counter easy hit

bring

’ڈانسنگ گرل‘ کو بھارت سے پاکستان لانے کی کوشش

’ڈانسنگ گرل‘ کو بھارت سے پاکستان لانے کی کوشش

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے لاہور ہائی کورٹ میں ایک عملداری درخواست دائر کی گئی جس میں عدالتی استدعا کی گئی کہ وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی جائیں کہ وہ 1926 میں موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ سے نکلنے والے ’ڈانسنگ گرل‘ کے نایاب مجسمے کو بھارت سے پاکستان واپس لائے۔ ڈانسنگ گرل بیرسٹر […]

سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

کراچی (یس اردو نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی فوری سماعت کی درخواست پر وفاقی حکومت سے 25 اکتوبر کو جواب طلب کر لیا ۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان واپس لانے کی فوری […]

غلط دستاویزات پرغیرملکی خاتون کو پاکستان لانے والی ائیرلائن پر بھاری جرمانہ

غلط دستاویزات پرغیرملکی خاتون کو پاکستان لانے والی ائیرلائن پر بھاری جرمانہ

لاہور: (یس کرائم نیوز)فلپائنی خاتون کو ڈبل انٹری ویزے پر تیسری بار پاکستان لانے والی غیر ملکی ائیرلائن پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ یس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ڈبل انٹری ویزے پر تیسری بار پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں […]

پاک چین اقتصادی راہداری اور ٹاپی منصوبے سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی، ممنون حسین

پاک چین اقتصادی راہداری اور ٹاپی منصوبے سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی، ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترکمانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں جس کی بنیاد وجہ مشترکہ عقیدہ، ثقافت اور روایات ہیں۔صدر مملکت نے ترکمانستان پارلیمنٹ کی چیئر پرسن اکجانربردیوا کی قیادت میں وفد سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز […]

کچھ تلخ حقیقتیں اور تھر

کچھ تلخ حقیقتیں اور تھر

تحریر: اسماء واوجد روزوں کا اہتمام کیجیئے اور غریب و نادار لوگوں کو رمضان کے اس با برکت مہینے میں مدد فراہم کیجیئے ۔ ایک مشہور و نامور اینکر پرسن نجی چینل پر افطاری کے فورا بعد یہ الفاظ کہتے ہوئے اجا زت لے رہا تھااور انعامات حاضرین کو پیش کیئے جا رہے تھے۔ خوبصورت […]