By MH Kazmi on April 10, 2017 bridge, china, glasses, longest, of, opened, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں دنیا کا طویل ترین شیشے کا پُل عوام کے لئے کھول دیا گیا۔ چین کے شہر چونگ چنگ میں زمین سے 200 سے زائد میٹر بلند شیشے کا پُل ایڈونچرکے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیشے کا یہ پل پہاڑ کی چوٹی سے فضا میں تقریباً86 […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 bridge, Car, china, hit, new, pedestrian, to, was, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی کارخریدنے کی خوشی تھی یااناڑی پن؟چین میں خاتون نے نئی نویلی کار پیڈسٹیرین برج سے ٹکرا دی ۔ جنوبی چین میں خاتون گاڑی خرید کو شوروم سے نکلیں تو سرخ ربن بندھی گاڑی کو گھرتک لے جانا نصیب نہ ہوا اورلگژری گاڑی ایک پیڈسٹیرین برج کی سیڑھیوں میں جا گھسی ۔گاڑی کی مالکن اس […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 bridge, CM, inaugurated, Sajawal, Thatta, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ نے نئےٹھٹھہ سجاول پل کا افتتاح کردیاہے۔سید مرادعلی شاہ کا کہنا ہے کہ پل ریکارڈ مدت اور کم ترین لاگت میں تیارکیاگیاہے۔ نوتعمیرشدہ ٹھٹھہ سجاول پل کے افتتاح کےلئے وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ ہیلی کاپٹرمیں پہنچے اورخودگاڑی ڈرائیوکرکے پل کاافتتاح کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کئی […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 bridge, dragon, fire-spewing, in, the, unique, Vietnam اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا میں آپ نے کئی جدید انداز کے پل دیکھے ہوںگے، لیکن ایسا منفرد پُل شاید ہی کہیں دیکھا ہو جونہ صرف دیوہیکل ڈریگن کی شکل میں تعمیر کیا گیاہے بلکہ اُسی طرح آگ کا شعلہ بھی اُگلتاہے۔ ویتنام کے شہر ڈاننگ میں6سو 66میٹرلمبااور37اعشاریہ5میٹر چوڑا ایسا جدید پُل واقع ہے، جو ہوبہوڈریگن سے مشابہت رکھتا […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 bridge, china, For, in, opened, tallest, the, traffic, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: جنوب مغربی چین میں دو پہاڑوں کے درمیان 1850 فٹ گہری کھائی پر تعمیر کیے گئے پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تین سال کی مدت میں تقریباً ایک ارب یوآن کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پل ’’بیپانجیانگ برج‘‘ پر گاڑیوں کی چار قطاریں ایک ساتھ چل سکتی ہیں جب کہ یہ 4400 […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 abad, According, bashir, bridge, clung, cracks, in, main, square, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کے بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑ گیا، جو کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ماہ گزر گیا تبدیلی کے دعوے کرنے والوں کی سرکاری ٹیمیں آتی ہیں اور سروے کرکے چلی جاتی ہیں کام کوئی نہیں کرتا ۔ پجگی روڈ پشاور […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 105, AMERICAN, bridge, feet, high, jump, teenager اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آپ نے کئی ایسے سرپھرے نوجوان دیکھے ہوںگے جو نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے سر پھرے نوجوان بریو ڈائیلان نے 105فٹ اونچے پُل سے بغیر حفاظتی اقدامات کے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنا بہادری کا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 34, 8, bridge, broken, Indonesia, injured, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انڈونیشیا میں بالی کے قریب دو جزیروں کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا، ملبے تلے دب کر 8 افراد ہلاک جبکہ 34 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ بالی کے نزدیک دو جزیروں کو آپس میں ملانے والے پل پر اس وقت پیش آیا جب شہری ایک تقریب کیلئے پل کو پار کر رہے تھے ۔ […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 blown, bridge, Dhadar, explosives, in, the, up, was اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے میں بم کے دھماکے میں پل جزوی طور تباہ ہوگیا جس کے باعث دوطرفہ ٹریفک معطل ہوگئی۔ لیویز کے مطابق ضلع بولان کے علاقے گروکوت پل کے نیچے نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد نصب کر رکھا تھا، جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا اور پل کو […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 banners, bridge, Lhradya, new, putin, unidentified, york اہم ترین, خبریں
امریکا میں بھی نامعلوم افراد سرگرم ہو گئے ، ملک میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ شخصیت روسی صدر پیوٹن کی بڑی تصویر والا بینر نیویارک کے برج پر لہرادیا ۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی تصویر لگا ایک بینر مین ہٹن کے برج پر لہرایا گیا ہے ،تصویر میں روسی صدر کے پشت پر شامی […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 565, bridge, china, completed, construction, meters, of, over, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین (یس اردو نیوز) جنوب مغربی چین میں 565 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جانے والا بیپان جیانگ پُل مکمل ہو چکا ہے۔یہ پُل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے جو چین کے دو صوبوں یونان اور گوئی ژُو کو ایک دوسرے سے ملا دے گا۔ دریائے بیپان جیانگ […]
By F A Farooqi on May 25, 2016 Barcelona, bridge, Chaudhry, construction, government, inefficiency, Jahangir, opening, Shahbaz, Sharif تارکین وطن
بارسلونا (بیور رپورٹ) چوہدری جہانگیر گرمالہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا شہباز شریف پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے ۔ ڈیڑھ سال پہلے وزیر مواصلات و تعمیرات ملک تنویر اسلم نے نوگراں پل کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ تفصیلات […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 bridge, choice, cute, friendly, fun, having, India, wishes, انتخاب, بھارت, تعلق, خواہشات, دوست, مذاق, پل صراط, پیارا کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی میرا ایک بہت پیارا سا دوست ہے ارشد عالم کئی سال پہلے جب وہ بھارت یاترا گیا تو اس نے” خاردار تارکے اس پار”ایک سفرنامہ بھی لکھا تھا یہ کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔ایک بار میں اس سے ملنے گیا تو اس کے ہاتھ میں چملیکی سی چھوٹی سی […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2014 bridge, Faisalabad, killed, movement, Novelty, protest, shot, wounded, احتجاج, تحریک انصاف, جاں بحق،, زخمی, فائرنگ, فیصل آباد, ناولٹی, پل اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ناولٹی پل پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا 22 سال کا نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ حالات مزیدکشیدگی کی طرف جا رہے ہیں۔ بعض مقامات پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ہوا ہے ۔جو دوسرے علاقوں تک پھیلتا […]