counter easy hit

Broadcasting

آزاد میڈیا کی حامی حکومت نے سیاستدانوں کا انٹرویو نشر کرنے سے کیوں روک دیا؟ پیمرا نے وضاحت کر دی

آزاد میڈیا کی حامی حکومت نے سیاستدانوں کا انٹرویو نشر کرنے سے کیوں روک دیا؟ پیمرا نے وضاحت کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے تاہم پیمرا سے رجوع کیا ہے کہ ’کیا کسی جمہوری ملک میں پروڈکشن آرڈر کی بنیاد پررہائی پانے والے سیاستدانوں کے انٹرویوز نشر ہوسکتے ہیں؟‘وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے […]

پی ٹی ایم کے نوجوان نہیں، قیادت پاکستان کیخلاف ہے، وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

پی ٹی ایم کے نوجوان نہیں، قیادت پاکستان کیخلاف ہے، وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وفاقی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کے نوجوان نہیں، قیادت پاکستان کیخلاف ہے، پی ٹی ایم نے قومی سلامتی سے متعلق منفی پروپیگنڈا کیا، ایسے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، پی ٹی ایم کی قیادت کے تانے بانے باہر ملتے […]

اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا

اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا

اسلام آباد: فواد چودھری کے قلمدان کی تبدیلی کے بعد محکمہ اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹرفیصل جاوید کو وزارت اطلاعات میں وزیرمملکت بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی اور […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی مشترکہ پریس کانفرنس شروع کانفرنس کو پی ٹی وی براہ_راست نشر کر رہا ہے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کی مشترکہ پریس کانفرنس شروع کانفرنس کو پی ٹی وی براہ_راست نشر کر رہا ہے

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ UN لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات دوران ملاقات برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارت، تعلیم ،ثقافت اور دیگر امور سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]

متنازعہ اور غیر اخلاقی موضوعات پرمبنی ڈراموں کی نشریات فوری بند کی جائیں ،

متنازعہ اور غیر اخلاقی موضوعات پرمبنی ڈراموں کی نشریات فوری بند کی جائیں ،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے تمام ٹی وی چینلز کو ٹی وی ڈراموں کے موضوعات، عکس بندی اور پیشکش کے حوالے سے ہدایت جاری کی ہے۔ہدایت نامے میں ٹی وی چینلز کی توجہ حالیہ دنوں میں پیش کیے جانے والے موضوعات اور ان کی عکسبندی کی طرف دلائی گئی ہے۔ پیمرا […]

ماہرہ خان انتخابات 2018 میں کسے ووٹ دیں گی ؟ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشاف کر دیا

ماہرہ خان انتخابات 2018 میں کسے ووٹ دیں گی ؟ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور ; ماہرہ خان کو اگر پاکستان کی سپر سٹار کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ انہوں نے انتہائی شاندار ڈراموں کے بعد زبردستوں فلموں میں بھی کام کیا جبکہ وہ بالی ووڈ میں کنگ خان کے ساتھ ہیروئن کا کردار بھی نبھا کر آئیں اور اس کے بعد وہ پوری دنیا میں دھوم […]

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان ٹیلی ویژن نے بدھ کو اپنے نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کاآغاز کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ایک تقریب میں بٹن دبا کر چینل کی آزمائشی نشریات […]

ذرائع ابلاغ ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کرے: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب

ذرائع ابلاغ ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کرے: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب

حکومت آزادی اظہار کے اپنے عزم پر کار بند رہی: وزیراعظم، ذرائع ابلاغ ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کرے: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت آزادی اظہار یا ذرائع ابلاغ […]

وزیر اعظم کو ہٹانے سے ترقی کا سفر رکے گا، امریکی نشریاتی ادارہ

وزیر اعظم کو ہٹانے سے ترقی کا سفر رکے گا، امریکی نشریاتی ادارہ

امریکی نشریاتی ادارہ ’بلوم برگ‘ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے سے اقتصادی ترقی کے سفرمیں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ وزیراعظم اور ان کے بچوں کے خلاف پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی حتمی رپورٹ پر امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کا مزید کہنا ہے کہ […]

ریڈیو چین ارد و نشریات کے پچاس سال

ریڈیو چین ارد و نشریات کے پچاس سال

تحریر : محمد ارشد قریشی چائینا ریڈیو انٹرنیشنل عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری ریڈیو اسٹیشن ہے جس کی نشریات کا آغاز تین دسمبر 1941 کو ہواجس کی نشریات دنیا بھر میں سنی جاتی ہیں اور جس کا مقصد دنیا کو چین کے بارے میں آگاہ کرنا، چینی عوام اور دنیا کو ایک دوسریسے سے قریب […]

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

تحریر: یاسر رفیق ریڈیو آج بھی زندہ ہے اور پوری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے۔ اگرصحافت کو کسی مملکت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہےتو ریڈیو پانچواں ستون کہلاتا ہے۔ریڈیو اصل میں مطبوعہ صحافت کی ترقی یافتہ صورت ہے ریڈیائی صحافت کو صوتی صحافت بھی کہا جاتا ہے۔ ریڈیو نشریات کا باقاعدہ آغاز […]

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کو لکھے گئے خط میں وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے الطاف حسین کے خطاب کو عوام کو اکسانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے نشر کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا کہا گیا تھا۔ خط پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا نے چودہ نیوز چینلز کو شوکاز نوٹس جاری […]