counter easy hit

BRIBARY

پول کھلنا شروع ۔۔۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پیسے لے کر کام کرتے تھے ، انکا طریق کار کیا تھا ؟ نامور پاکستانی رکن اسمبلی کے انکشافات

پول کھلنا شروع ۔۔۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پیسے لے کر کام کرتے تھے ، انکا طریق کار کیا تھا ؟ نامور پاکستانی رکن اسمبلی کے انکشافات

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے رکن محمود بشیر ورک نے انکشاف کیا ہے کہ ” سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بھائی کمیشن کے عوض مریضوں کو بھارت بھیجتے تھے اور لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹبند […]