counter easy hit

british

برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب

برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے۔نواز شریف کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ برطانوی اخبار نے اپنی خبر کو خاص رنگ دے کر پاکستان میں […]

”تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں یہ تبدیلی لائی “معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے اعلان کردیا

”تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں یہ تبدیلی لائی “معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے اعلان کردیا

لندن، پشاور: معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے لکھاہے کہ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں تبدیلی لے آئی ہے اور دستیاب سہولیات میں بہتری آئی ہے۔ شدت پسندی سے سب سے زیادہ متاثر صوبے میں مالدار مریضوں کو ڈاکٹر اپنے نجی کلینکس میں لے جاتے […]

برطانوی شہزادی کیٹ بچوں کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر وائرل

برطانوی شہزادی کیٹ بچوں کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر وائرل

لندن:  برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ اپنے بچوں شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر برطانوی الیکٹرانک میڈیا پر شائع ہونے پر وائرل ہو گئیں۔برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ ایک ماں بھی ہیں اور اس ناطے بچوں کی اعلی پرورش انکی ذمہ داری ہے۔ ڈچس آف کیمبرج اس […]

برطانوی جریدے بلوم برگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برطانوی جریدے بلوم برگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن: برطانوی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجانے لگا ہے اور پاکستان کی فنانسنگ ضرورت ایمرجنگ ملکوں میں سب سے زیادہ ہے۔ آئندہ مالی سال میں ساڑھے 9 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرض لینا ہوں گے جب […]

برطانوی جریدے اکانومسٹ کی آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کے جیتنے کی پیشگوئی

برطانوی جریدے اکانومسٹ کی آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کے جیتنے کی پیشگوئی

لندن: برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے آئندہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جیتنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے انٹیلی جنس  یونٹ کی رپورٹ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیابی  کی پیش گوئی کردی ہے، جریدے نے پاکستان کے عام انتخابات […]

برطانوی شاہی خاندان کی سیر کی تصاویر وائرل

برطانوی شاہی خاندان کی سیر کی تصاویر وائرل

لندن :برطانوی شاہی خاندان کی ایک دن کی سیر، کیٹ اور شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کی تصاویر میڈیا پر مقبول ہو گئیں، نہ زرق برق لباس، نہ بھاری بھرکم زیور۔ یہ ہے برطانیہ کی مستقبل کی ملکہ کیٹ۔ شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ ایک عام گھریلو خاتون کی طرح اپنے بچوں شہزادہ جارج اور […]

برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کی شادی کا ننھا ورژن آ گیا

برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کی شادی کا ننھا ورژن آ گیا

نیویارک:  برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مرکل کی شادی کا ننھا ورژن بھی آ گیا۔ نیویارک میں ننھے بچوں نے شاہی جوڑے کا روپ دھار کر چند روز قبل ہونیوالی شادی کی یاد تازہ کر دی جو انٹرنیٹ پر سپر ہٹ ہو گئی۔ پرنس ہیری کا روپ بنائے ننھے بچے اور میگھن کے […]

برطانوی شہزادے ہیری اور اہلیہ میگھن کی شادی کے بعد پہلی عوامی مصروفیت

برطانوی شہزادے ہیری اور اہلیہ میگھن کی شادی کے بعد پہلی عوامی مصروفیت

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے برطانوی شہزادے ہیری اورپرنسسز آف سسیکس میگھن نے شادی کے بعد اپنی پہلی عوامی تقریب میں شرکت کی ۔ بکھنگم میں پرنس چالس کی اعزاز میں دی گئی گارڈن پارٹی میں پرنس چارلس، کمیلا کے ساتھ نیا شادی شدہ جوڑا بھی تقریب میں شرکت کے لئے […]

خیرات میں برطانیہ کے مسلمان سب سے آگے

خیرات میں برطانیہ کے مسلمان سب سے آگے

برطانیہ میں قریب قریب سب ہی کو علم ہے کہ یہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور جسے علم نہیں یا جو بھول جاتا ہے اسے اسٹورز میں داحل ہوتے ہی رمضان المبارک کے بڑے بڑے اشتہارات اور ان کے نیچے رمضان کی خوشی میں اشیاء کی رعائیتی قیمتیں دیکھ کر علم ہو جاتا ہے […]

پارسل کے ذریعے برطانیہ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پارسل کے ذریعے برطانیہ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے پارسل کے ذریعے برطانیہ بھیجی جانے والی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کوریئر کمپنی کے دفتر میں کی جانے والی کارروائی کے دوران برطانیہ کیلیے بک کیا گیا پارسل قبضے میں لیا گیا جس میں موجود شرٹس اورکچن میں استعمال ہونے والی لکڑی […]

لندن کی وزیر داخلہ کو غریب تارکین وطن کے معاملے پر استعفیٰ دینا پڑ گیا، حکومت میں کھلبلی

لندن کی وزیر داخلہ کو غریب تارکین وطن کے معاملے پر استعفیٰ دینا پڑ گیا، حکومت میں کھلبلی

لندن: برطانوی وزیر داخلہ امبر رڈ نے تارکین وطن کی ملک بدری کے معاملے پر شدید تنقید کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امبر رڈ نے تارکین وطن کی ملک بدری کے معاملے پر شدید تنقید کے بعد استعفیٰ دے دیا، امبر رڈ کے استعفے کی حکومت کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے […]

عمران خان کا برطانوی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

عمران خان کا برطانوی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب کرنے کے بعد بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کچھ دن سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا حمایتیوں کی جانب سے زوروشور سے یہ بات کی جا رہی تھی کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان لیاقت علی خان کے بعد وہ دوسرے […]

برطانوی شہریت: پاکستانی کرکٹ میں عامر کا مستقبل خطرے میں ہے؟

برطانوی شہریت: پاکستانی کرکٹ میں عامر کا مستقبل خطرے میں ہے؟

پاکستان کی کرکٹ ہو اور تنازعات سے دور رہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ ایسے ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب گزشتہ دنوں محمد عامر نے اپنی برطانوی بیگم کے توسط سے برطانوی شہریت کے لیے درخواست دی۔ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ  برطانوی شہریت حاصل کرنے کے بعد محمد عامر […]

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4برطانوی زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4برطانوی زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص کے علاقے میں پیش آیا جب مدینہ منورہ سے مکہ جاتے ہوئے زائرین کی بس آئل ٹینکر سے جاٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں زائرین بس کو آگ لگ […]

برطانوی اخبار نے بھارت کو ’جمہوریہ خوف‘ قرار دے دیا

برطانوی اخبار نے بھارت کو ’جمہوریہ خوف‘ قرار دے دیا

برطانوی اخبار گارڈین نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بھارت ’جمہوریہ خوف‘ ہے۔ برطانوی اخبار کا مزید کہنا ہے کہ برطانیہ کو مودی پر دباؤ برقرار رکھنا چاہیے، ہندو قوم پرستی کے نام پر کٹھوا اور اترپردیش میں کمسنوں سے زیادتی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سزا وار ٹھہرایا جائے۔ بھارت میں […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار

لندن:  باکسر عامر خان پر 27 سالہ انگلش ماڈل گرل دیشا عبدالغنی نے فون پر تنگ کرنے کا الزام لگا دیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 27 سالہ انگلش ماڈل گرل دیشا عبدالغنی نے الزام عائد کیا ہے کہ جب فریال مخدوم امید سے […]

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کا اسلام آباد ا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے اسلام آباد کا باکسنگ جیمنزئم ہال پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان نے پاکستان کی کبھی نمائندگی نہیں کی لیکن ان کیلئے قومی ہیروز کو نظر انداز کیا جا رہا […]

دس سالہ برطانوی بچہ ماہر اسکیٹ بورڈر بن گیا

دس سالہ برطانوی بچہ ماہر اسکیٹ بورڈر بن گیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے دس سالہ بچے نے ثابت کردیا ہے کہ کسی بھی کھیل میں مہارت کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں بس جذبہ اور شوق ہونا چاہیے تو انسان کم عمری میں بھی بڑے سے بڑا کارنامہ انجام دے ڈالتا ہے۔ اس باصلاحیت بچے نے کسی ما ہر کی طرح اسکیٹ بورڈ […]

برطانوی شخص کو تیز رفتاری بھاری پڑ گئی

برطانوی شخص کو تیز رفتاری بھاری پڑ گئی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال کو بھی نقصان پہنچانے کا سبب بن جاتے ہیں۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ویسٹ مڈ لینڈزکی سڑک پر ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک شخص کی تیز رفتاری اُسے بھاری پڑگئی اور اُسکی بے قابو ہوتی کار […]

انگریز اور میسور

انگریز اور میسور

حیدر علی اور ٹیپوسلطان کی خواہش تھی کہ ہندوستان کے راجا اور نواب مشترکہ فوج بنا کر انگریزوں کیخلاف جنگ میں حصہ لیں انگریزوں، مرہٹوں اور نظام حیدرآباد کی متحدہ فوج کو حیدر علی کی فوج نے شرم ناک شکست سے دوچار کیا تھا۔ اس وقت انگریزوں نے صلح کرنے میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔ […]

برطانوی وزیراعظم پر خودکش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب

برطانوی وزیراعظم پر خودکش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کوخودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کوگزشتہ ماہ خودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش بنائی گئی تھی جسے اسکاٹ لینڈیارڈ، ویسٹ مڈلینڈزپولیس اورایم آئی فائیونے ناکام بنایا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق منصوبہ بنانے پردوحملہ […]

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کو برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کو برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کیف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں وہ ممبئی، نئی دہلی اور امرتسر کا دورہ کریں گے، یہ دورہ بھارت اور برطانیہ کے تعلقات میں مزید ہم آہنگی کیلئے […]

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی

لندن: برٹش میوزیم میں قائد اعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برٹش میوزیم لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر لندن صادق خان تھے اوراس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس بھی موجود تھے۔ میئرلندن صادق خان […]