By MH Kazmi on November 3, 2020 asian, Boxing, champion, government, Sindh, support, USMAN WAZIR اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔سندھ حکومت ہر ممکن عثمان وزیرکو سپورٹ کریگی۔ یہ بات چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت میں ملاقات کیلئے آنے والے ایشین باکسنگ چیمپئن سے کہی۔ملاقات میں بلاول بھٹو نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی […]
By MH Kazmi on October 3, 2020 Amir Khan, Boxing, came, champion, championship, CHRISTIAN TURNER, international, meet, pakistan, who اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) “بہت شکریہ عامر خان”اسلام آباد میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی پاکستان آمد پر انکا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ واپس لانے اور لاکھوں پاکستانی اوربرطانوی نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے مسحور کرنے کا شکریہ۔انھوں […]
By MH Kazmi on June 21, 2019 Amir, Boxing, colors, Condemned, Khan, of, retirement, the اہم ترین, خبریں
لندن: (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے باکسنگ رنگ سے ریٹائر ہونے کا عندیہ دیدیا۔ 32 سالہ باکسر کا برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میرے لیے اگلی فائٹ بہت اہم ہے، اس میں میرے مستقبل کا فیصلہ ہو گا کہ میں باکسنگ کھیلتا رہوں گا یا […]
By Web Editor on December 3, 2018 big, Boxing, Competition, decision, ends, without اہم ترین, خبریں, کھیل
لاس اینجلس: جوشیلے اور بھڑکیلے کھیل باکسنگ کا بڑا مقابلہ بڑے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہو گیا۔ ڈیونٹے وِلڈر اور ٹائسن فری کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔ لاس اینجلس کے سٹیپلز سنٹر میں باکسنگ کا بڑا مقابلہ، ناقابل شکست ہیوی ویٹ چیمپئن ڈیونٹے ولڈر اور سابق ورلڈ چیمپئن ٹائسن فری […]
By Web Editor on October 19, 2018 and, bad, boxes, Boxing, character, movies, nasty, relative, women اہم ترین, خبریں
قصور (ویب ڈیسک)مجرم کو سزا دینے کے ساتھ ساتھ جرم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ 8بچیوں کے اغواء ،جنسی تشدد اور قتل میں ملوث تختہ دار پر لٹکائے جانے والے عمران علی نے جرم کی ابتداء قصور میں قائم قحبہ خانوں میں جانے اور غیر اخلاقی فلمیں دیکھ کر کی۔ […]
By Web Editor on May 21, 2018 Balouch, Boxer, Boxing, competitions, contests, Day, former, four, hat-trick, immature, in, including, new, Olympian, rasheed, Single, son, wins, youngest, Zaigham, zealand اہم ترین, خبریں, کھیل
سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہیٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح آکلینڈ: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹےپاکستان نژاد ضیغم رشید بلوچ کی امیچور […]
By Web Editor on April 23, 2018 Amir, Boxing, Corrupt, hand, imran, in, Khan, over, politicians, Ring, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں معروف باکسر عامر خان کے حوالے کروں گا۔ برطانیہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اقتدار کی کرسی کے بغیر ہی عوامی […]
By Web Editor on April 1, 2018 Asghar Ali Mubarak, Boxer, Boxing, entered, EX-OLYMPIAN, in, RASHEED BALOCH'S, report, Ring, son, successfully اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم, کھیل
اسلام آباد( خصوصی رپورٹ .اصغر علی مبارک سے )پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری، پریذیڈنٹ پا کستان پروفشنل باکسنگ فیڈریشن، عبدالرشید کے بیٹے ضیغم رشید نے والد کی طرح بڑے شاندار انداز میں باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری دی ھے‘ نیوزی […]
By Web Editor on April 1, 2018 Baloch, Boxer, Boxing, entry, former, in, of, Olympic, rashid, Ring, son, successful, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری، پریذیڈنٹ پا کستان پروفشنل باکسنگ فیڈریشن، عبدالرشید کے بیٹے ضیغم رشید نے والد کی طرح […]
