By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, 6-year-old, boy, from, kidnapped, persons, the, town, unknown اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بچے کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن میں 6 سالہ بچے کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ چھ سالہ بچہ محمد علی رکشہ میں پیر کے روز سکول سے واپس آ رہا تھا کہ […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 boy, Car, found, girl, Rawalpindi, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن علاقے میں ایک گھر سے لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر دونوں نے زہر کھا کر خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے ڈی بلاک میں لڑکی اور لڑکے کی لاشیں لڑکے کے گھر کے کار پورچ […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 angry, asking, baby, boy, expecting, getting, girl, is, Kapoor, Kareena, on, or خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
بولی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انھیں آج کل لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والا ایک سوال بہت زیادہ پریشان کرتا ہے کہ ‘لڑکی ہونے والی ہے یا لڑکا؟’ صنفی مساوات کے حوالے سے ایک تقریب میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ آج کل وہ جہاں بھی جاتی […]
By F A Farooqi on March 23, 2016 boy, crime, department, episode, fear, girl, God, university, خوف خدا۔, لڑکی, لڑکے, واقعہ کالم
تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری آج ہم خدا کو بھول چکے ہیں، ہمیں تو یہ ڈر بھی نہیں ہوتا کہ کل کو دربار خداوندی میں حاضر ہوناہے، خوف خدا کو پس پشت ڈال چکے ہیں،گناہوں کی لذتوں میں مست اپنی زندگانی کو تباہی کی دلدل میں پھینکتے جا رہے ہیں،ایک ایک سیکنڈ جب گزرتا […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2016 along, boy, kafat, reality, Valentine, حقیقت, خافات, لڑکے, نزدیک, ویلنٹائن کالم
تحریر: اقراء اعجاز حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی ویلنٹائن ڈے کیا ہے ؟ عیدالحب یا ویلنٹائن ڈے ایک خاص رومی عید ہے جس کی ابتدا سے متعلق کوئی ٹھوس بات کہنا ایک مشکل ترین امر ہے البتہ مختلف کتابوں کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی ابتدا […]
By Yes 1 Webmaster on December 25, 2015 boy, decision, education, father, life, Nervous, تعلیم, زندگی, فیصلہ, لڑکا, مضطرب, والد کالم
تحریر: ڈاکٹر خالد فواد والد نے اپنی بیٹی سے بغیر استفسار کیے اس کا رشتہ طے کر دیا اور اس کے بعد فیصلہ سنا کر بیٹی سے جواب حاصل کرنے کے لئے خاموش ہوا تو بیٹی نے جواباً عرض کیا کہ ابا جان جو حکم آپ دیں گے میں اس پر صبر و شکر کروں […]
By Yes 2 Webmaster on December 7, 2015 boy, ears, girl, money, swat, sweet, سریلی, سوات, لڑکا, لڑکی, پیسہ, کانوں تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہ بانو میر ایک لاکھ ستر ہزار نہیں نہیں اس کیلئے یہ نہیں ہو سکتا آخر تمہیں بتایا ہے کہ کیا ہے (لڑکا ہے لڑکی نہیں) اچھا چلو نہ تمہاری نہ میری بس ڈیڑھ لاکھ اچھا ٹھیک ہے کب آؤں؟ کل صبح آ جاؤ دوسرا فون ساٹھ ہزار سے کم ایک پیسہ نہیں خاتون […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 boy, chief minister, Death, notices, Punjab, Shahbaz Sharif, شہباز شریف, لڑکے, نوٹس, وزیراعلیٰ, پنجاب, ہلاکت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصل آباد میں پولیس کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکےفرحان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اپنے بیان فیصل آباد میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے فرحان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت […]
By Yes 1 Webmaster on April 15, 2015 boy, burning, Died, Gulshan Ravi Lahore, Nauman, جلایا, دم توڑ گیا, لڑکا, نعمان, گلشن راوی لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں جمعے کے روز پٹرول چھڑک کے جلائے جانیوالا 14 سالہ نعمان اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 70 فیصد سے زائد جلایا جانیوالا نعمان کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھا، آج وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔ پولیس نے […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 boy, fire, former, killed, lahore, Prime Minister, Saddique Kanju, son, بیٹے, جاں بحق, سابق, صدیق کانجو, فائرنگ, لاہور, لڑکا, وزیر مملکت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ کے قریب سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے صاحبزادے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا جب کہ پولیس نے ملزم کے 7 سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کے علاقے کیولری گراؤنڈ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد […]
By Yes 1 Webmaster on March 1, 2015 acids, boy, engagement, ex, fiance, multan, police, supervision, تیزاب, سابقہ, فیضان, لڑکے, ملتان, منگنی, منگیتر, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) ملتان میں منگنی توڑنے کی رنجش پر منگیتر نے 18 سالہ لڑکی پر تیزاب ڈال دیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقہ رشید آباد میں 18 سالہ لڑکی عتیقہ اپنے گھر سے کام کرنے کے لئے جا رہی تھی کہ 25 سالہ فیضان نے اس پر تیزاب ڈال دیا […]