counter easy hit

bride

بھارت میں باراتی کی حرکت پر دلہن نے تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل

بھارت میں باراتی کی حرکت پر دلہن نے تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل

نئی دلی: بھارت میں دلہن نے شادی کے بھرے مجمع میں باراتی کی حرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تھپڑ رسید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں ہار پہنانے کی رسم کے دوران دلہن باراتی کی حرکت پر سیخ […]

لاڑکانہ میں نئی نویلی دلہن شوہر کے ہاتھوں قتل

لاڑکانہ میں نئی نویلی دلہن شوہر کے ہاتھوں قتل

لاڑکانہ: ڈکھن کے قریب شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا۔ لاڑکانہ کے علاقے ڈکھن کے قریب شوہر نے شادی کے 5 روز بعد ہی اپنی بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سرور لولائی نامی شخص کی نسیم نامی خاتون سے 5 روز قبل شادی ہوئی […]

دلہن نے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی

دلہن نے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں دلہن نے دلہا والوں کی جانب سے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی۔ بھارت میں شادی سے قبل لڑکی والوں سے جہیز کا مطالبہ کرنا یا عین شادی کے موقع پر دلہا کے خاندان والوں کی جانب سے دلہن کے والدین سے مہنگی چیزوں کی ڈیمانڈ […]

’’ہمیں دلہن نہیں ملتی‘‘… ترکی میں مردوں کی دہائی

’’ہمیں دلہن نہیں ملتی‘‘… ترکی میں مردوں کی دہائی

ترکی کے جنوبی علاقے کے ایک دور افتادہ گاؤں ازوملو میں بستے مرد عجیب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔وہ یہ کہ کوئی بھی خاتون ان سے شادی پر آمادہ نہیں ۔ وہ جس خاتون کو بھی رشتہ بھیجتے ہیں ،ٹکا سا جواب آتا ہے کہ ہم اس دورافتادہ اور پسماندہ گاؤں میں قید ہو کر اپنی زندگی […]

شرارتی گھوڑے نے دلہن کی تصویر خراب کردی

شرارتی گھوڑے نے دلہن کی تصویر خراب کردی

دلہن اپنے والد کے پالتو گھوڑے کیساتھ تصویر بنوا رہی تھی کہ گھوڑا ہنس پڑا جس سے تصویر انتہائی مضحکہ خیز بن گئی آج کل لوگ اپنی شادیوں میں مختلف انداز سے تصاویر کھینچوا کر اسے ہمیشہ کیلئے یادگار بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک امریکی دلہن نے کیا جس نے گھوڑوں کے […]

قذافی سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

قذافی سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

لاہور: تیسرے ٹی ٹونٹی کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات ، بیس ہزار پولیس اہلکار ، فوج اور رینجرز کے جوان ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے قذافی سٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کیلئے سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ۔ میچ میں عوام کی حفاظت کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات […]

آٹھ شوہروں کو چکمہ دینے والی تھائی دلہن گرفتار

آٹھ شوہروں کو چکمہ دینے والی تھائی دلہن گرفتار

تھائی لینڈ میں پولیس نے ایک ایسی دلہن کو گرفتار کیا ہے جس نے دو سال میں 8 مردوں سے شادی رچا ئی اور پھر ان کے اہلِ خانہ سے رقم بٹور کر غائب ہوگئی۔ تھائی پولیس کو ایک ایسی مفرور دلہن گرفتار کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر معاملات آگے بڑھانے کے بعد […]

دولہا کے گٹکا چبانے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا

دولہا کے گٹکا چبانے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا

دونوں خاندان رات بھر دلہن کو سمجھاتے اور دباؤ ڈالتے رہے ، حتیٰ کہ پولیس کو بھی شکایت کی گئی لیکن دلہن نہ مانی۔ نئی دہلی : گٹکا چباتے دولہا پر نظر پڑتے ہی دلہن نے شادی کے منڈپ سے قدم موڑ لیے اور شادی سے انکار کر دیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق یہ واقعہ […]

اٹک میں دلہن کاقتل،مقتولہ کوچارفٹ کےفاصلےسےگولی ماری گئی،پوسٹمارٹم رپورٹ

اٹک میں دلہن کاقتل،مقتولہ کوچارفٹ کےفاصلےسےگولی ماری گئی،پوسٹمارٹم رپورٹ

قتل کے چاروں ملزمان ضمانت پررہا،میری بیٹی کوسسرالیوں نے قتل کیا،سسرال والے کہتے کہ اگرگھرمیں کوئی بات بتائی توقتل کردینگے۔والدکاالزام  لاہور(یس اردو نیوز):اٹک میں دوماہ کی دلہن کے قتل کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے،جس کے تحت لڑکی کاقتل فائرنگ سے ہوا، مقتولہ کوگولی چارفٹ کے فاصلے سے پیچھے سے ماری گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹک […]

گھوٹکی میں دلہا بارات لے کر پہنچ گیا، دُلہن غائب

گھوٹکی میں دلہا بارات لے کر پہنچ گیا، دُلہن غائب

کرپہنچا تو دلہن اور اس کے گھر والے غائب ہوگئے جس کے بعددلہا نے باراتیوں سمیت دھرنا دے دیا۔ نواحی گاؤں غلام قادر لغاری میں بلاول لغاری سہرا سجا کر دلہن لینے کے لئے بارات سمیت سسرال پہنچا تو دلہن کے ورثہ نے بدلے میں ایک رشتہ اور دینے کا مطالبہ کردیا۔ بات نہ بنی […]