By Web Editor on March 17, 2018 A, and, Announced, Bangladeshi, Begum, Boxing, champion, in, KICK BOXING, MOTHAI, origin, participate, Ring, Rukhsana, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم, کھیل
رپورٹ (اصغر علی مبارک) بنگلہ دیشی نژاد برطانوی موتھائی اور کک باکسنگ چیمپیئن رخسانہ بیگم باکسنگ کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھنے جا رہی ہیں۔رخسانہ بیگم اِن دنوں پروفیشنل باکسنگ کی پہلی فائٹ کے لیے ٹریننگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اگر خود پر بھروسہ ہو تو کچھ بھی […]
By Web Editor on February 13, 2018 After, Boxer, Boxing, british, changed, changing, expression, grave, gym, Gymnasium, Hall, islamabad, Muhammad, MUHAMMAD AMIR KHAN, MUHAMMAD WASEEM, name, named, of, on, Pakistani, showed, the, waseem اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
اسلام آباد ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے اسلام آباد کا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان نے پاکستان کی کبھی نمائندگی نہیں کی لیکن ان کیلئے قومی ہیروز کو نظر انداز کیا جا رہا […]
By Web Editor on February 7, 2018 Boxing, Bright, Future, in, is, of, pakistan, professional اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور اولمپئین رشید بلوچ نے سیکرٹری ارشد بٹ کے ھمراہ میڈیا سینٹر سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اس دورے کا مقصد ملک میں پروفیشنل باکسنگ سرگرمیوں میں مزید […]
By Web Editor on October 5, 2017 affected, Amir, be, Boxing, could, Khan, live, not, practice, Saqalain, without اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سابق پاکستانی ٹیسٹ اسپنر ثقلین مشتاق کی باکسنگ پریکٹس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انھوں نے مزاحیہ انداز میں عامر خان کو چیلنج کیا ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے بھی جواباً انھیں اپنا پارٹنر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ثقلین مشتاق نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک وڈیو شیئر کی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Amir, Boxing, can, I, If, Khan, like, Maryam, Nawaz, teach اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامرخان کاکہناہےکہ ان کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں،وہ نیوٹرل آدمی ہیں،بختاور بھٹو کی خواہش پرباکسنگ کے گُرسکھائے، مریم نوازچاہیں گی توانہیں بھی باکسنگ سکھا دیں گے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 academy, Boxing, in, pakistan, second, son, very خبریں, کھیل
برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کے فروغ میں کوئی مشکل حائل نہیں، اسلام آباد میں پہلی باکسنگ اکیڈمی قائم ہوچکی ہے، دوسری باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کراچی میں ہوگا ۔ باکسر عامر خان نے لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کےبعد میڈیا سے گفتگو کی ۔ اس […]
By Yes 2 Webmaster on August 26, 2015 Amir Khan, Boxing, Facilities, hospitals, karachi, pakistan, talent, اسپتال, باکسنگ, سہولیات, عامر خان, ٹیلنٹ, پاکستان, کراچی کراچی, کھیل
کراچی : ممتاز پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،اگر نوجوانوں کو مناسب سہولیات میسر آجائیں تو وہ فتوحات کے جھنڈے گاڑھ سکتے ہیں، کراچی،لاہور راولپنڈی اورپشاورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں باکسنگ اکیڈمیز قائم کرکے ینگسٹرز کو تربیت کے مواقع فراہم کرنا چاہتا ہوں، […]
By Yes 1 Webmaster on August 24, 2015 advantage, Amir Khan, Boxing, experience, promotion, Punjab, Shahbaz Sharif, skill, استفادہ, باکسنگ, تجربے, شہباز شریف, عامر خان, فروغ, مہارت, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، پنجاب میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے عامر خان کے تجربے اور مہارت سے استفادہ کریں گے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد […]