By MH Kazmi on February 12, 2021 Army Chief, british, CALLS ON, GEN BAJWA, High Commissioner اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، مجموعی علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ […]
By MH Kazmi on February 4, 2021 british, Chairman, Committee, High Commissioner, islamabad, meets, MOLANA KHABIR, ROIT HILAL اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کی جانب سے ہفتہ بین المذاہب ہم آہنگی منانے کے دوران چیئرمین روئت ہلال کمیٹی اور بادشاہی مسجد کے گرینڈ امام مولانا خبیر سے اسلام آبادمیں برطانیہ کے سفیر کرسچئین ٹرنر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر برطانوی سفیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ انھیں مولانا خبیر کے […]
By MH Kazmi on February 2, 2021 british, council, elected, Fist, Gen Secretary, Muslim, Zara Muhammad ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کی مسلم کونسل کے انتخاب میں خاتون امیدوار نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے پہلی خاتون سیکرٹری جنرل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ زارا محمد برطانیہ کی سب سے بڑی مسلم امبریلا آرگنائزیشن سے وابستہ گروپوں کے پول میں سب سے زیادہ سے ووٹ حاصل کرنے کے بعد […]
By MH Kazmi on January 29, 2021 british, china, citizens, citizenship, getting, hong kong, warns بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)چین نے 31 جنوری سے ہانگ کانگ کے شہریوں کو برطانیہ کی طرف سے جاری کردہ پاسپورٹس کو غیر قانونی قرار دے دیا، چین یہ پاسپورٹ اب قانونی سفری اور شناختی دستاویزات کے طور پر تسلیم نہیں کرے گا ۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ نے […]
By MH Kazmi on January 26, 2021 26 JANUARY, against, atrocities, black day, british, Indian, kashmir, MPs, raised, voice اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ آزاد آوازیں بھارتی حکام کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے 26 جنوری کے مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر برطانوی پارلیمان میں ایم پیز کی طرف سے کشمیریوں کے حق اور […]
By MH Kazmi on January 18, 2021 Ambassador, approval, british, CHRISTIAN TURNER, CORONA, DR. FAISAL, drama, mere paas tum ho, Oxford, Pakistani, praised, vaccine اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی سفیربھی پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے معروف ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” میں شہوار احمد کا کردار نبھانے والے پاکستان کے سینئر فنکار عدنان صدیقی کے ساتھ ملاقات اور ڈرامہ سیریل کی تعریف کی۔ برطانوی سفیر کرسچئن ٹرنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 13000, british, citizens, CORONA VACCINE, got بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد شہریوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی۔ برطانیہ کے ویکسین رول آؤٹ کے انچارج وزیر ندیم زاہاوی نے ٹویٹ کیا کہ برطانیہ بھر میں ابتدائی سات دنوں میں 137،897 افراد کوویکسین لگائی گئی ۔ان اعداد و شمار میں ایسے افراد شامل نہیں ہیں […]
By MH Kazmi on December 13, 2020 ambassadors, british, change, CHRISTIAN TURNER, climate, coal, hails, imran khan, JHON MORTIN, plants, power, Prime Minister, stop, VISON اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کو ماحول دوست اقدامات کے حوالے سے عالمی لیڈرشپ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ بات اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کوئلے سے مزید بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں سے […]
By MH Kazmi on December 11, 2020 airline, british, Ever, first, flight, High Commissioner, pakistan, VIRGIN ATLANTIC, WELCOMMED, Zulfi Bukhari اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں میں نئے اضافے کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے دلچسپ تقریب میں شرکت کر کے اسے تاریخی بنا دیا۔برطانوی ائرلائن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز 208 مسافروں کو لیکر مانچسٹرسے اسلام […]
By MH Kazmi on November 16, 2020 again, Boris Johnson, british, isolation, Minister, moved, prime, self اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا سے متاثرہ شخص سے ملاقات کے بعد دوبارہ قرنطینہ میں چلے گئے۔ برطانوی وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نیشنل ہیلتھ سیکورٹی کی ٹیسٹ اینڈ ٹریس سکیم کی طرف سے ہدایات کے مطابق دو ہفتے […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 ali jehangir siddiqui, british, CORONA, High Commissioner, inaugurated, islamabad, Lab, modern, pakistan, praised, role, testing اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تکنیکی تعاون کا شاہکار جدید ترین روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور برطانیہ کے تکنیکی تعاون کا شاہکار جدید ترین روبوٹ آپریٹڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ اسلام آباد میں متعین برطانوی ہائی […]
By MH Kazmi on November 8, 2020 british, can, cause, CHIEF OF DEFENSE, CORONA, says, staff, third, war, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے ڈیفینس چیف نےان خدشات کا اظہار کیا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے تیسری جنگ عظیم چھڑسکتی ہے۔ چیف آف ڈیفنس سٹاف سر نک کارٹر نے ایک ٹی وی پروگرام میں تبصرے کے دوران کہا کہ دنیا بھر میں جاری علاقائی تنازعات […]
By MH Kazmi on November 2, 2020 BORIS JHONSON, british, changed, government, Prime Minister, residence بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈائوننگ سٹریٹ چھوڑدی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے سرکاری رہائش گاہ چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو گئے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یہ فیصلہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس میں […]
By MH Kazmi on October 13, 2020 Airways, and, british, canada, connect, flights, For, lahore, manchester, started, to, USA, will اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برٹش ائرویز لاہور کا اہم ملکوں کے ساتھ فضائی رابطہ فحال کریگی، برطانوی ائرلائن کی طویل عرصے بعد پہلی پرواز لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے لاہور پہنچ گئی۔ برٹش ایئرویز کی جانب سے رواں برس پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور 14 اگست کو […]
By MH Kazmi on October 13, 2020 british, Commissioner, foreign, high, meet, Minister, shah mehmood qureshi سٹی نیوز
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ پاکستان کا اہم تجارتی پارٹنر ہے،اس شراکت داری کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، کورونا وبا کی صورتحال ودیگرامور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر خارجہ […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 awarded, british, By, High Commissioner, Member, pakistan, parliament, Rehman Chishti, Sitara-e-Quaid-e-Azam, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے برطانوی ممبرپارلیمنٹ رحمن چشتی کو دیا گیا ستارہ قائداعظم عطا کیا۔ اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے رحمن چشتی کو برطانیہ میں پاکستان کیلئے مثبت خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ رحمان […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 APOLOGISE, british, CORONA, father, following, his, not, Prime Minister, SOP'S بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کے پہلے شدید حملے کے بعد جہاں پوری دنیا میں لوگ معمول کی زندگی کی طرف واپس آرہے ہیں وہیں عام لوگ کورونا ایس او پیز کے تحت سماجی فاصلے اور ماسک وغیرہ سے چھٹکارا نہیں پاسکے ۔برطانیہ میں پہلے وبائی دورانیہ کے بعد پھر سے کورونا کیسز بڑھ […]
By MH Kazmi on September 24, 2020 ABOUT COOPERATION, british, CHRISTIAN TURNER, express, government, High Commissioner, KPK, OF BRITISH, Views اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پہلی مرتبہ پشاور کے دورے پر آکر خوشی محسوس کر رہا ہوں، اسلام آباد میں تعینات برطانوی سفیر کرسچین ٹرنر نے پشاور کا دورہ کیا ۔ جہاں انھوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اوراہم شخصیات کے ساتھ ملاقات کے علاوہ پشاور میوزیم کا بھی دورہ کیا۔ برطانوی سفیر کرسچئن ٹرنر نے اپنے ٹوئٹر جاری […]
By MH Kazmi on July 31, 2020 british, Commissioner, delegation, high, NAFEEZ ZAKRIA, Pakistani, Talked بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کی وبا پر موثر کنٹرول کے لئے ذاتی تحفظ کے سامان کی برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں طلب کو پورا کرنے کے لئے پاکستان نے غیر ملکی منڈیوں میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، برطانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا نے غیر ملکی وفد سے گفتگو کرتے […]
By MH Kazmi on July 30, 2020 14, 2020, Airways, arrive, August, british, first, flight, pakistan, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں دہشتگردی کے باعث فلائٹ آپریشن بند کرنیوالی برٹش ائرویز نے اپنی پروازیں بحال کردی ہیں۔ برٹش ائرویز 11 سال بعد پاکستان کے لیے اپنی فلائٹ آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ برطانوی وقت کے مطابق برٹش ائرویز کی پہلی پرواز بی اے ڈبلیو 261 رات 9 بجے لندن سے […]
By MH Kazmi on July 6, 2020 Ambassador, BIRTISH, british, CHRISTIAN TURNER, expressed, gratitude, information, Minister, Pak, relations, SHIBLI FARAZ, talking, towards بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ کورونا کی آ زمائش کی اس گھڑی میں برطانوی حکومت اور عوام کے ساتھ ہکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے ملاقات کی […]
By MH Kazmi on July 5, 2020 accepting, applications, british, embassy, islamabad, started, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانوی سفارتخانے کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ جس کے مطابق آئندہ ہفتے سے ویزہ سہولت مراکز پردرخواستوں کی وصولی شروع کردی جائے گی اس کیلئے سہولت مراکز پر احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کردی گئ ہیں۔ سفارتخانے کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 air, british, Commissioner, CRISTIAN TURNER, flight, For, high, imran khan, on, opening, operations, PM, praises, space, the اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کیلئے جزوی طورپراپنی فضائی حدود کھولنے کے فیصلے کوسراہتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کیلئے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنرنے اظہار تشکر کا پیغام دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربرطانیہ ایک ساتھ مل کر وبائی مرض […]
By MH Kazmi on June 12, 2020 BORIS JHONSON, british, crash, Economy, facing, historic, Prime Minister, worried بین الاقوامی خبریں
لندن (ویب ڈیسک) کروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے برطانوی معیشت تاریخی زبوں حالی کا شکار ہو گئی جس نے ملکی وزیر اعظم بورس جانسن کے لیے بڑا چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔ برطانوی قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث برطانوی معیشت 20.4فیصد تک […]