counter easy hit

bringing

معاملہ شہباز شریف کے ہاتھ سے نکل گیا، اس بار نواز شریف کو ڈیل دلوانے کے لیے شاہد خاقان عباسی کیا کردار ادا کر رہے ہیں؟ جانیئے

معاملہ شہباز شریف کے ہاتھ سے نکل گیا، اس بار نواز شریف کو ڈیل دلوانے کے لیے شاہد خاقان عباسی کیا کردار ادا کر رہے ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک) نامور خاتون اینکر غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ملکی سیاست میں ایک بار پھر ڈیل کے چرچے ہیں۔ ہفتہ دس دن سے خبریں، افواہیں، سرگوشیاں اشاروں کنایوں میں پتہ دے رہی ہیں کہ ’کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔‘ نواز شریف کے جیل میں ہوتے ڈیل کی اطلاعات […]

سر پر گیند لگنے کا مسئلہ، آئی سی سی کا نیا انقلابی قانون لانے کا فیصلہ

سر پر گیند لگنے کا مسئلہ، آئی سی سی کا نیا انقلابی قانون لانے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سر میں چوٹ لگنے کے سبب میدان سے باہر جانے والے کھلاڑی کے متبادل کو بیٹنگ اور فیلڈنگ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے اور رواں سال اس کی اجازت دیے جانے کا قوی امکان ہے۔ سر میں چوٹ لگنے والے کھلاڑی کے متبادل کو کھیلنے […]

اسے کیوں لایا گیا ہے؟سپریم کورٹ میں وعدہ معاف گواہ کو لانے کا سن کر خواجہ سعد رفیق کا کیا حال ہوا ؟ بریکنگ نیوز آگئی

اسے کیوں لایا گیا ہے؟سپریم کورٹ میں وعدہ معاف گواہ کو لانے کا سن کر خواجہ سعد رفیق کا کیا حال ہوا ؟ بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے ایم این اے خواجہ سعد رفیق کو ریلوے خسارہ کیس میں سپریم کورٹ پہنچادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیرریلوے سعد رفیق کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا تھا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کرے […]

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو ایک اور بڑا جھٹکا، لاہور ہائیکورٹ سے (ن) لیگی کارکنوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو ایک اور بڑا جھٹکا، لاہور ہائیکورٹ سے (ن) لیگی کارکنوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

لاہور; ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرکی سزاﺅں کیخلاف درخواست اعتراض لگا کر مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاﺅں کیخلاف شریف فیملی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ہائیکورٹ کے جسٹس عابدعزیز شیخ نے درخواست پرسماعت کی۔جسٹس عابدعزیز شیخ نے ریمارکس دیئے کہ، آپ جس فیصلے کومعطل […]

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری عمران خان کے خلاف جو سیتا وائٹ کیس لا رہے ہیں تو ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری عمران خان کے خلاف جو سیتا وائٹ کیس لا رہے ہیں تو ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے

لاہور: سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری عمران خان کے خلاف جو سیتا وائٹ کیس لا رہے ہیں تو ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے۔ سیاست میں کسی کو اتنا نہیں گرنا چاہئیے۔ عارف نظامی کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کی جوانی کی لغزش تھی۔۔عمران خان پہلے تو اس بات سے انکار کرتے رہے کہ […]

باصلاحیت افراد کو آگے لائے بغیر فلم انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، سبیکا

باصلاحیت افراد کو آگے لائے بغیر فلم انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، سبیکا

لاہور: اداکارہ و ماڈل سبیکا نے کہا ہے کہ وقت کس قدرتیزی سے گزرجاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا۔ سال2017ء کا سورج طلوع ہوا اوراب تین ماہ بعد غروب ہونے کو ہے، مگروقت کا پتہ ہی نہ چلا۔ روزمرہ زندگی کی مصروفیت میں اتنی تبدیلی آچکی ہے کہ اب سسٹم کے ساتھ نہ چلنے والے بہت […]

افغان جنگ پاکستان لانے کے ذمہ دار پرویز مشرف ہیں، وزیرخارجہ

افغان جنگ پاکستان لانے کے ذمہ دار پرویز مشرف ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف افغان جنگ کو پاکستان میں لانے کے ذمہ دارہیں۔ قومی اسمبلی میں امریکی پالیسی کے خلاف متفقہ قرار داد پیش کرنے کے موقع پر پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سابق صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا […]

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

 کراچی: پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کا جسد خاکی منگل کو لائے جانے کا امکان ہے۔ معروف اسکالر جنید جمشید کے اہل خانہ کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد میں جنید جمشید کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے جیسے […]

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے پر غور

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے پر غور

بلاول بھٹو کو لاڑکانہ سے الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ وہ لاڑکانہ سے اپنی والدہ کی نشست سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لاہور (یس اردو نیوز) بلاول بھٹو زرداری کے پارلیمانی سیاست میں آنے کے معاملے پر سینئر رہنمائوں نے بلاول بھٹو کو لاڑکانہ سے ضمنی الیکشن لڑنے کا مشورہ دے دیا۔ […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ بادشاہ کو قانون کے تابع لانے کی طرف پہلا قدم ہے: عمران خان

سپریم کورٹ کا فیصلہ بادشاہ کو قانون کے تابع لانے کی طرف پہلا قدم ہے: عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ کیس میں وہ چیزیں سامنے آئیں گی جو قوم سے چھپائی گئیں اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا، امید ہے انصاف ملے گا ۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی طیارہ آج روانہ ہو گا

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی طیارہ آج روانہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز پاکستانی شہریوں کے انخلا کے لئے آج یمن کے شہر المکلا پہنچے گا۔ قومی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ آج دوپہر جبوتی کے لیے روانہ ہوگا۔ چینی بحری جہاز محصور پاکستانیوں کو افریقی ملک جبوتی پہنچائے گا جہاں سے پی آئی اے کا طیارہ انہیں واپس وطن لائے […]

سندھ پولیس نے عزیر بلوچ کو دبئی سے لانے کیلئے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں

سندھ پولیس نے عزیر بلوچ کو دبئی سے لانے کیلئے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار کے کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے لئے سندھ پولیس نے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں قید لیاری گینگ وار کے کردار عزیر […]