counter easy hit

boycott

فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے

فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کی تین بڑی مساجد اور متعدد مسلم تنظیموں کی طرف سے دہشت گردی کے ساتھ ساتھ فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔ مذہبی ہم آہنگی کے لیے جو […]

قومی اسمبلی؍ میر شکیل الرحمن کے بعد ورکنگ جرنلسٹ مطیع اللہ جان کی حراسیت کیخلاف واک آئوٹ

قومی اسمبلی؍ میر شکیل الرحمن کے بعد ورکنگ جرنلسٹ مطیع اللہ جان کی حراسیت کیخلاف واک آئوٹ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کے معاملے پر احتجاجاً واک آؤٹ کا فیصلہ کیا۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے درخواست کی کہ وہ وزارت داخلہ سے معاملے پر جواب طلب کرلیں۔پیپلزپارٹی […]

فیس بک کے خلاف کمپنیوں کا بائیکاٹ شدت اختیار کرگیا

فیس بک کے خلاف کمپنیوں کا بائیکاٹ شدت اختیار کرگیا

فیس بک کے خلاف کمپنیوں کا بائیکاٹ شدت اختیار کرگیا فیس بک کی جانب سے نفرت انگیز پوسٹس پر ناکافی اقدامات کی وجہ سے بڑی کمپنیوں کی جانب سے اشتہارات کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ مارک زکربرگ کی جانب سے حال ہی میں وعدہ کیا گیا تھا کہ سیاستدانوں کی جانب سے کمپنی کے […]

بھارتی معیشت کو زبردست دھچکا ۔۔۔بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بعدبھارتی چاول کوڑیوں کے بھاؤبکنے لگا

بھارتی معیشت کو زبردست دھچکا ۔۔۔بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بعدبھارتی چاول کوڑیوں کے بھاؤبکنے لگا

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں مقیم12 لاکھ سے زائد کشمیریوںنے بھارتی شہ رگ پر حملہ کردیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں مقیم بارہ لاکھ سے زائد کشمیریوں نے بھارت کی شہ رگ سمجھی جانے والی معیشت پر حملہ کرتے ہوئے بھارتی چاول کا بائیکاٹ کردیاہے۔ جس کے بعد برطانیہ میں بھارتی چاول کے ریٹ گرگئے […]

الیکشن کا حصہ یا بائیکاٹ۔۔۔ لیگی رہنما کا اہم بیان سامنے آگیا

الیکشن کا حصہ یا بائیکاٹ۔۔۔ لیگی رہنما کا اہم بیان سامنے آگیا

نارووال: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ الیکشن سے 2 ہفتے قبل نیب کی کارروائیاں قبل از الیکشن دھاندلی ہیں لیکن جیسے بھی حالات ہوں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ نارووال میں انتخابی مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پرویز مشرف نے پاکستان […]

الیکشن 2018 کا بائیکاٹ : بانی ایم کیو ایم اور طاہر القادری کا یہ فیصلہ کس طرح ان کا سیاسی مستقبل تاریک کر گیا ہے ؟ شاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 کا بائیکاٹ : بانی ایم کیو ایم اور طاہر القادری کا یہ فیصلہ کس طرح ان کا سیاسی مستقبل تاریک کر گیا ہے ؟ شاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور; قومی سیاست میں سیاسی جماعتوں کی بقا انتخابات میں حصہ لینے سے ہی وابستہ ہے ۔ ملکی تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ انتخابی عمل سے باہر رہنے والی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ سیاسی نقصان ہی اٹھایا ہے ۔ ماضی سے سبق نا سیکھتے ہوئے اس سال بھی کچھ سیاسی جماعتوں نے […]

گوجرخان، راجہ جاوید اخلاص کی ہٹ دھرمی حلقے کی طاقتورترین شخصیت راجہ علی اصغر کا راہیں جدا کرنے کا اعلان

گوجرخان، راجہ جاوید اخلاص کی ہٹ دھرمی حلقے کی طاقتورترین شخصیت راجہ علی اصغر کا راہیں جدا کرنے کا اعلان

گوجرخان ؍پیرس( نامہ نگارخصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) شرقی گوجرخان کی خوبصورت اور ہردلعزیز معروف سیاسی شخصیت اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ علی اصغر نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں راجہ جاوید اخلاص اور چوہدری ریاض سے سیاسی راستے جدا کرنے کا اشارہ دے دیا راجہ علی اصغر کو سابق مسلم لیگ ن کے ایم […]

سیاحت، ہوٹل مافیا اور مری کا بائیکاٹ

سیاحت، ہوٹل مافیا اور مری کا بائیکاٹ

سیرو سیاحت آج کے دور میں دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہے۔ دنیا کے سبھی ممالک کے لوگ اب گوگل پر سرچ کرکے سیاحت کےلیے نکل پڑتے ہیں۔ سیاحت کو فروغ دینے کےلیے دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن ستمبر کے مہینے میں منایا جاتا ہے۔ ‏سیر و سیاحت دُنیا کی سب سے زیادہ […]

ضرورت مری کے بائیکاٹ کی نہیں، بلکہ منظم سیاحت کی ہے

ضرورت مری کے بائیکاٹ کی نہیں، بلکہ منظم سیاحت کی ہے

یہ میری زندگی کی ایک خوبصورت اور یادگار صبح تھی۔ میرے سامنے ایک جادوئی منظر پھیلا ہوا تھا۔ سامنے مری کا بلند پہاڑی سلسلہ تھا جو گہرے سبز درختوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ درمیان میں کہیں کہیں چاندی جیسی برف شفاف آئینے کی طرح چمک رہی تھی۔ بلند و بالا درختوں پر بلامبالغہ ہزاروں پرندے […]

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

چکن بائیکاٹ مہم کامیاب، مرغی کا گوشت 55 روپے سستا ہوگیا

کراچی: عوامی اتحاد کام کرگیا، سوشل میڈیا پر چلنے والی چکن مہم کی بدولت دو روز کے دوران کراچی میں چکن 285 روپے کلو ہوگیا۔ کراچی میں مرغی کا گوشت سستا ہونا شروع ہوگیا، جس کی سب سے بڑی وجہ سوشل میڈیا پر چکن بائیکاٹ مہم ہے۔ جس نے 17 مئی سے قبل ہی چکن […]

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

ہرارے: زمبابوین کرکٹرز نے اپنے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دی ہے۔ پلیئرز کے وکیل گیرالڈ ملاٹشا نے زمبابوے کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو معاملے سے تحریری طور پر آگاہ کیا ہے جس میں بورڈ کو 16 مئی تک وضاحت کرنے کا کہا […]

اسلام آباد، سینیٹ انتخابات کوریج پابندی کیخلاف صحافیوں کا واک آئوٹ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کی مذاکرات کی ہدائت

اسلام آباد، سینیٹ انتخابات کوریج پابندی کیخلاف صحافیوں کا واک آئوٹ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کی مذاکرات کی ہدائت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک، قومی اسمبلی کی پریس گیلری سے) الیکشن کمشن کےسنیٹ انتخابات کی کوریج پرپابندی کےخلاف واک آؤٹ کردیا گیا۔ اسپیکر نے ڈپٹی اسپیکر کو معاملے کےحل کےحوالے سے صحافیوں سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈپٹی اسپیکر واک آؤٹ کرنےوالے صحافیوں سےملاقات ،ڈپٹئ اسپیکر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  انتخابی عمل کوکوریج […]

فاٹا اصلاحات بل:اپوزیشن کا آج بھی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

فاٹا اصلاحات بل:اپوزیشن کا آج بھی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

 فاٹا اصلاحات بل پر حکومت اپوزیشن ڈیڈلاک ختم نہیں ہوسکا، اپوزیشن آج بھی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئی۔فاٹا کے انضمام یا الگ صوبہ سے متعلق قومی اسمبلی کےاجلاس میں آج بھی گرما گرمی ہوئی، خورشید شاہ سمیت اپوزیشن اراکین نے ایوان سے آج بھی واک آؤٹ کیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی […]

کثیرالجماعتی کانفرنس کے بائیکاٹ کے پیچھے کسی اور کا ہاتھ ہے، فاروق ستار

کثیرالجماعتی کانفرنس کے بائیکاٹ کے پیچھے کسی اور کا ہاتھ ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے ہم نے ایک اچھے مقصد کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی تھی لیکن تمام جماعتوں نے حامی بھرنے کے بعد معذرت کرلی اس بائیکاٹ کے پیچھے ضرور کسی کا ہاتھ ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا […]

