counter easy hit

Brigade

حالات خراب ۔۔۔۔ میونسپل سروسز، فائربریگیڈ، ریسکیو اور میڈیکل اینڈ ہیلتھ دیگر تمام اداروں کو ہنامی ہدایات جاری کر دی گئیں

حالات خراب ۔۔۔۔ میونسپل سروسز، فائربریگیڈ، ریسکیو اور میڈیکل اینڈ ہیلتھ دیگر تمام اداروں کو ہنامی ہدایات جاری کر دی گئیں

کراچی(ویب ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر نے بارش کے پیش نظر میونسپل سروسز، فائربریگیڈ، ریسکیو اور میڈیکل اینڈ ہیلتھ سمیت دیگر لازمی سروسز کے محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی۔لازمی سروسز کے تمام افسران مشینری اور عملے سمیت بارش کے پانی کی نکاسی اور کسی بھی ایمرجنسی کے لئے نمٹنے کے لئے تیار […]

پاک فضائیہ کے ایک بٹن دبانے کی دیر تھی کہ بھارت کا پورا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر مکمل تباہ ہوجاتا

پاک فضائیہ کے ایک بٹن دبانے کی دیر تھی کہ بھارت کا پورا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر مکمل تباہ ہوجاتا

اسلام آباد: 27فروری کو بھارت ملڑی کے اعلیٰ حکام پاک فضائیہ کے نشانے پر تھے تاہم پاکستان نے پر امن ملک ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سے تھوڑا فاصلے پر میزائل داغے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 27فروری کو جب پاک فضائیہ نے بھارتی طیارے کو مار گرایا تو بھارت […]

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: برطانوی عوام کو بریگزیٹ پر پچھتاوا، لندن میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ، مظاہرین نے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔ تاریخی بریگزیٹ ریفرینڈم کے دو سال بعد ہی برطانوی عوام کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا، یورپی یونین سے علیحدگی […]

سکھر: محکمہ فائر بریگیڈ، آگ بجھانے کے آلات سے محروم

سکھر: محکمہ فائر بریگیڈ، آگ بجھانے کے آلات سے محروم

سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں فائر بریگیڈ زبوں حالی کا شکار ہے ،محکمے کےپاس نہ اسنارکل ہے اور نہ ہی آگ بجھانے کے مکمل آلات ہیں۔ سکھر میں محکمہ فائربریگیڈ کے پاس 4گاڑیاں ہیں، جن میں سے 2ناکارہ ہوچکی ہیں،ایسے میں فائر فائٹر حفاظتی سامان کے بغیر ہی آگ بجھانے کی کوششیں کرتے […]

کراچی: دوکان میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

کراچی: دوکان میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رات گئے دوکان میں آگ لگ گئی، جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق رات گئے لیاقت آباد 4نمبر میں ڈرائی فراٹس کی دوکان پر آگ لگ گئی، جس پر 2گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے۔آگ کے […]

تیرہ دن بعد بریگیڈ کمانڈر فارغ ،اڑی واقعہ بھارت کے گلے پڑگیا

  اڑی واقعہ خود بھارت کے گلے پڑگیا، بھارت نے اڑی حملے کا الزام پاکستان پر لگایا واقعے کے 13دن بعد اپنے ہی بریگیڈ کمانڈر سوما شنکر کو چلتا کردیااوراڑی واقعے کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا گیا۔ فلک کا تھوکا حلق میں ہی آگرتا ہے،کچھ ایسا ہی آج کل بھارت کے ساتھ ہورہا […]