counter easy hit

Britain’s

برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم کے آباؤاجداد مسلمان تھے۔۔۔ ناقابلِ یقین حقائق سامنے آگئے

برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم کے آباؤاجداد مسلمان تھے۔۔۔ ناقابلِ یقین حقائق سامنے آگئے

لندن (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم بورس جانسن کے بارے میں اکثر پاکستانی جانتے ہیں کہ وہ ہمارے وزیر اعظم عمران خان کے کتنے بڑے مداح ہیں۔ جب وہ بطور وزیر خارجہ پاکستان آئے تھے تو خصوصی طور پر اس وقت کے اپوزیشن رہنما عمران خان سے ملنے گئے اور ان […]

برطانیہ کی مسلم کمیونٹی بڑی پریشانی میں مبتلا

برطانیہ کی مسلم کمیونٹی بڑی پریشانی میں مبتلا

مانچسٹر: بابرکت ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، برطانیہ میں مسلم کمیونٹی رمضان کریم کے استقبال کی تیاریاں کررہی ہے۔ تاہم ایک ہی شہر کی مختلف مساجد بلاامتیاز، مسلک و مشرب سحری، افطاری کے اوقات میں بہت بڑے فرق کی وجہ سے پریشان ہیں۔ سحری کے اوقات میں ایک گھنٹے سے بھی زائد فرق ہے، چیتھم […]

برطانو ی بیکر نے ہیری اورمیگھن کا کیک تیار کر لیا

برطانو ی بیکر نے ہیری اورمیگھن کا کیک تیار کر لیا

ہیری میگھن زندگی کے نئے سفر پر ساتھ چلنے کے لئے تیارہیں اسی سلسلے میں جہاں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں وہیں برطانوی بیکر نے پرنس ہیری اور میگھن سے مشابہت رکھنے والا دیوہیکل کیک تیار کر لیا ہے ۔ لارا میسن نامی اس ماہر بیکر نے 300انڈوں،33پونڈز بٹر،33پونڈزآٹا، 33پونڈز شوگراور110پونڈزآئسنگ کی مدد […]

مئیر لندن کی ٹرمپ سے دورۂ برطانیہ کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ

مئیر لندن کی ٹرمپ سے دورۂ برطانیہ کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ

لندن کے مئیر صادق خان نے ٹرمپ کے دی گئی دورۂ برطانیہ کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا پر جھوٹی خبریں دینے کا الزام لگانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے خود جھوٹی خبر ری ٹوئٹ کر ڈالی، بیساکھی کی مدد سے چلنے پر مجبور لڑکے پر تشدد کرنے والا نیدر لینڈز کا شہری […]

یورپی یونین نے برطانیہ کی یونین سے علیحدگی کیلئے گائیڈ لائنز کی منظوری دیدی

یورپی یونین نے برطانیہ کی یونین سے علیحدگی کیلئے گائیڈ لائنز کی منظوری دیدی

برسلز: یورپی یونین میں شامل 27 ممالک کے سربراہان نے برطانیہ کی یونین سے علیحدگی کے لئے گائیڈلائنز کی منظوری دے دی۔ جرمنی کے دارالحکومت برسلز میں یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کی زیرصدارت برطانیہ کی یونین سے علیحدگی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں برطانیہ کے علاوہ تمام ممبر ممالک کے سربراہان نے […]

لاپتہ افراد کی بازیابی : چیئرمین سینٹ نے امر،کہ برطانیہ کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا

لاپتہ افراد کی بازیابی : چیئرمین سینٹ نے امر،کہ برطانیہ کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا

پیر کو سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد منعقد ہوا جو مجموعی طور پر مجموعی طور  4گھنٹے تک جاری رہا۔ چیئرمین سینٹ نے امریکہ اور برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمانوں کی جانب سے انسانی حقوق کے ارکان کے لاپتہ ہونے والے افراد کے بارے میں بیانات پر شدید ناراضی کا اظہار […]

برطانیہ: دہشت گردی سےنمٹنے کے لیے نیاقانون آگیا

برطانیہ: دہشت گردی سےنمٹنے کے لیے نیاقانون آگیا

برطانیہ میں دہشت گردی اورمنظم جرائم سے نمٹنے کے لیے نئےقانون پرعمل درآمد شروع ہوگیا۔ برطانوی حکومت انٹرنیٹ پر کی گئی ہر ’’کلک‘‘ کا ریکارڈرکھ سکےگی۔ پولیس شہریوں کےفونز بھی دیکھ سکے گی ۔ برطانیہ میں نومبرمیں منظورکیےگئےقانون ‘اسنوپرچارٹر کا اطلاق ہوگیا، قانون کےتحت پولیس لوگوں کے فونزاور دیکھی گئی ویب سائٹس کا ڈیٹاچیک کرسکےگی۔قانون کے […]

ڈونلڈ ٹرمپ اب ملکہ برطانیہ کے روپ میں

ڈونلڈ ٹرمپ اب ملکہ برطانیہ کے روپ میں

لندن: انسٹاگرام پر کسی ستم ظریف نے ملکہ برطانیہ کی تصویروں میں منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چہرہ اس طرح سے لگایا ہے کہ وہ بالکل اصلی معلوم ہوتا ہے اور یہ تصویریں دیکھنے والے ہنسنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فوٹوشاپ کی گئی یہ تصویریں تیزی سے مقبول ہورہی […]

برطانیہ کی دوسری بلند ترین چمنی دھماکے سے زمین بوس

برطانیہ کی دوسری بلند ترین چمنی دھماکے سے زمین بوس

برطانیہ میں367فٹ دوسری بلند ترین چمنی کو دھماکے سے زمین بوس کردیا گیا ۔ برطانوی قصبے کورنگھم میں واقع ریفائنری کی367میٹراونچی چمنی کو گرانے کے لیے کئی کلو دھماکہ خیز مواد کا سہارا لیا گیا جسے چمنی کے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔ کئی برس پہلے تعمیر کی گئی اس چمنی کو زمین […]

محبتو ں کا محور و مرکز، جینا مرنا پاکستان ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

محبتو ں کا محور و مرکز، جینا مرنا پاکستان ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

برمنگھم (ا یس ایم عرفان طا ہر سے ) ہما ری محبتوں کا محور و مرکز اور جینا مرنا پاکستان سے وا بستہ ہے ، وطن عزیز کو سب سے زیادہ شخصیت پرستوں ، فرقہ پرستوں قوم پرستوں اور موقع پر ستوں نے نقصان پہنچا یا ہے ۔ ان خیالا ت کا اظہا ر سیاسی […]

پاکستان ہما ری ماں فرمانبرداری فطرت کا تقاضا ہے ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

پاکستان ہما ری ماں فرمانبرداری فطرت کا تقاضا ہے ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) پاکستان ہما ری ماں کی مانند ہے جس کی فرما نبرداری فطرت کا تقاضا ہے ، پاکستان دنیا کی قیا دت کے لیے بنا ہے دشمن لاکھ سازش کر لے وطن عزیز کو آنچ نہیں آنے دیں گے ، چو دہ اگست کسی ایک دن پر […]