پاکستان بار کونسل کی ہڑتال، کراچی میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

پاکستان بار کونسل کی ہڑتال، کراچی میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

پاکستان بار کونسل نے آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر خزانہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل کی ہڑتال کے موقع پر وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر نے بھی مکمل عدالتی […]

تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان

تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان

آزادیٔ اظہار کے لبادے میں ایک مخصوص میڈیا گروپ کے مالکان اپنے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، عمران خان کا ٹویٹر پیغام، کہتے ہیں میڈیا ہاؤس کا یہ پیغام غیراخلاقی ہے کہ وہ بدعنوانوں، منی لانڈرنگ کرنے والوں، اچاثے چھپانے والوں اور تیکس چوروں کو تحفظ فراہم کرے، یہ فعل ناقابل قبول ہے۔ لاہور: […]

مسئلے کا حل اس بائیکاٹ میں ہے

مسئلے کا حل اس بائیکاٹ میں ہے

گزشتہ دونوں سوشل میڈیا پر پھلوں کی خریداری کے بائیکاٹ کی مہم چلائی گئی تین دن کا یہ با ئیکاٹ پھلوں کی نا جائز قیمتوں میں کمی لانے کے لئے کیا گیا تھا ہمارے ملک میں ماہ رمضان کے شروع ہو نے قبل ناجائز منا فع خور ذخیرہ اند وزی شروع کر دیتے ہیں اور […]

صدر کی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا، خورشید شاہ

صدر کی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا، خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ صدرکی تقریر کا بائیکاٹ اپوزیشن کا مشترکہ فیصلہ تھا، پارلیمنٹ میں بولنے کی اجازت نہیں دی گئی، جمہوریت میں پہلا موقع نظر آتا ہے کہ ہم سڑکوں پر جائیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا […]

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف کا اینٹی کرپشن ٹریبونل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف کا اینٹی کرپشن ٹریبونل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسپاٹ فکسنگ میں معطل خالد لطیف نے اینٹی کرپشن ٹریبونل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ٹریبونل کے سامنے مزید پیش ہونے سے انکار کردیا، خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹریبونل کی کارروائی جانب دارانہ ہے۔ وکیل نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹربیونل کی 19 مئی کی کارروائی کی ویڈیو […]

چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑ گئی

چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑ گئی

نئی دہلی: چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑگئی، سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی نے کھل کر کسی بھی انتہائی اقدام کی مخالفت کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ میں ہی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کے حوالے سے اختلاف پیدا ہوگئے ہیں، ایک طرف سابق چیئرمین آئی سی سی این سری نواسن کا گروپ […]

ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات، ایرانی اداکارہ نے آسکر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات، ایرانی اداکارہ نے آسکر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

تہران: ایران کی ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کے ردعمل میں آسکر ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کا بائیکاٹ کر دیا۔ 33 سالہ ایرانی اداکارہ ترانہ علی دوستی فلم البائع میں ہیروئن کا کردار ادا کرچکی ہیں جسے آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا ہے۔اداکارہ […]

اسرائیلی مصنوعات کافرانس میں بائیکاٹ، یہودی چراغ پا

اسرائیلی مصنوعات کافرانس میں بائیکاٹ، یہودی چراغ پا

فرانس میں پہلی بار اسرائیلی مصنوعات کےبائیکاٹ پر یہودی چراغ پا ہیں۔ بازاروں میں فروخت ہونے والی مصنوعات میں اسرائیل کی ان مصنوعات پر خصوصی ٹیگ لگایا گیا ہے جو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم کردہ کارخانوں میں تیار کرنے کے بعد یورپی منڈیوں تک پہنچائی گئی ہیں۔ یہودی سماجی گروپوں کی طرف سے […]

ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ سے غلط پیغام جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ سے غلط پیغام جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب بھی کسی گھر میں مہمان آتا ہے تو گھر کی لڑائی کو ختم کرکے اس کا استقبال کیا جاتا ہے ترک صدر کے آنے پر گھر کی لڑائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔  چین اور ترکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں. لاہور میں […]

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ: پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی کو تیار

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ: پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی کو تیار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی جانب سے ترک صدر طیب اردگان کے پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے کئی ارکان اور دیگر جماعتوں کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد عمران خان نے اس فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ […]