By Web Editor on July 29, 2018 2, addressing, After, broke, days, do, first, imran, in, Khan, nation, pakistanis, promise, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد، لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران احمد خان نیازی نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ جن حلقوں میں دھاندلی کا شور مچایا جارہا ہے، وہ حلقے کھلوا دیں گے لیکن دو دن گزرنے کے بعد ہی یہ وعدہ توڑ دیا اور خواجہ سعد رفیق کی درخواست […]
By Web Editor on July 24, 2018 be, broke, court, election, from, NA-60, news, not, or, out, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد; ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 60 پر انتخاب ملتوی کیے جانے کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کو عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے حلقے میں انتخاب ملتوی کردیے تھے جسے پیپلز پارٹی نے گزشتہ […]
By Web Editor on July 24, 2018 ..., A, Adela, been, broke, deal, For, from, has, in, made, meeting, Nawaz, new, news, nurse, out, prison, ready, secret, Sharif, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ; سابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب اور کے پی کے کے گورنرسے گزشتہ روز جیل میں خفیہ ملاقاتیں کی ہیں جس میں انہوں نے ایک اور این آر او کا مطالبہ کر دیاہے ۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیاہے کہ ، پنجاب اور کے پی کے کے گورنر سے خفیہ ملاقات میں نوازشریف […]
By Web Editor on July 24, 2018 and, attack, breaking, broke, Chaudhry, get, glasses, is, it, leader, leading, News:, of, on, opponents, political, Sarwar's, Tehreek-e-Insaf, the, where اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ 151 مخدوماں میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء چوہدری سرور کی گاڑی پرمسلم لیگ ن کے کارکنوں نے حملہ کر دیا گاڑی کے شیشے توڑ دیئے کوریج کرنیوالے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنادیا تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور الیکشن مہم میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ ان کی گاڑی پر […]
By Web Editor on July 23, 2018 broke, Bull, the, today اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
اگر کسی کو پھوڑا‘ پھنسی یا جس کو بال تھوڑ کہتے ہیں نکل رہا ہو تو شروع ہی سے اس پر سرسوں کا تیل لگاتے رہیے۔ کسی دوائی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ یہ ٹوٹکہ انتہائی آسان اورکارآمد ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52
By Web Editor on July 18, 2018 A, Adela, all, and, bribe, broke, coming, cry, crying, days, entire, few, from, gave, in, jail, Maryam, Nawaz, news, NL, of, out, Sharif, shock, surprise, the, to, was, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد; سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز پانچ روز گزرنے کے باوجود خود کو جیل کے ماحول میں ڈھال نہیں سکے ہیں دونوں نے جیل حکام سے مچھروں اور صفائی ستھرائی سے متعلق شکایات کی ہیں۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی […]
By Web Editor on June 19, 2018 also, and, bollywood, broke, famous, father, his, Khan, murder, of, on, saleem, Salman, script, silence, Sultan, the, threats, to, writer اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی۔ ہریانہ پولیس نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم سمپت نہرا کو گرفتار […]
By Web Editor on June 8, 2018 A, ABDAL, at, bazaar, broke, fire, hassan, in, out, shop, sudden, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حسن ابدال بازار میں دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے پوری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا فائر بریگیڈ کو فون کرنے کے باوجود عملہ موقع پر نہ پہنچ سکا ایل علاقہ اور دوکاندار اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے […]
By Web Editor on June 8, 2018 and, area, broke, Electricity, fear, fire, harass, I-8, in, markaz, out, people, the, transformer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
آئی ایٹ مرکز، بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی اہلیان علاقہ میں خوف و ہراس، آئیسکو کا سیفٹی عملہ جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکا اسلام آباد(اصغر علی مبارک) آئی ایٹ مرکز میں آئیسکوکے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی آگ کے شعلے دور دور تک دکھائی دیئے لگے جس سے علاقہ میں خوف ہراس […]
By Web Editor on June 4, 2018 AMERICAN, broke, cameras, generation, in, lahore, of, rare, zoo اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چڑیا گھر میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے نایاب نسل کا امریکن اونٹ گنیکو ہلاک ہوگیا ہے۔لاہورچڑیا گھرانتطامیہ کے مطابق نر گنیکو آج صبح دم توڑ گیا، اس کی جان بچانے کے لئے ویٹرنری ڈاکٹروں نے سرتوڑ کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا، امریکن اونٹ گنیکو ڈیڑھ ماہ قبل لاہور چڑیا گھر لایا گیا تھا […]
By Web Editor on June 3, 2018 After, broke, fatigue, French, Jokov, Nikki, open, racket, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پیرس ;فرنچ اوپن میں کلے کورٹ کی گرمی سابق عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ پر چڑھ گئی، نا ختم ہونے والے میچ کا غصہ ریکٹ پر نکال دیا، پونے چار گھنٹے بعد جیت کر سکھ کا سانس لیا۔ پیرس میں جاری ٹینس سیزن کا دوسرا گرینڈ سلیم مینز سنگلز نواک جوکووچ کا سپینش کھلاڑی باؤتیستا […]
By Web Editor on May 24, 2018 broke, fir, Forest, he, hills, in, Islamabad..., Margalla, on, out, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آگ پیرا سہاوا کے قریب جنگل میں لگی ہوئی ہے جس کے شعلے سڑک کے قریب تک پہنچ گئے۔فائر کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق جنگل میں آگ لگنے کے واقعات انوائرنمنٹ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ دیکھتا ہے۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ آگ دن 11 بجے لگی تھی جو پھیل کرسڑک کنارے تک پہنچ گئی ہے۔ […]
By Web Editor on April 30, 2018 Anil, broke, Kapoor, Kapoor's, marriage, news, of, on, silence, Sonam اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: مشہور بھارتی اداکار انیل کپور نے بیٹی سونم کپور کی شادی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑدی۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی مہینوں سے اداکارہ سونم کپور کی شادی کے خوب چرچے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کپور کا گھر بھی اسی سلسلے میں سجایا گیا ہے جب کہ گھر میں فرح خان کی نگرانی […]
By Web Editor on April 26, 2018 4-month-old, broke, child, doctors, Down, Jehanian:, negligence, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جہانیاں: جہانیاں میں گیسٹرو کے مرض میں مبتلا چار ماہ کی بچی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دم توڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں کے بعد جہانیاں میں بھی گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی ہے، جہاں پچاس سے زائد مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ […]
By Web Editor on April 23, 2018 400, broke, of, old, Orissa's, Temple, the, tradition, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اڑیسہ میں سمندر کے کنارے واقع ’ما پنچو براہی‘ نامی مندر بھارت کے باقی مندروں سےکافی مختلف ہے، اس مندر کی روایت کے مطابق ادھر مردوں کا نہ صرف جانا منع ہے بلکہ انہیں مندر میں موجود پانچ بتوں کو چھونے کی بھی اجازت نہیں ہے۔ یہ مندر صرف وہیں کی مقامی ماہی گیر کمیونٹی […]
By Web Editor on April 20, 2018 ali, and, battle, broke, Meesha, mood, out, Shafi, Zafar's اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: گلوکارہ میشا شفیع اور مشہور اداکار و گلوکار علی ظفر کے درمیان لڑائی کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ مشہور گلوکارعلی ظفر اور میشا شفیع میں ایک نجی ٹی وی شو کے معاوضہ پر لڑائی ہوئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینل نے شو میں علی ظفر اور میشا شفیع کو بطور […]
By Web Editor on April 14, 2018 and, broke, modi, shocked, silence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت اور کشمیر میں عصمت دری کے واقعات کے فوراً نہیں کچھ ماہ بعد ہی صحیح بھارتی وزیراعظم کو شرمندگی محسوس ہوگئی اور انہیں بیان دینےکاخیال آہی گیا۔ ایک بیان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عصمت دری کے واقعات کو ملک کو شرمسارکرنےوالا قراردیتے ہوئے کہا کہ قصورواروں کو بخشانہیں جائیگا اور ان بیٹیوں […]
By Web Editor on December 5, 2017 Argentine, broke, Lionel, Messi, second, star, statue, time اہم ترین, خبریں, کھیل
بیونس آئرس: ارجنٹائن اور بارسلونا کے فارورڈ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا۔ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا جب کہ اتوار کے روز سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مجسمہ سائیڈ پر گرا […]
By Web Editor on November 13, 2017 'bahubali, 2, broke, film, hai', of, record, the, Tiger, Trailer, Zinda اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ٹریلر نے فلم ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ٹریلر کو یوٹیوب پر بھرپور مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ فلم کے ٹریلر نے یوٹیوب پر 673 لاکھ لائیکس حاصل کرکے فلم ’باہو بلی […]
By Web Editor on November 11, 2017 'Baahubali, 2, before, broke, hai', of, record, release, the, Tiger, Zinda اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگرزندہ ہے‘‘ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی بالی ووڈ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کو باکس آفس کا سلطان کہا جاتا ہے ان کی تقریباً ہر فلم 100 کروڑ […]
By Web Editor on November 1, 2017 Al-Qaeda, broke, including, largest, network, organizations, pakistan, terrorist اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان پر دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی […]
By Web Editor on October 31, 2017 broke, Criticism, harassment, obaid, on, sharmeen, silence, tweet اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سوشل میڈیا پر اپنے اوپر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر بدستور قائم ہیں۔ شرمین عبید کی بہن کو کراچی کے نجی اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے فیس بک پر فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی تھی جسے شرمین عبید نے نا صرف […]
By Web Editor on October 29, 2017 article, broke, Hocking's, record, Stephen, Study, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کی جانب سے معروف ماہر طبعیات اسٹیفن ہاکنگ کے 1966ء کے پی ایچ ڈی کا مقالہ جاری کیے جانے کے چند ہی دن میں اس نے مطالعے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، اب تک اسے 20؍ لاکھ سے زائد مرتبہ پڑھا جا چکا ہے اور پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے […]
By Web Editor on October 27, 2017 Anushka, broke, getting, Kohli, married, news, of, rumors, Sharma, the, Virat, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ دلہن اور دولہا کا فوٹو شوٹ کروانے اور حقیقی زندگی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ دسمبر میں شادی سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز جاری کئے گئے اپنے ایک بیان […]