بھارت میں شادی کرکے 11 دُلہوں کو لوٹنے والی دُلہن گرفتار

بھارت میں شادی کرکے 11 دُلہوں کو لوٹنے والی دُلہن گرفتار

کیرالا: بھارت میں 11 مردوں سے شادی کر کے نقدی اور سونے کے زیورات لوٹ کرفرار ہونے والی خاتون کو پولیس نے بالآخر گرفتار کر لیا۔ آپ نے یقیناً  فلموں میں اس طرح کی کہانیاں  دیکھی ہوں گے جہاں دلہن شادی کر کے اگلے ہی دن تمام پیسے اور زیورات لوٹ کر فرار ہوجاتی ہے، بالخصوص […]

سلوواکیا :شادی کی شاندار تقریب ، دلہن کیلئے پونے دو لاکھ پائونڈ کا جوڑا

سلوواکیا :شادی کی شاندار تقریب ، دلہن کیلئے پونے دو لاکھ پائونڈ کا جوڑا

سلوواکیا (یس اردو نیوز ) یورپی ملک سلوواکیا میں شادی کی لگژری تقریب دنیا بھر میں وائرل ہوگئی19 سالہ دلہن نے ایک لاکھ 75 ہزار پاؤنڈ مالیت کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ۔ شادی ہوتو ایسی کہ دنیا حیران رہ جائے ۔ سلوواکیا کے رہائشی جوڑے ایوکا اور لوکاس کی شادی اب تک کی […]

موریطانیہ میں حق مہر میں 10لاکھ مرتبہ درود شریف پڑھنے کا مطالبہ

موریطانیہ میں حق مہر میں 10لاکھ مرتبہ درود شریف پڑھنے کا مطالبہ

نواکشوط: (یس اردو نیوز)افریقی ملک موریطانیہ میں ایک شہری نے اپنی بیٹی کے نکاح میں دولہے سے تقاضا کیا کہ وہ اس کی بیٹی کو حق مہر میں رقم یا جائیداد دینے کے بجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر 10 لاکھ مرتبہ درود بھیجے۔ العربیہ نیوز کے مطابق دولہا ایک پڑھا لکھا اوراعلیٰ […]

راولپنڈی: رشتے کے تنازع پر دلہن کو بیوٹی پارلر کے باہرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی: رشتے کے تنازع پر دلہن کو بیوٹی پارلر کے باہرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں چکری روڈ کے قریب واقع بیوٹی پارلر کے باہر فائرنگ کا واقعہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد نے بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر نکلنے والی دلہن کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ دلہن کے ساتھ گاڑی میں سوار ایک خاتون سمیت دو دیگر […]

باندی

باندی

تحریر: آسیہ شاہین آشی لڑکی کی جب شادی نہیں ہوئی ہوتی تب وہ نادان پتہ نہیں کیاکیا سپنے سجاتی ہے کہ شائد شادی کے بعد وہ اپنے گھر کی رانی سمجھی جائے گی۔وہ آزاد ہو گی اپنا ہر سپنا وہ شادی کے بعد پورا کرے گی۔وہ اپنے خواب لیے جب دلہن بن کر سسرال میں […]

روس کی پرانی کو ششیں

روس کی پرانی کو ششیں

تحریر: صہیب سلمان روس نے شروع سے ہی پاکستان کیساتھ تعلقا ت بڑہا نے کی کوشش کی ہے 1951ء میں خا ن لیاقت علی خا ن کو روس کی طرف سے دورے کی دعوت کی گئی لیکن لیا قت علی نے اس دعوت نا مے کو کو ئی خاص اہمیت نہ دی اور امر یکہ […]

رنبیر نے کترینہ کو دلہنیا بنانے کا فیصلہ کر لیا

رنبیر نے کترینہ کو دلہنیا بنانے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان کافی عرصے سے گردش کرنے والی شادی کی خبر اب حقیقت کا روپ دھارنے والی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے ایک میگزین کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ رواں سال میں اور کترینہ اپنی […]

صوابی: شادی سے انکار پر ملزم نے دلہن کو قتل کر دیا

صوابی: شادی سے انکار پر ملزم نے دلہن کو قتل کر دیا

صوابی (یس ڈیسک) صوابی میں پسند کی شادی سے انکار پر ملزم نے فائرنگ کرکے دلہن کو قتل کر دیا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ واقعے میں 3 بچیاں بھی زخمی ہوئیں۔ پولیس کے مطابق شلخی بانڈہ میں شادی کی تقریب جار ی تھی۔ اس دوران ملزم ارشد نے فائرنگ کردی۔جس سے […]

لاہور: شادی ہال کی دیوارگر گئی، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

لاہور: شادی ہال کی دیوارگر گئی، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقہ شاد باغ میں ایک مہندی کی تقریب کے دوران شادی ہال کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ شاد باغ ٹو کے والا چوک میں واقع ایک شادی ہال میں مہندی کی تقریب جاری تھی […]

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا، دلہا دلہن کو اہلخانہ اور دوستوں کی مبارکبادیں

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا، دلہا دلہن کو اہلخانہ اور دوستوں کی مبارکبادیں

بنی گالہ (یس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق صحافی ریحام خان کا نکاح ہو گیا ہے۔ بنی گالہ میں ہونے والی نکاح کی تقریب انتہائی سادہ تھی جس میں عمران خان اور ریہام خان کے اہلخانہ اور انتہائی قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ عمران خان […]

صوفی بزرگ اور شاعر پیر سید نصیر الدین نصیر کے عرس کی تقریبات شروع

صوفی بزرگ اور شاعر پیر سید نصیر الدین نصیر کے عرس کی تقریبات شروع

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیر سید نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات دربار عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پیر نصیر الدین نصیر، پیر سید معین الدین المعروف بڑے لالا جی کے صاحبزادے اور پیر مہر علی شاہ کے پڑپوتے تھے۔ آپ نے اردو، پنجابی، فارسی […]