پہنچی ہوئی چیز: سعودی عرب میں نوجوان لڑکوں کو چھیڑنےو الی پاکستانی خاتون گرفتار ۔۔۔۔ یہ وہاں دراصل کیا کام کرتی تھی؟ حیران کن خبر
جدہ (ویب ڈیسک) جدہ میں پولیس حکام نے لڑکوں کو چھیڑنے والی پاکستانی لڑکی کو گرفتار کیا ہے۔ سنیپ چیٹ سمیت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں عربی بولنے والی ایک لڑکی کو دکھایا گیا جو گاڑی میں بیٹھے کورنیش پر چہل قدمی کرنے والے لڑکوں کو چھیڑ رہی ہے […]