بھارتی میڈیا بوکھلا گیا
بھارت (ویب ڈیسک بھارت نے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کی جسے پاکستان نے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا اور دشمن کے طیارے دُم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔ لیکن دوسری جانب بھارت نے پاکستان میں فضائی کارروائی کرنے اور عسکریت پسندوں کے ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ۔ اور […]