میں کوئی مدد نہیں ملی، اس کا برملا اظہار انھوں نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویومیں کیا۔ تجربہ کار پیسر نے بتایا کہ گلابی گیند سے بولنگ کرنا ایک مختلف تجربہ ہے اور یہ […]

جیمز فالکنر ہیٹ ٹرک بنانے والے باؤلرز میں شامل

جیمز فالکنر ہیٹ ٹرک بنانے والے باؤلرز میں شامل

کولمبو (یس ڈیسک) آسٹریلیا کے آل راﺅنڈر جیمز فالکنر ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں ہیٹ ٹرک بنانے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ جیمز فالکنر نے سری لنکا کیخلاف میچ کے 2 اووروں میں تین کھلاڑیوں کو مسلسل گیندوں پر آﺅٹ کیا۔ 26 سالہ لیفٹ آرم پیسر نے اپنی پہلی وکٹ اننگز […]

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔ 30 سالہ شیکھر دھون نے جنوبی افریقا کے خلاف دہلی ٹیسٹ کے چوتھے روز 3 اوور کرائے تھے جس کے بعد فیلڈ امپائرز کمار دھرما سینا اور بروس اوکسنفورڈ نے ان کا باؤلنگ ایکشن […]

شاہد آفریدی ٹی 20 میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر

شاہد آفریدی ٹی 20 میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر

دبئی: پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ جمعے کو انگلینڈ کے خلاف دبئی میں شاہد آفریدی نے 4 اوورز میں 15 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ شاہد آفریدی نے 86 وکٹیں 86 میچوں میں حاصل کی […]

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : سری لنکن سپنر تھرندو کشال کو مشکوک بولنگ ایکشن کے شبے میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے دوران آف سپنر سری لنکن بولر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا گیا جسے […]

بھارت نے سری لنکا کے خلاف11 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی

بھارت نے سری لنکا کے خلاف11 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی

کولمبو : بھارت نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 117 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ بھارت 11 سال بعد سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ کولمبو کے سنہیلز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے […]

بھارت نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو 278 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو 278 رنز سے شکست دے دی

کولمبو : روی چندرن ایشون کی تباہ کن بولنگ کے بدولت بھارت نے میزبان سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 278 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ کولمبو کے سارا اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت […]

محمد حفیظ بائولنگ ٹیسٹ میں ناکام، ایک سال کی پابندی کا سامنا

محمد حفیظ بائولنگ ٹیسٹ میں ناکام، ایک سال کی پابندی کا سامنا

لاہور : کرکٹ کے میدان سے پاکستان کیلئے ایک بری خبر ، پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنا باؤلنگ ایکشن کیلئر کروانے میں ناکام ہو گئے آئی سی سی نے قومی پلیئر کی باؤلنگ پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ 34 سالہ قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن دورہ […]

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

گال : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گال ٹیسٹ میں محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے چودہ روز میں پھر سے ٹیسٹ دینے کے لیے بلا لیا۔ مشکوک بولنگ ایکشن کے شکنجے میں دوسری بار آنے والے پروفیسر اگر یہ ٹیسٹ کلیئر نہ کر پائے تو ایک سال تک بولنگ پابندی […]

وہاب رواں برس ون ڈے میں زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے

وہاب رواں برس ون ڈے میں زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے

لاہور : پاکستان کے وہاب ریاض رواں برس ایک روزہ میچز میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے بولر بن گئے۔ لیفٹ آرم پیسر زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 2 وکٹیں لے کر کیوی کورے اینڈرسن کے ہمسر ہو گئے، دونوں نے اب تک 25، 25 پلیئرز کو آؤٹ کیا ہے، وہاب نے 12 […]

کمزور بولنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں

کمزور بولنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں

لاہور : ہوم سیریز میں کمزور بولنگ نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں، زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کے تینوں میچز میں بڑے اسکورز نے مینجمنٹ کو دستیاب وسائل اور حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبور کردیا ہے۔ وہاب ریاض کی کارکردگی میں تسلسل کا فقدان درد سر بن گیا، پیسرز […]

کچھ کرکٹ کے بارے میں

کچھ کرکٹ کے بارے میں

تحریر : ابنِ ریاض کرکٹ کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وجہ اس کی یہ کہ عالمی کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور ہماری قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں میزبان آسٹریلیا سے مد مقابل ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی میزبانی نبھاتے ہوئے ہمیں سیمی فائنل میں […]

کرکٹ مگر یوسفی کی زبانی

کرکٹ مگر یوسفی کی زبانی

تحریر: سید انور محمود ہم نے اپنے بچپن کا دور صرف ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھنے اور سننے میں گذارا پھر ایک روزہ کرکٹ کا وجود ہوا مگر ٹیسٹ کرکٹ شاید دنیا کا واحد کھیل ہے جس میں عام طورپر 5 روز میں بھی کوی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا ، جبکہ ایک روزہ کرکٹ بھی پورے […]

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ویلنگٹن (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں کیوی بائولر ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ نے انگلینڈ کی اننگز 123 پر سمیٹ دی، کیوی بائولر نے کیرئیر بیسٹ بائولنگ کرتے ہوئے صرف 33 رنز کے عوض 7 انگلش کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انگلش ٹیم کی جانب سے جوئے روٹ 46 رنز کے ساتھ […]