عمران خان کے 27 جنوری کو میانوالی جلسے کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) میانوالی میں 27 جنوری کو ہونے والا جلسہ وزیراعظم عمران خان نے اچانک منسوخ کر دیا ہے ۔ جلسہ اب جنوری کے بجائے فروری میں ہوگا ۔ جلسے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ میانوالی جلسے سے عمران خان خطاب کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق […]