counter easy hit

Boxer

اسپین کی معروف باکسر کس جرم کے خلاف باقاعدہ طور پر میدان میں آگیا ، انکی اس تحریک کی وجہ کیا بنی ؟ ناقابل یقین خبر

اسپین کی معروف باکسر کس جرم کے خلاف باقاعدہ طور پر میدان میں آگیا ، انکی اس تحریک کی وجہ کیا بنی ؟ ناقابل یقین خبر

میڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین کی معروف باکسر میریم گتریز نے باکسنگ کے ساتھ سیاست میں بھی زور آزمائی شروع کردی، ان کا سیاست میں آنے کا مقصد خواتین کے خلاف ناانصافیوں اور تشدد کا خاتمہ ہے۔میریم گتریز جنہیں اسپین میں ’دا کوئین‘ کہا جاتا ہے، یورپین لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپیئن رہ چکی ہیں۔ رواں برس وہ […]

برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ ایک بار پھر اختلافات

برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ ایک بار پھر اختلافات

لندن: برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ اختلافات ایک بار پھر سامنے آ گئے۔ عامر خان نے 6 ماہ سے اپنے والدین سے کوئی بات نہیں کی۔ برطانوی باکسر کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے بیٹے کو ہم سے دور کیا ہے ۔انہوں […]

عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا

عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار نے کہا کہ عابد باکسر کا آنا اور شہباز شریف کے بارے میں انکشافات کرنا ، اگر اس کو یہ سمجھا جائے کہ عابد باکسر انتخابات پر اثر انداز ہوگا یا اس کے انکشافات سے شہباز شریف یا […]

شہباز شریف کو اڈیالہ جیل بھیجنے کی تیاریاں ۔۔۔ ضمانت منظور ہوتے ہی انکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

شہباز شریف کو اڈیالہ جیل بھیجنے کی تیاریاں ۔۔۔ ضمانت منظور ہوتے ہی انکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور؛ انکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر نے تمام حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام چیزیں کھل کر قوم کے سامنے رکھوں گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے انکاؤنٹر اسپیشلسٹ سابق انسپکٹرعابد باکسر نے ضمانت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تمام حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لانے کا اعلان […]

عابد باکسر کی سیشن کورٹ میں پیشی، 10 مقدمات میں ضمانت منظور

عابد باکسر کی سیشن کورٹ میں پیشی، 10 مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت نے اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، عدالت نےسابق پولیس انسپکٹر 4 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سابق انسپکٹر عابد باکسر کو ایڈیشنل سیشن جج رحمت علی کے روبرو پیش کیا گیا، عابد باکسر کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عابد باکسر […]

بدنام زمانہ اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر اس وقت دبئی میں نہیں بلکہ کہاں موجود ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

بدنام زمانہ اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر اس وقت دبئی میں نہیں بلکہ کہاں موجود ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

لاہور; وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو اعتراف کرلیا ہے کہ جعلی پولیس مقابلوں کے مقدمات میں ملوث عابد باکسر پاکستان میں ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے عابد باکسر کو 27 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس نوار الحق نے عابد باکسر کے سسر […]

عابد باکسر حاضر ہو ۔۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے بدنام زمانہ اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ کو کس تاریخ کو طلب کر لیا ؟ شہباز شریف کے چھکے چھڑوا دینے والی خبر

عابد باکسر حاضر ہو ۔۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے بدنام زمانہ اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ کو کس تاریخ کو طلب کر لیا ؟ شہباز شریف کے چھکے چھڑوا دینے والی خبر

لاہور ؛ متعدد مقدمات میں ملوث سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو 27 جولائی کو لاہور ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔سابق پولیس انسپکٹر کے وکیل نے بیان دیا کہ وفاقی حکومت کے مطابق عابد باکسر کو 19 فروری کو دبئی سے پاکستان منتقل کیا گیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ میں […]

باکسر عامر خان ایک اور اسکینڈل کاشکار ہوگئے

باکسر عامر خان ایک اور اسکینڈل کاشکار ہوگئے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک اوراسکینڈل کا شکار ہوگئےصوفیہ ہامانی نامی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ عامر خان نے شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی ان کے ساتھ تعلقات قائم کیے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  کی زندگی سے مشکلات ختم ہونے کانام ہی نہیں لے رہی ہیں، گزشتہ برس اہلیہ فریال مخدوم سے […]

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح آکلینڈ: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹےپاکستان نژاد ضیغم رشید بلوچ کی امیچور […]

باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ لاہور پہنچ گئے جہاں وہ  باکسنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ باکسر عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ براستہ دبئی فلائٹ ای کے 622 کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچ گئے۔ جہاں […]

عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کیلئے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کی مہلت

عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کیلئے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کی مہلت

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کے لیے درخواست پر وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے عابد باکسر کے سسر کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران وزارت داخلہ نے عابد باکسر کی وطن واپسی کے […]

باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی۔ 2 سال کے طویل عرصے بعد باکسنگ رنگ میں دبنگ انٹری دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں 7 مئی کو پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی۔ ویڈیو پیغام میں عامر خان نےکہا کہ وہ  ایشین […]

’می ٹو‘ مہم نے سوئیڈش تھیٹر ڈائریکٹرکی جان لے لی

’می ٹو‘ مہم نے سوئیڈش تھیٹر ڈائریکٹرکی جان لے لی

سوئیڈش تھیٹر ڈائریکٹر نے ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت لگائے گئےجنسی ہراسگی کے الزامات پر خودکشی کرلی۔ اسٹاک ہوم آرٹس اینڈکلچر سینٹر میں قائم تھیٹر کے ڈائریکٹر بینی فریڈرکسن نے خودکشی سےقبل عہدے سے استعفیٰ بھی دیا۔ فریڈرکسن پر گزشتہ سال دسمبر میں الزام عائد کیاگیا تھا کہ انہوں نے مرداداکاروں کو اداکاراؤں کیساتھ جنسی […]

باکسر عامر خان نے جیت پاکستانی عوام کے نام کردی

باکسر عامر خان نے جیت پاکستانی عوام کے نام کردی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے لیور پول میں فل لو گریکو کے خلاف جیت کو پاکستانی عوام کے نام کردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈھائی سال بعدمیری پہلی فائٹ میں پاکستانی مداحوں نے بھی خوب سپورٹ کیااور جیت کے لیے دعائیں کیں، جس پر اُن کا شکر گزار ہوں۔ Post Views – پوسٹ […]

باکسر عامرخان 88فیصد فائنٹس میں کامیاب رہے

باکسر عامرخان 88فیصد فائنٹس میں کامیاب رہے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج 2 سال بعد ایکشن میں نظر آئیں گے ،وہ 88فیصد فائٹس میں کامیاب رہے ہیں۔ عامر خان ایکو ایرینا میں ہونے والی فائٹ میں کینیڈا کے فل لوگریکو کے خلاف لیور پول کے باکسنگ رنگ میں اتریں گے۔ پاکستانی نژاد باکسر اب تک 35 فائٹ لڑچکے ہیں جن […]

باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا

باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا

نئی دہلی: بھارتی خاتون باکسر میری کوم نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا امکان یکسر مسترد کردیا، انھوں نے گذشتہ دنوں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر اپنے ناقدین کو خاموش کرایا۔ پانچ بار امیچر ورلڈ چیمپئن شپ ٹائٹلز اور 2012لندن اولمپکس گیمز میں برانز میڈل جیتنے والی میری کوم کی نگاہیں اب ٹوکیو گیمز 2020 […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار

لندن:  باکسر عامر خان پر 27 سالہ انگلش ماڈل گرل دیشا عبدالغنی نے فون پر تنگ کرنے کا الزام لگا دیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 27 سالہ انگلش ماڈل گرل دیشا عبدالغنی نے الزام عائد کیا ہے کہ جب فریال مخدوم امید سے […]

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ .اصغر علی مبارک  سے )پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری، پریذیڈنٹ پا کستان پروفشنل  باکسنگ فیڈریشن، عبدالرشید  کے بیٹے ضیغم رشید  نے والد کی طرح بڑے  شاندار انداز میں  باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری دی  ھے‘ نیوزی […]

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری، پریذیڈنٹ پا کستان پروفشنل  باکسنگ فیڈریشن، عبدالرشید  کے بیٹے ضیغم رشید نے والد کی طرح […]

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے اسلام آباد کا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان نے پاکستان کی کبھی نمائندگی نہیں کی لیکن ان کیلئے قومی ہیروز کو نظر انداز کیا جا رہا […]

باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

کراچی: پاکستانی پروفیشنل باکسر سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ، ہو سکتا ہے امریکہ یا کوریا کی شہریت لینی پڑے: گفتگو پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ہوگئے اور انہوں نے پاکستان کے لیے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ دیدیا ہے ۔محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ […]

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ

ورلڈ چیمپئن کہتے ہیں ٹائٹل کے دفاع کے لیے اسپانسرز درکار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری وعدہ پورا کریں۔ کوئٹہ: کھیل کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم اعلی حکام پر پھٹ پڑے، کوئٹہ کے سپوت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کیا شکوہ کہ انعامی رقم کا کیا گیا […]