counter easy hit

briefed

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گلگت بلتستان میں جدید سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک سے علاقے میں سائبر انڈسٹری کو فروغ ملےگا،گلگت بلتستان کے شدید موسمی حالات میں افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے لائق تحسین ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکردو اور گلگت میں […]

وزیراعظم کی معاشی تھنک ٹینک کے ساتھ اہم ترین میٹنگ، معیشت کی بہتری کیلئے بینکنگ، تجارت اورمعاشی ماہرین کی تجاویزتیار

وزیراعظم کی معاشی تھنک ٹینک کے ساتھ اہم ترین میٹنگ، معیشت کی بہتری کیلئے بینکنگ، تجارت اورمعاشی ماہرین کی تجاویزتیار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک کے معاشی تھنک ٹینک کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے بعد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تھنک ٹینک کا مقصد بینکنگ، تجارت اور معیشت کے ماہرین کے ساتھ مل کر پاکستانی معیشت کی بہتری پرغور کرنا ہے۔ تھنک ٹینک اجلاس […]

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان وزارت خارجہ کا دورہ

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان وزارت خارجہ کا دورہ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) وزیراعظم عمران خان وزارت خارجہ کے دفتر پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محود قریشی اور سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وزارت خارجہ میں اہم اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور دیگر حکام بھی بریفنگ میں موجود ہے، وزیراعظم […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوآگاہ کردیا

بارشیں کب تک جاری رہیں گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوآگاہ کردیا

اسلام آباد;محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے حالیہ بارشوں کا سلسلہ جمعہ تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے تین روز تک مطلع ابر آلود رہے گا، جبکہ جمعہ کے روز تک وقفے وقفے […]

 بلااشتعال فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید احتجاج،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،

 بلااشتعال فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید احتجاج،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،

اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے )بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،بلااشتعال فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید احتجاج پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو جمعرات کے روز اسلام آباد میں طلب کیا اورگزشتہ رات ورکنگ باونڈری کے سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج […]

وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی ملاقات، داخلی سلامتی پر بریفنگ

وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی ملاقات، داخلی سلامتی پر بریفنگ

وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے وزیراعظم نوازشریف کو ملاقات کے دوران سرحدی نظام اور داخلی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نواز شریف کو وزیرداخلہ نے بتایاکہ سرحدی نظام اور داخلی سلامتی کے لیے70ارب روپے کی مدد سے سول آرمڈ فورسز کے ونگز بنائے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے بتایا کہ […]

چیئرمین واپڈا کی اسحاق ڈار کو پن بجلی منصوبوں پر بریفنگ

چیئرمین واپڈا کی اسحاق ڈار کو پن بجلی منصوبوں پر بریفنگ

چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا توسیعی منصو بے کا افتتاح 2017 اور نیلم جہلم پن بجلی منصوبے 2018 میں ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد مزمل حسین نے ملاقات کی۔چیئرمین واپڈا نے وزیر خزانہ کو پن بجلی منصوبوں پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا […]