ایک تصویر اپنے اندر ہزاروں الفاظ قید رکھتی ہے ، سعدیہ کیانی برطانوی نثراد پاکستانی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) ایک تصویر اپنے اندر ہزاروں الفاظ قید رکھتی ہے ، مقامی طور پر بالسل ہیتھ میں سالہاسال سے بسنے اور اسکی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے والے معتبر افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس پروجیکٹ کو آغاز پذیرکیا گیا ۔ ان خیالا ت […]