By MH Kazmi on December 26, 2016 bucks, end, Finance, five, going, is, Ministry, not, note, of, the, thousand, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ کو ختم کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کل کرنسی کا 17فیصد 5ہزار […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 5, bucks, cheaper, Karachi., market, sugar, wholesale اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری پر ایک ہفتے میں کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 5 روپے سستی ہوکر 65 روپے فی کلو ہوگئی۔ کراچی جوڑیا بازار ڈیلر کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 be, bucks, cheaper, Electricity, likely, of, per, to, twenty, unit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی پونے تین روپے سستی ہونے کا امکان ہے ۔ نیپرا بجلی سستی کرنے سے متعلق کل سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کےذریعے فی یونٹ بجلی 2روپے76پیسے سستی […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 an, blast, bucks, child, Effort, fifty, in, injures, raise, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں دس سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا ۔بچہ کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق وانا کے علاقہ جژا غنڈے میں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے گاؤں کی دکانوں کے قریب ایک بم نصب کیا تھا ۔ […]